Latest News Urdu
گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے رواں ماہ فعال ہو جائے گا۔
سی پیک کا فلیگ شپ پروجیکٹ گوادر ایسٹ بے ایکسپریس وے 168 ملین امریکی ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جا رہا ہے جو رواں ماہ کے آخر تک فعال ہو جائے گا۔ یہ ارلی ہارویسٹ پروجیکٹ کوسٹل سٹی کی ترقی میں نہایت اضافہ کرے گا اور گوادر کی گہری…
Read More »سی پیک نےپاکستان کی معیشت میں ایک انقلاب برپا کیا ہے،اسدعمر،وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی۔
ایک پریس بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ حکومت سی پیک میں تیسرے فریق کی شرکت کا خیرمقدم کرتی ہے۔ مزید برآں وفاقی وزیر اسد…
Read More »سی پیک سے جڑےتوانائی کے منصوبوں پر مسلسل پیش رفت جاری۔
سی پیک توانائی کے منصوبوں میں ایک اور منصوبے نے اہم سنگ میل حاصل کی ہے تفصیلات کے مطابق بن قاسم پاور اسٹیشن 3 (بی کیو پی ایس-تھری) 900 میگاواٹ کمبائنڈ سائیکل پاور پلانٹ جو کراچی میں تیار کیا جا رہا ہے مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ ایک…
Read More »پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر۔
پاکستان اور چین کے فوجی دستوں کے درمیان دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق (جیٹ-2021) کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز (این سی ٹی سی) پبی چین میں منعقد ہوئی۔ یہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے علاقائی انسداد دہشت گردی کے…
Read More »چین کے 72 ویں قومی دن کی تقریبات میں پاک چین تعلقات کو شاندار الفاظ میں سراہا گیا۔
عوامی جمہوریہ چین کے 72 ویں قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں چینی قونصل خانے میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر ممتاز تاجروں نے پاکستان کی معیشت کی بحالی میں چین کی انتھک کوششوں کی تعریف کی۔ اس موقع پر پاکستان میں چین کی…
Read More »چینی انجینئرز کی جانب سے لاہور-مٹیاری ایچ وی ڈی سی منصوبے کی شاندار الفاظ میں تعریف۔
میڈیا بریفنگ میں پاکستان کی نیشنل پاور کنسٹرکشن کارپوریشن کے انجینئرز نے پاکستان کے تعمیراتی شعبے کی ترقی کی راہ پر گامزن کرنےمیں چینیوں کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ایکس جے جی سی فلیکسبل ٹرانسمیشن برانچ کے جنرل منیجر ہو سیکان جو مٹیاری لاہور ہائی وولٹیج پراجیکٹ امور کے ذمہ…
Read More »سی پیک میں چینی سرمایہ کاری محفوظ ہے،خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور نے کہا ہے کہ چین کی پاکستان میں سرمایہ کاری محفوظ ہے اور اس نے ملک میں سرمایہ کاری سے لاکھوں ڈالر منافع کمانے کی راہ ہموار کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »سی پیک پاکستان کےخطے میں اثر و رسوخ بڑھانے اورمعیشت کو مستحکم کرنے کے لیے کلیدی کردار ادا کرے گا۔
جوں جوں سی پیک کا سفر خوش اسلوبی سے آگے بڑھ رہا ہے اس سے پاکستان اور چین کے تعلقات میں مزید تیزی آرہی ہے۔ سی پیک کی حالیہ10 ویں مشترکہ رابطہ کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں آئی ٹی پر ایک نیا مشترکہ ورکنگ گروپ قائم کیا گیا…
Read More »۔1320میگاواٹ یو ایس سی پروجیکٹ جامشورو مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن۔
۔1320 میگاواٹ جامشورو یو ایس سی پروجیکٹ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے کیونکہ اس منصوبے پر ترقیاتی کام تیزی سےجاری ہے۔ ایک ٹویٹ میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے چینی اور پاکستانی عملے کی کورونا وائرس کی وبا کی صورتحال کے دوران بھی مشترکہ کوششوں کو شاندار…
Read More »سی پیک پورے خطے میں لوگوں کے معیار زندگی کو بہتر بنا رہا ہے۔
گوادر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گوادر پورٹ اتھارٹی (جی پی اے) کے چیئرمین نصیر خان کاشانی نے کہا ہےکہ پاکستان نے سی پیک کے تحت توانائی اور ٹرانسپورٹ کے بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں سے نمایاں فائدہ اٹھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »











