Latest News Urdu
چین اور افغانستان بی آر آئی کے تحت شراکت دار ہیں، طالبان ترجمان۔
طالبان نے چین کے ساتھ تعاون میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ افغانستان کا معاشی مستقبل بنیادی طور پر چین کے ساتھ منسلک ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے لیے بے شمار مواقع ہیں…
Read More »سی پیک سبز اور زرعی ترقی کا ایک بہترین موقع ہے،خالد منصور،معاون خصوصی وزیراعظم برائے سی پیک امور۔
چینی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصور کا کہنا تھا کہ سی پیک بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ ہے جسے گرین کوریڈور میں تبدیل کیا جا رہا ہے تاکہ ماحول اور انسانی صحت پرپڑنے والے برے اثرات کو کم کیا…
Read More »خصوصی اقتصادی زونز ملک میں اقتصادی سرگرمیوں کو بھرپور طور پر فروغ دیں گے۔
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت اسلم اقبال نے کہا کہ سی پیک خصوصی اقتصادی زونزپاکستان کی معاشی ترقی کو مستحکم کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس زون کو مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی اولین…
Read More »مٹیاری۔لاہور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کوتجارتی بنیاد پر فعال کر دیا گیا
سی پیک کا فلیگ شپ انرجی پراجیکٹ 660کلوواٹ ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن کو آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے نے پہلے ہی دن جامشورو میں ٹرپنگ کی وجہ سے ملک کو بجلی کی بندش میں پڑنے سے بچایا کیونکہ اس نے ترسیل…
Read More »پاکستان اور چین ڈیجیٹل میدان میں دوطرفہ تعاون کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔
ہواوے پاکستان کی جانب سے مائیکرو فلم پریمیئر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے چینی کمپنیوں پر زور دیا ہے کہ وہ پاکستان کے نوجوانوں اور مہارتوں کی ترقی میں سرمایہ کاری کریں۔انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ چینی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے…
Read More »سی پیک کےحطار خصوصی اقتصادی زون میں بار رولنگ مِل کا آرڈر دے دیا گیا۔
پاک اسٹیل نے خیبر پختونخواہ (کے پی) کے حطار سپیشل اکنامک زون (ایچ ایس ای زیڈ) میں ایک پلانٹ قائم کیا ہےاور اٹلی کی پرائمٹلز ٹیکنالوجیز سے 500,000 میٹرک ٹن سالانہ پیداواری صلاحیت کے ساتھ ایک ’بار رولنگ مل‘ کا آرڈر دیا ہے۔ اس مِل کا کام 2022 کی چوتھی…
Read More »وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے جرمنی کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری کی دعوت دےدی۔
جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس سے ملاقات کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جرمن سرمایہ کاروں کا سی پیک خصوصی اقتصادی زونزمیں سرمایہ کاری خوش آئند ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے روشنی ڈالی کہ جرمنی پاکستان کے لیے ایک اہم سرمایہ کار رہا ہے اور…
Read More »پاکستان18ویں چین-آسیان ایکسپو میں شرکت کرے گا اور برآمدی پویلین بھی قائم کرے گا۔
گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی پاکستان آئندہ 18 ویں چین-آسیان ایکسپو (سی اے ایکسپو) میں خصوصی شراکت دار ملک کے طور پر شرکت کرے گا۔ یہ گوانگشی کے دارالحکومت ناننگ میں 10 سے 13 ستمبر تک منعقد ہوگا۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی چین اور آسیان ممالک کے دیگر…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے چینی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کی دعوت،مکمل سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی پورٹ قاسم الیکٹرک پاور کمپنی (پی کیو ای پی سی) میں سرمایہ کاری کا خیر خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ وہ مزید چینی…
Read More »چین کی جانب سےپاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں چین نے پاکستان کو مستقل اسٹریٹیجک تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے واضح رہے کہ یہ ملاقات علاقائی صورتحال میں تبدیلی کے دوران ہوئی ہے اور انٹر سروسز…
Read More »










