Latest News Urdu
پاکستان اور چین کے ذرائع ابلاغ کے درمیان تعاون من گھڑت خبروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ناگزیر۔
ڈائلاگ کے ذریعے چین پاکستان تعلقات کی مضبوطی کے موضوع پر منعقد ہونے والے پہلے چائینہ پاکستان میڈیا فورم کے دوران پاکستان اور چین نے اپنے تعلقات کے حوالے سے پھیلائی جانے والی غلط خبروں کامقابلہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ فورم سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چین…
Read More »اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے پاک چین تعلقات کو وقت آزما،مثالی اور لازوال قرار دے دیا۔
۔1949ء میں چین کے قیام اور اقوام متحدہ میں اپنی نشست کی بحالی کی 50 ویں سالگرہ کے حوالے سے منعقدہ ایک ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ پاک چین تعلقات دوستی اور…
Read More »چین سی پیک کے تحت کراچی جامع ساحلی ترقیاتی زون کی اعلٰی معیاری ترقی کے لیے پُر عزم ہے،ترجمان چینی وزارتِ خارجہ
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونئنگ نے کہا کہ چین نے 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں تمام متفقہ منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے اتفاق کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »چین کے خلائی مشن میں بھیجا گیا پاکستانی جھنڈا کامیاب سفر کے بعد پاکستانی سفارتخانہ کے حوالے کر دیا گیا۔
بیجنگ میں چین کے خلائی مشن شین ژو -12 میں بھیجے گئے پاکستان اور چین کے جھنڈے کامیاب سفر کے بعد پاکستان کے قومی پرچم اوردونوں ملکوں قومی جھنڈوں پر مشتمل ایک یادگاری سرٹیفکیٹ ایک تقریب میں پاکستان کے سفیر معین الحق کے حوالے کیے گئے۔اس حوالے سے انہوں نے…
Read More »چین اور پاکستان کی جانب سے جے سی سی 10 ویں اجلاس میں سی پیک کی کے تحت ترقی کے سفر کو تیزی سے آگے بڑھانے کے عزم کا اظہار۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے خصوصی طور پر ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے گزشتہ ہفتے منعقد ہونے والی 10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس کی کامیابی پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور چین نے انفارمیشن ٹیکنالوجی انڈسٹری پر ایک…
Read More »پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے پاکستان کی جانب سے افغانستان کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ علاقائی رابطے میں اضافہ سی پیک کا ایک اہم سنگ میل ہے اور اس منصوبے…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح کر دیا۔
سی پیک پروجیکٹ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) کی سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ معاشی ترقی کے لیے پورے ملک کو متحد ہونے کی ضرورت ہے۔ کے سی آر ساحلی شہر کراچی کے لیے سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے…
Read More »پاکستان اور چین بیج کی نئی اقسام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
پاکستان اور چین کے مشترکہ اشتراک کے سبب پاکستان کی کپاس کی صنعت کو فروغ مل رہا ہے کیونکہ بیج کی نئی اقسام متعارف کرائی جا رہی ہیں۔پاکستان چند سالوں سے کپاس کی کم پیداوار ہو رہی ہے اس لیے اعلٰی معیاری کپاس کے بیج تیار کرنے کی ضرورت ہے…
Read More »غیر ملکی سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان میں سرمایہ کاری میں خاص دلچسپی لے رہےہیں۔
فیصل آباد میں علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون میں ایک فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پاکستان نئے سرمایہ کاری کے منصوبوں کے اہم مرکز بن گیا ہے کیونکہ متعدد ممالک نے اپنے پاکستانی سرمایہ کاروں کے ساتھ مشترکہ…
Read More »چینی سفارت کار کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں تیزی سے کامیابی کے حصول کے لئے پُر امید۔
غربت کے خاتمے میں چین کی کامیابی کے موضوع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لاہور کے قائم مقام قونصل جنرل پینگ ژینگ وو نے کورونا وائرس وبا سے لڑنے کے لیے پالیسیوں کی تجدید اور بڑھتے ہوئے یکطرفہ پن کا متبادل تلاش کرنے پر زور دیا ہے۔ اس…
Read More »










