Latest News Urdu
چین پاکستان ہائر ایجوکیشن ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا قیام۔
یونیورسٹیوں کے سی پیک کنسورشیم کے قیام کے بعد سے اب تک چار سالانہ کانفرنسیں منعقد کی گئی ہیں۔ سی پیک کنسورشیم نے 2019 میں 19 یونیورسٹیوں (10 پاکستانی اور 9 چینی) کے ساتھ آغاز کیا لیکن اب 83 (61 پاکستانی اور 22 چینی) نے ممبر شپ لی ہے۔ حالیہ…
Read More »پیویٹ میگزین نے پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70 سالہ سفر پر خصوصی ایڈیشن کا اجرا کر دیا۔
پاکستان اور چین کے تعلقات کے ستر سالہ سفر پر مبنی پیویٹ میگزین کے خصوصی ایڈیشن کی لانچنگ تقریب میں پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا ہے کہ عالمی منظر نامےپر گزشتہ تین دہائیوں میں چین کا ابھرنا ایک متاثر پیش رفت ہے۔ انہوں نے سی…
Read More »سی پیک خصوصی اقتصادی زونز کو خود مختار بنایا جائے گا،وفاقی وزیر خزانہ۔
میڈیا بریفنگ کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ اور محصولات شوکت ترین نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے تمام خصوصی اقتصادی زونز کو غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے لیے خود مختار بنایا جائے گا۔ انہوں نے اس…
Read More »پاکستان اور چین نے مشترکہ پیشہ وارانہ تربیتی پروگرام کا آغاز کر دیا۔
چین کے تانگ انٹرنیشنل ایجوکیشن گروپ نے جدید چین پاک ڈول ڈپلومہ/ڈول ڈگری مشترکہ تعلیمی پروگرام شروع کیا ہے۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا کہ پاکستان میں نوجوانوں کی ایک بڑی تعداد ہے جو ان پروگراموں کے تحت پیشہ…
Read More »آرمی چیف نےایئر ڈیفنس سسٹم کی شمولیت کے موقع پر پاک چین دو طرفہ دفاعی تعاون کو نہایت خوش آئند قرار دیا۔
چینی ساختہ ہائی ٹو میڈیم ایئر ڈیفنس سسٹم (ایچ آئی ایم ڈی اے ایس) کی پاکستان ڈیفنس میں شمولیت کے موقع پر دورے کے دوران چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان علاقائی استحکام کے لیےاسٹریٹجک دفاعی تعاون نہایت ضروری…
Read More »چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صنعتی تعاون کے حوالے سے وزیراعظم کے بیان کو خوش آئند قرار دیا۔
ایک پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے دو طرفہ صنعتی تعاون کو بڑھانے پر وزیراعظم عمران خان کے تاثرات اور اس سلسلے میں مشترکہ کوششوں کو سراہا ہے۔ ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت دار ہیں…
Read More »سی پیک کے تحت شاہراہِ قراقرم فیز ٹو نے سفر کے دورانیہ میں کمی کے ذریعے سےتاجروں اور مسافروں کو سہولت فراہم کی ہے۔
سی پیک کے بنیادی انفراسٹریکچر کے منصوبوں ، خاص طور پر قراقرم ہائی وے فیز ٹونے بڑی تعداد میں لوگوں کو روزگار اور تاجروں کو تجارت بڑھانے کے مواقع فراہم کیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق حویلیاں-تھاکوٹ موٹروے کے کھلنے کے بعد ، ڈرائیوروں کی ایک بڑی تعداد اب ملک کے شمالی…
Read More »وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورنے راشکئی خصوصی اقتصادی زون پر کام کی پیش رفت کاجائزہ لیا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورخالد منصور نےراشکئی خصوصی اقتصادی زون کے دورے کے دوران اس کے تمام ڈویلپرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ زون میں معیاری سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ایک منصوبہ بنائیں۔ اس دوران ان کو کے پی ای زیڈ ایم…
Read More »پاکستان اور چین روایتی دوا سازی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
روایتی چینی دوا سازی (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) پر چین پاکستان تعاون مرکز کے بیجنگ دفتر میں منعقدہ اجلاس میں پاکستان اور چین نے روایتی دوا سازی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس موقع پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر…
Read More »آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے وی ٹی-4 ٹینک کی حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔
گوجرانوالہ کے حالیہ دورے میں پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چینی ساختہ جدید ترین وی ٹی-4 کے حربی صلاحیت کا مشاہدہ کیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے ایک بیان کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اس فوجی اور دفاعی…
Read More »









