Latest News Urdu
کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی سی پیک میں شمولیت گیم چینجر ثابت ہوگا،وزیراعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) میں کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون (کے سی سی ڈی زیڈ) کو شامل کرنے کو خوش آئند قرار دیا ہے اور اسے گیم چینجرپیش رفت قراردیا ہے۔ انہوں نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اس منصوبے کے سبب ماہی…
Read More »سی پیک کے تحت سوکی کناری پراجیکٹ کے پاکستانی عملے کو کووڈ-19 ویکسین کی پہلی خوراک لگوا دی گئی ۔
پاکستان اور چین کے مشترکہ تعاون سے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ تیز رفتار سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جبکہ چین کووڈ-19وباکے خلاف جنگ میں بھی پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا رہا ہے۔اس ضمن میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ سوکی…
Read More »کراچی کوسٹل ڈویلپمنٹ زون پراجیکٹ کو سی پیک میں شامل کر دیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں پاکستان اور چین نے کراچی کوسٹل کمپرینسیو ڈویلپمنٹ زون (کے سی سی ڈی زیڈ) کو سی پیک کے فریم ورک میں شامل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔…
Read More »سی پیک کے تحت آئی ٹی کے شعبے میں قائم نیاجوائنٹ ورکنگ گروپ شعبے میں ایک انقلاب برپا کرے گا۔
سی پیک پر 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران چین اور پاکستان نے موجودہ سی پیک فریم ورک کو ہم آہنگ کرنے کے لیے انفارمیشن ٹیکنالوجی پر ایک مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات بتاتے ہوئے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے تعلقات کو بہتر بنانے کاحامل ایک اہم منصوبہ ہے،وزیراعلٰی عثمان بزدار۔
جے سی سی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے امید ظاہر کی ہے کہ پنجاب میں سی پیک منصوبوں سے پاک چین تعلقات بہتر ہوں گے۔ انہوں نے تعاون بڑھاتے ہوئے پاکستان کی معیشت کو نئی بلندیوں تک پہنچانے میں چین کا شکریہ ادا…
Read More »سی پیک کوئلہ منصوبوں نے پاکستان کی توانائی کے شعبے میں ایک انقلاب برپا کیا ہے۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ تھر کوئلے ، کیٹی بندر ، اسلام کوٹ اور میرپورخاص کے درمیان رابطے مہنگے درآمدی کوئلے پر چلنے والے پاور پلانٹس کو بہت سستے تھر کے کوئلے سے بدلنے میں معاون ثابت ہوں گے۔ انہوں…
Read More »پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر میں صحت کی جدید سہولیات کی فراہمی میں معاون ثابت ہوگا۔
پاک چائینہ فرینڈشپ ہسپتال گوادر کے شہریوں کو جدید ترین طبی سہولت فراہم کرے گا۔ یہ پروجیکٹ 100 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے 68 ایکڑ اراضی پر بنایا جا رہا ہے اور اس میں چھ میڈیکل بلاکس ہوں گے جن میں سے ہر ایک میں 50 بیڈ ہوں گے۔…
Read More »چین نے سی پیک کے ذریعے سےپاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
دنیا نیوز چینل میں کامران خان کو دیے گئےایک انٹرویو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہےکہ سی پیک کے حوالے سے پاک چین تعلقات کے دو بنیادی نکات ہیں جن میں سیکورٹی اور سرمایہ کاری کے معاہدے شامل ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں دونوں پر…
Read More »پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لائٹ شو کا اہتمام۔
پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سال کی تکمیل پر چین کی عظیم دیوار کے بڈلنگ سیکشن میں رنگا رنگ لائٹ شو کا اہتمام کیا گیا۔ یہ تقریب بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے اور بیجنگ میونسپلٹی کی عوامی حکومت نے منعقد کی۔ لائٹ شو میں لیزر لائٹس کی مختلف شکلیں…
Read More »سی پیک جنوبی ایشیا کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے،وفاقی وزیر فواد چوہدری۔
ایک تجارتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سی پیک وزیراعظم عمران خان کے عالمی وژن کے اقتصادی بیانیہ کے مطابق دونوں ممالک کو وسطی ایشیا اور یورپی یونین سے جوڑتا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وزیراعظم عمران خان…
Read More »











