Latest News Urdu
سی پیک پورے خطے میں لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنا رہا ہے۔
گوادر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہےکہ پاکستان نے سی پیک کے تحت توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے نمایاں فائدہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر نے سی پیک میں شامل نئے منصوبوں کی جلد تکمیل کی ہدایات جاری کیں۔
وزارت منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے تمام متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سی پیک کے تحت چار میگا پراجیکٹس کے لیے 30 دنوں کے اندر ایکشن پلان کو حتمی شکل دیں جن میں بشمول ارتھ سائنس پر چائینہ پاکستان جوائنٹ ریسرچ سنٹر…
Read More »عوامی جمہوریہ چین کے 72 ویں قومی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شاہ محمود قریشی نے سی پیک کو پاکستان کی تعمیر وترقی کا اہم محرک قرار دیا۔
پاکستان میں چینی سفارتخانہ نے چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ ایک مضبوط چین کے پاس پاکستان اور دنیا کو پیش کرنے کے بہت زیادہ مواقع ہیں۔ پاکستان کی اعلیٰ سطحی قیادت…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کے طورپر پاکستان- چین کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ کی جانب سے آئرن برادرز کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ٹورنامنٹ کو حبیب بینک لمیٹڈ ، بیجنگ برانچ نے سپانسر کیا تھا اور اس میں سری لنکن ٹیم بھی تھی اور ڈونگ…
Read More »جوائنٹ ورکنگ گروپ نےسی پیک کے تحت آئی ٹی سے متعلق منصوبوں کا جائزہ لیا۔
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان سائنس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) تعاون پر قائم کیے گئے نئے مشترکہ ورکنگ گروپ (جے ڈبلیو جی) نے چار منصوبوں کا جائزہ لیا ہے۔ اس پروجیکٹس میں چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر آن ارتھ سائنس ، انسٹیٹیوٹ آف سمارٹ سیمک…
Read More »سی پیک کے تحت پہلے ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کا گوادر میں افتتاح۔
سی پیک کے تحت پہلےپاکستان چین ٹیکنیکل ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کاگوادر میں افتتاح کیا گیا ہے۔ پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے تقریب میں شرکت کی اور کہا کہ انسٹیٹیوٹ 10 ملین روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اور یہ پاک چین دوستی کے 70 سالہ…
Read More »سی پیک پاکستان کی سماجی و اقتصادی فلاح و بہبود کے لیے مدد فراہم کررہا ہے۔
سی پیک پاکستان کی معیشت اور اس کے عوام کی خوشحالی کے مقصد کے تحت شروع کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے “ژاؤکانگ” کی اصلاح اس تصور کی وضاحت کرتی ہے اوراس بات پر روشنی ڈالتی ہے کہ خوشحالی کی مناسب سطح چینی قوم کا دیرینہ خواب ہے۔ یہ اس…
Read More »چینی سرمایہ کار پاکستان کے زرعی شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہاں۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کار سی پیک کے تحت پاکستان کے مختلف زرعی اور ڈیری شعبوں میں سرمایہ کاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی کاروباری ادارے بھی پاکستان میں کالی مرچ کی…
Read More »ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی جانب سے چین کی 72 ویں قومی دن کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار،سی پیک کو دو طرفہ تعلقات کی مضبوطی کا اہم محرک قرار دیا۔
چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہےکہ چین نے زندگی کے تمام شعبوں میں مثالی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ 1951ء میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے قیام کے بعد سے پاکستان…
Read More »آرٹ نمائش مضبوط پاک چین تعلقات کی عکاس ہے،قائم مقام قونصل جنرل پینگ۔
الحمرا آرٹس کونسل لاہور میں انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ (آئی آئی آر ایم آر) کے زیر اہتمام ایک روزہ آرٹس نمائش کے دوران چینی قائم مقام قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگ وو نے کہا ہے کہ یہ پاک چین تعلقات کے 70 سالوں کو سمجھنے کا ایک…
Read More »










