Latest News Urdu
سی پیک کے سبب کپاس کی پیداوار میں اضافہ ہوگا،فخر امام،وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی۔
ایک ورچوئل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت تحقیق میں اضافے سے ملک میں کپاس کی پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ کپاس…
Read More »این ایل سی نےتجارت میں سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں دفتر کھول دیا۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق نیشنل لاجسٹکس سیل (این ایل سی) نے بزنس کمپلیکس گوادر پورٹ میں منعقدہ ایک افتتاحی تقریب میں تاجر برادری کی سہولت کے لیے گوادر پورٹ میں ایک دفتر کھول دیا ہے۔ یہ سیل بندرگاہ سے سامان کی آمد و رفت میں مدد فراہم کرے گا۔…
Read More »چینی کمپنیوں کاپاکستان کے توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار۔
چائینہ تھری گورجز گروپ (سی ٹی جی) کے وفد نے نائب صدور وانگ شاؤفینگ اور کن گوبن کی قیادت میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق سے پاکستانی سفارتخانے میں ملاقات کی اور پاکستان کے سولر اور وِنڈ توانائی کے شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار…
Read More »چین انشورنس سیکٹر میں پاکستان کے ساتھ تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانےکا خواہاں۔
ایک ورچوئل میٹنگ میں پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زہائی نے کہا کہ سی پیک کے تحت پاکستان کی انشورنس انڈسٹری چینی سرمایہ کاری کے بہت زیادہ امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ چینی کمپنیوں…
Read More »پاکستان اور چین مونگ پھلی تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
شیڈونگ رینبو ایگریکلچرل ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ کے بزنس منیجر ڈاکٹر بابر اعجاز کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان میں مونگ پھلی کی پیداوار بڑھا دی جائے تو آسانی سے چین کو برآمد کیا جا سکتا ہے کیونکہ مونگ پھلی کے تیل کی بہت زیادہ مانگ ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے…
Read More »پاکستان چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ویڈیو مقابلہ کا آغاز۔
پاکستان اور چین کےدو طرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چینی سفارتخانے نے لائیکی کے ساتھ تعاون سے ’70 سالوں کا ساتھ’ کے موضوع پر ایک مختصر ویڈیو مقابلہ شروع کیا ہے۔چار ماہ کے عرصے پر محیط اس مقابلے میں پہلے تین ماہ ابتدائی مرحلے اور ایک…
Read More »سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر تعمیر وترقی کا سلسلہ تیز رفتاری سے جاری۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سوکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر ہونے والی پیش رفت کو سراہا ہے۔چینک سفیر نونگ رونگ نے مزید کہا کہ یہ صاف توانائی کا منصوبہ ہے جس سے ملک کو بہت فائدہ ہوگا۔ قبل ازیں چینی سفیر نونگ…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک پاکستان کے لیے قرضوں کا بوجھ نہ ہونے کے حوالے سے وفاقی وزیر اسدعمر کے بیان کی تعریف۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سی پیک پر پاکستان کے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کے تاثرات کو شاندار الفاظ میں سراہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر اسد عمر کا شکریہ ادا کیا کہ…
Read More »پاکستان چین ووکیشنل انسٹیٹیوٹ طلباء کو اسکالرشپ اور مفت رہائش فراہم کرے گا۔
گوادر پورٹ پر قائم پاکستان چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ وہ طلباء کو مفت رہائش اور وظائف فراہم کرے گا۔ یہ ادارہ پاکستان اور چین کے درمیان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات کا مظہربن کر ابھرا ہے اور یہ سی پیک کا حصہ ہے۔ چین کو…
Read More »پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے لیے چینی سرمایہ کاری نہایت اہمیت کی حامل۔
تین چینی کمپنیوں بشمول میٹالرجیکل کارپوریشن آف چائینہ (ایم سی سی) نے پاکستان سٹیل ملز (پی ایس ایم) کو بحال کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کمپنی کا خیال ہے کہ اس سے دونوں ممالک کو معاشی تعاون بڑھانے کے لیے مثالی کاروباری تعلقات استوار کرنے میں مدد مل سکتی…
Read More »










