Latest News Urdu
چینی انٹر کراپنگ ٹیکنالوجی کے سبب مکئی اور سویابین کی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔
پنجاب اور سندھ میں پھیلے ہوئے 13 پلاٹوں میں مکئی اور سویابین کی خزاں کی بوائی مکمل ہوچکی ہے جس میں چینی کاشتکاری کی اعلٰی پیداواری ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔یہ کاشتکاری 150 ایکڑ سے زائد اراضی پر کی گئی ہے جو کہ پچھلے سالوں کے مقابلے میں 50 فیصد…
Read More »سی پیک کا مغربی روٹ مقامی معیشت کو مستحکم کر رہا ہے۔
سی پیک کے مغربی روٹ کے تحت ہکلہ-ڈی آئی خان موٹروے (ایم-14) نےجنوبی خیبر پختونخوا کے تعمیراتی شعبے کو فروغ دیا ہے۔ توقع ہے کہ اس موٹروے کا باقاعدہ افتتاح ستمبر میں کیا جائے گا اور اگلے مرحلے میں اسے ژوب-کوئٹہ کے ساتھ جوڑا جائے گا۔اس کے علاوہ مغربی روٹ…
Read More »سی پیک کے 4خصوصی اقتصادی زونز کو گیس اور بجلی کے کنکشن جلد ملیں گے۔
ایک جائزہ اجلاس کے دوران اقتصادی امور کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہےکہ حکام نے انہیں آگاہ کیا ہے کہ سی پیک راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو جلد گیس کنکشن فراہم کیا جائے گا اور اس سال کے آخر تک اس کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا…
Read More »چین میں زیرِتعلیم پاکستانی طلباء کاچینی شہر شیان کا خصوصی دورہ۔
چین کی نارتھ ویسٹرن پولی ٹیکنیکل یونیورسٹی (این پی یو) کے متعدد طلباء شیان میں قائم چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ اس وزٹ کا مقصد طلباء کا 2021 میں موسم گرما کی تعطیلات کے دوران مائیکرون (ژیان) ، لونگی ویفر بی یو اور شیوان ریسرچ انسٹیٹیوٹ…
Read More »پاکستانی اور چینی ملازمین دوطرفہ تعلقات کو مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔
چین اور پاکستان میں مل کر کام کرنے والے دونوں چینی اور پاکستانی کارکنوں نے پاک چین دوستی کو ایک نئی سطح تک پہنچانے میں کلیدی کردارادا کیاہے۔اس کی عملی تصویر کو بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ تھر کول مائن میں واضح طور پرمحسوس کیا جاسکتا ہے جو…
Read More »پاکستان نےچین سےکووڈ-19 ویکسین کی 12 ملین مزید خوراکیں خرید لیں۔
پاکستان نے کووڈ-19 ویکسین کی 12 ملین مزید خوراکیں چین سے خریدی ہیں جنہیں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے چار طیاروں نے ہفتے کے آخر میں بیجنگ سے اسلام آباد پہنچایا ہے۔ یہ خوراکیں کووڈ-19 وبائی بیماری کے پھیلاؤ کو روکنے اور کنٹرول کرنے کے لیے پاکستان…
Read More »پاک چین تجارت کو آسان بنانے کے لیے وی آر پاکستان نیشنل پویلین کا قیام۔
یوریشیا کموڈٹی اینڈ ٹریڈ ایکسپو (ای اے سی ٹی ایکسپو 2021) کے دوران ایک “وی آر پاکستان نیشنل پویلین” لانچ کیا گیا جس میں پاکستانی مصنوعات کی نمائش کی گئی۔ یو این آئی انٹرنیشنل بزنس کنسلٹنسی کمپنی لمیٹڈ نے وی آر پویلین کو مستقل آن لائن پویلین قرار دیا ہے…
Read More »چین پاکستان کی سروس ٹریڈ میں سہولت فراہم کر رہا ہے۔
چین ایسوسی ایشن آف ٹریڈ ان سروسز کے چیف ماہر ژانگ وی نے کہا ہے کہ پاکستان 200 ملین سے زائد آبادی والا ملک ہے جو صارفین کی ایک بہت بڑی مارکیٹ بھی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ مالی سال 2020-2021 کے دوران چین کو پاکستان کی سروس برآمدات…
Read More »یوریشیا کموڈٹی ٹریڈ ایکسپو پاکستان اور چین کے درمیان تجارت کو فروغ دینے میں کلیدی کردار ادا کرے گی،پاکستانی سفیر معین الحق۔
ای اے سی ٹی ایکسپو 2021 کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق جو مہمان خصوصی تھے نے کہا ہے کہ یوریشیا کموڈٹی اور تجارتی ایکسپو پاک چین تعاون کو مستحکم کرنے اور تجارت بڑھانے میں مثبت کردار ادا کرے گی۔اس افتتاحی تقریب کے موقع پر بیجنگ…
Read More »سی پیک پر وزیراعظم کےمعاون خصوصی خالد منصور کو گوادر کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔
ایک اجلاس کے دوران وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک خالد منصور کو گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) ، گوادر ماسٹر پلان ، پینے کے صاف پانی اور گوادر سمارٹ پورٹ سٹی جیسے میگا پراجیکٹس کے تحت ترقیاتی عمل کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں تمام…
Read More »










