Latest News Urdu
ساہیوال کول پاور پلانٹ کو ماحولیاتی ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازاگیا۔
سی پیک توانائی کے منصوبوں کے تحت چین اور پاکستان کی دونوں حکومتیں قابلِ تجدید توانائی کے آپشن متعارف کرانے کے لیے کام کر رہی ہیں۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سی پیک کا فلیگ شپ انرجی پروجیکٹ ساہیوال پاور پلانٹ نے ماحولیاتی معیارات…
Read More »چینی چھوٹے اور درمیانے کاروباروں(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے پاکستان کو فائدہ ہوگا، وزیراعظم عمران خان۔
ایک سرمایہ کاری فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چینی چھوٹے اور درمیانے کاروبار(ایس ایم ایز) کی نقل مکانی سے فائدہ اٹھائے گا کیونکہ وہ ملک میں سرمایہ کاری لاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چینی کاروباری ادارے پاکستان کے…
Read More »چین پاکستان کے پیٹرو کیمیکلز سیکٹر میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا،سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئےسرمایہ کاری بورڈکی وفاقی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ چینی کمپنیاں گوادر میں پاکستان کے پیٹرو کیمیکل سیکٹر میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہیں۔ اس منصوبے کے تحت گوادر سے چین تک انرجی پائپ لائن تعمیر بچھائی جائے…
Read More »پاکستان سی پیک کی بروقت تکمیل کے لیے پُر عزم ہے، وفاقی وزیر اسد عمر۔
وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور انہوں نے تمام منصوبوں کی اعلیٰ معیاری ترقی پر اعتماد کا اظہار کیا۔ ایک آفیشل بیان میں…
Read More »دوطرفہ سفر کو آسان بنانے کے لیے پاکستان- چین ٹورازم انیشی ایٹو کا آغاز۔
چین کے شہر چنگ ڈاؤ میں منعقدہ چائینہ پاکستان ٹو وے ٹورازم پروموشن کانفرنس کے دوران چین اور پاکستان کے نمائندوں نے اپنے سیاحتی وسائل متعارف کروائے جن سے دوطرفہ سیاحت کو فروغ دینے کے لیے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔ اس فورم کے ذریعے سرحد کے دونوں طرف کے…
Read More »وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کووڈ-19وباکے خلاف جنگ میں چین کی مدد کی تعریف،تمام اسٹیک ہولڈرز پر افغانستان میں امن کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
دوشنبہ میں ایس سی او سمٹ کے موقع پر چینی سٹیٹ کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ایک میٹنگ میں گفتگوکرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے وبائی مرض کے دوران چین کی پاکستان کی مسلسل حمایت کو سراہا۔ انہوں نے دونوں ممالک کو ‘آئرن برادرذ’ قرار دیا…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ نے سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کو آسان بنانے کے لیے 8 سرمایہ کاری مشیر مقرر کر دیے۔
بیجنگ میں انویسٹمنٹ کونسلر ایوارڈ تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے بورڈ آف انویسٹمنٹ نے آٹھ نئے انویسٹمنٹ کونسلر مقرر کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سے دونوں ممالک…
Read More »سینیٹ کی قائمہ کمیٹی سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پُر عزم۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات نے سی پیک اتھارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کو یقینی بنائے۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی نے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور سے یہ بھی کہا کہ…
Read More »چین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے، ژاؤ لیجیان۔
ایک پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ چین پاکستان اور وزیر اعظم عمران خان کو خاص اہمیت دیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک اقتصادی اور تجارتی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین سیاحت کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
پاکستان اور چین نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔اس مفاہمت کی یاداشت پر ایس سی او سیاحتی شہروں کے درمیان تعاون میکانزم قائم کرنے کے اقدام پر بی او آئی…
Read More »











