Latest News Urdu
پاک چین تجارت ای کامرس پلیٹ فارمز کے سبب مسلسل بڑھ رہی ہے۔
پاکستان کی ایمان لاجسٹکس پاکستان اور چین کے درمیان اہم تجارتی سہولت کار کے طور پر کام کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق کئی برسوں کے دوران ایمان لاجسٹکس ای کامرس کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے جس نے ایک ہزار سے زائد پاکستانی اور چینی…
Read More »سی پیک تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے،وفاقی وزیر اسد عمر۔
سی پیک جوائنٹ کوارڈنیشن کمیٹی(جے سی سی) کے دسویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی ، اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہےکہ سی پیک کا سفر کووڈ-19کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال سے قطع نظر تیزی سے آگے بڑھ رہا…
Read More »سی پیک نے پاکستان کے توانائی،انفراسٹرکچراورتجارت کےشعبوں میں ایک انقلاب برپا کیا ہے،ڈاکٹر معید یوسف۔
‘پاکستان کے روشن مستقبل کے سمت کی جانب گامزن’ کے عنوان سے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) ڈاکٹر معید یوسف کہا کہ بی آر آئی کا فلیگ شپ پراجیکٹ سی پیک کا وژن نہایت عام فہم ہے۔ یہ…
Read More »گوادر کی ترقی کے لیے ایل سی سی آئی اور رفیع گروپ کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پر دستخط۔
گوادرکی تعمیروترقی کے سلسلے کو آگے بڑھانے کے لئے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اورجی پی ایچ پی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخطی تقریب کے دوران چیئرمین رفیع گروپ امتیاز رفیع بٹ نے کہا ہے کہ گوادر سی پیک کا ایک اہم جز ہے اور اس گیم…
Read More »سی پیک کی تکمیل کا سفر خوش اسلوبی سے جاری، سی پیک پر 10 ویں جے سی سی اجلاس آج منعقد ہو رہا ہے۔
سی پیک کے لیے مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کا 10 واں اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہو رہا ہے۔ دونوں ممالک کے فریقین گزشتہ ایک سال میں سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے اور مستقبل کے لیے نئے منصوبوں کی نشاندہی…
Read More »سی پیک کے تحت آئی ٹی پارکس کے سبب پاکستان کی ڈیجیٹل برآمدات میں اضافہ ہو جائے گا،وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی)اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے پاکستان سافٹ ویئر ایکسپورٹ بورڈ (پی ایس ای بی) کے 47 ویں بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارکس چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے…
Read More »پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 2025ء تک 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔
وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی (ایچ ایس اے) پروفیسر ڈاکٹر شہزاد علی خان نے کہا ہےکہ 2025ءتک پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کی تعداد 50 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور ان کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان اور چین کو اپنے تعاون کو…
Read More »پاک چین تعلقات کو سپوتاژ کرنے کےدشمن عناصر کے عزائم کسی صورت کامیاب نہیں ہونگے،معین الحق،پاکستانی سفیر برائے چین
چینی ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ افغانستان کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن سےفائدہ اٹھانے…
Read More »چین کے وسط خزاں فیسٹیول کی تقریبات کا پاکستان میں بھی انعقاد ہوگا۔
دو طرفہ سیاحتی سرگرمیوں کے طور پرپاکستان میں چائینہ کلچرل سینٹر(سی سی سی پی) نے چینی 2021 مڈ آٹم فیسٹیول:اے مون مومنٹ ٹو ریمیمبر اِن دی کنٹری کے عنوان کے تحت آن لائن ثقافتی سرگرمیوں کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ یہ چین کی منسٹری آف کلچر اینڈ ٹورازم اینڈ…
Read More »بینک آف چائینہ اورکراچی یونیورسٹی نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔
پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کو بڑھانے کی غرض سے بینک آف چائینہ پاکستان آپریشنز اور کراچی یونیورسٹی میں کنفیوشس انسٹیٹیوٹ نے ایک مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ اس اقدام کے تحت پاکستانی طلباء کو انٹرن شپ کے مختلف…
Read More »











