Latest News Urdu
پاکستان کی جانب سے چین کو 72 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد پیش۔
چین کے72 ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کو مبارکباد پیش دی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان 1951ءمیں عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا اور اس نے دو طرفہ سفارتی تعلقات قائم کیے جو کہ 70 سالوں سے مضبوطی سے…
Read More »چین میں منعقدہ فوجی کانفرنس میں پاکستان کی شرکت۔
پاکستان نے بین الاقوامی ملٹری فلائٹ ٹریننگ کانفرنس 2021 میں شرکت کی ہے جو کہ چین کے شہر زوہائی میں منعقد ہو رہی ہے۔ چینی پیپلز لبریشن آرمی ایئر فورس کی میزبانی میں ہونے والی کانفرنس میں 40 سے زائد ممالک کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں جہاں فوجی اور…
Read More »صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی،وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصبوں کو چین کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی۔
صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی ، وزیر اعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نےاپنے چینی ہم منصبوں کو عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 72 ویں سالگرہ پر مبارکبادی کے پیغامات دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اعلٰی قیادت نےدوطرفہ دوستی اور فولاد سے زیادہ…
Read More »پاکستان کاجیو اسٹریٹجک پیراڈائم چین کے ساتھ جڑا ہوا ہے،ڈاکٹر معید یوسف۔
انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز (آئی ایس ایس) اسلام آباد اور شنگھائی انسٹیٹیوٹ فار انٹرنیشنل اسٹڈیز (ایس آئی آئی ایس) کے زیرِ اہتمام”بدلتے ہوئے جیوپولیٹیکل منظر نامے میں چین پاکستان تعلقات:علاقائی سلامتی اور استحکام میں اس کا کردار” کے عنوان پر منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے وزیراعظم کے مشیر برائے…
Read More »پاکستان اسٹیل مل کو چین اور روس سے 1 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری توقع۔
حکومت پاکستان چین اور روس سے پاکستان سٹیل ملز (پی ایس ایم) کی بحالی کے لیے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی توقع کر رہی ہے۔ حکومت کا مقصد ملک کی سٹیل ملز کو بحال کرنا ہے تاکہ وہ سالانہ 30 لاکھ ٹن کولڈ اور ہاٹ رولڈ سٹیل پیدا…
Read More »وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا،اسےموثر ٹرانسمیشن پروجیکٹ قرار دےدیا
مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ 2013ء میں شروع کیا گیا تھااوراسے سی پیک پروجیکٹ کے طور پر شامل کیا گیا اوراس کا تیزی سے ترقی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ کہ…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان سیاحت کو سِسٹر سٹی تعلقات کے تحت بڑھایا جائے گا۔
چین اورپاکستان کی دو طرفہ سیاحت کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت منعقدہ ایک کانفرنس کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکرٹری فرینہ مظہر نے کہا ہےکہ چنگ ڈاؤ ٹورازم ایسوسی ایشن اور پنجاب اور سندھ کے صوبوں کے درمیان سسٹر سٹی تعلقات کے قیام سے…
Read More »شاہراہِ قراقرم فیز ٹو پراجیکٹ نے بہترین برج/ٹنل ایوارڈ جیت لیا۔
انجینئرنگ نیوز ریکارڈ (ای این آر) نے قراقرم ہائی وے فیز -2 ، حویلیاں-تھاکوٹ پروجیکٹ کو گلوبل بیسٹ پراجیکٹس جیوری مقابلے میں برج/ٹنل ایوارڈ دیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ سی پیک نے دنیا کے بہترین انفراسٹرکچر منصوبوں کی ترقی میں مدد کی ہے…
Read More »سنکیانگ میں سی پی سی کی طرزِ حکمرانی قابلِ تعریف ہے،ویبینار مقررین۔
سنکیانگ خوبصورت خطہ ہے کے موضوع پر منعقدہ ایک آن لائن ویبینار کے دوران نائب گورنر سنکیانگ نے کہا ہے کہ سی پی سی حکومت نے خطے میں غربت کے خاتمے ، پیشہ ورانہ تعلیم اور تربیتی پروگرام کے لیے مسلسل کام کیا ہے جس نے سنکیانگ کی تیزی سے…
Read More »پاکستان اور چین ڈیجیٹل پیمنٹ کے نظام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
بیجنگ میں منعقدہ چوتھے بیلٹ اینڈ روڈ سروس ٹریڈ کوآپریشن فورم کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین ای کامرس میں تعاون بڑھانے کے لیےتعاون کو بڑھا رہے ہیں۔ تفصیلات بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین ای کامرس انڈسٹری کی…
Read More »









