Latest News Urdu
قراقرم ہائی وے فیز ٹو پراجیکٹ کے سبب رابطہ کاری اورسماجی و اقتصادی فلاح و بہبود میں اضافہ ہواہے۔
سی پیک کے تحت قراقرم ہائی وے فیز ٹو پروجیکٹ چائنا کمیونیکیشن کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے تعمیر کیا جا رہا ہے جس سے نہ صرف علاقائی ٹرانسپورٹ نیٹ ورک بہتر ہوا ہے بلکہ مقامی لوگوں کو مالی فوائد بھی حاصل ہوئے ہیں۔ ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے پورٹ قاسم پاور پلانٹ کا عالمی بینک کے ماحولیاتی معیار پر پورا اترنا خوش آئند قرار دیا۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کے تحت پورٹ قاسم 1320 میگاواٹ کے پاور پلانٹ کی تعریف کی ہےجس میں یہ اعلٰی درجے کی سپر ٹیکنالوجیکل ٹیکنالوجی کو اپنانے اور ورلڈ بینک کی ماحولیاتی تحفظ کے معیارات پر پورا اترتا ہے۔ایک ٹویٹ میں چینی سفیر…
Read More »آئیں پاکستان میں صنعت کاری کے فروغ کے لیے اپنی تمام تر کاوشیں بروئے کار لائیں”چینی سفیر کا وزیر اعظم عمران خان کی صدارت میں منعقدہ اجلاس کے بعد اظہارِ خیال۔
سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاروں کی سہولت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے تمام متعلقہ حکام کو چینی سرمایہ کاروں کے لیے سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ پاکستان…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق نے باہمی تجارت کو مضبوط بنانے میں چین آسیان ایکسپو کے کردار کو سراہا۔
چین آسیان ایکسپو کے سیکریٹری جنرل وانگ لی کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے رواں سال کے شروع میں نیننگ میں منعقدہ 8 ویں چین آسیان ایکسپو میں پاکستان کی بطور خاص شراکت دار ملک کی شرکت کو سراہا۔ پاکستانی سفیر…
Read More »پی آئی اے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں مرکزی کردار ادا کر رہا ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے دفتر کے دورے میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے پاکستان اور چین کے درمیان عوامی تبادلے ، دوطرفہ تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے میں فعال کردار کو سراہا۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ قومی…
Read More »گوادر اورجبل علی بندرگاہیں علاقائی تجارت کو بڑھانے کے لیے نہایت اہمیت کی حامل ہیں،صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی۔
ایک انٹرویو میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کی گوادر بندرگاہ اور متحدہ عرب امارات کی جبل علی بندرگاہ بین الاقوامی تجارت کو مضبوط بنانے اور ایک دوسرے کو مستحکم کرنے کے لیے مل کر کام کر سکتے ہیں۔ انہوں نے وسطی ایشیائی جمہوریہ…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سی پیک توانائی منصوبوں میں کام کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ میں سی پیک انرجی پراجیکٹ ، تھر انرجی لمیٹڈ (ٹی ای ایل) پاور پلانٹ مسلسل ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ انہوں نے اس منصوبے کو کامیاب بنانے اور تمام ایس او پیز…
Read More »پاکستانی نمائش کنندگان چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے لیے تیار۔
جوں جوں چائینہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو(سی آئی آئی ای) قریب آرہا ہے پاکستانی اور دنیا بھر سے دیگر نمائش کنندگان اپنی بھرپورتیاریاں کر رہے ہیں۔ یہ ایکسپو 5 سے 10 نومبر تک شنگھائی میں منعقد ہوگا۔ تمام نمائش کنندگان کو میچ میکنگ کے ایک جامع عمل سے منتخب کیا گیا…
Read More »چین اور پاکستان توانائی کے شعبے کی ترقی کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
زینگ ژو الیکٹرک پاور کالج (زیڈ ای پی سی) چین اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) نے پاکستان میں توانائی کی ترقی میں مدد کے لیے تعاون کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ تقریب میں زیڈ ای پی سی کے انٹرنیشنل ایکسچینج اینڈ کوآپریشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ…
Read More »سی پیک صوبہ خیبر پختونخوا کی تعمیر و ترقی کےلیے بے شمار مواقع فراہم کرتا ہے۔
ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ جب سے صوبہ سی پیک کے ساتھ منسلک ہوا ہے بہت سی معاشی سرگرمیاں متعارف کرائی گئی ہیں جنہوں نے خطے کو ترقی اور خوشحالی کی راہ گامزن کی ہے۔ انہوں نے یہ…
Read More »










