Latest News Urdu
علاقائی امن پاکستان کی معیشت کے استحکام اور سی پیک کے ثمرات سے بہرہ ور ہونے کے لیے نہایت ضروری،ایم عالم بروہی۔
سابق سفیر ایم عالم بروہی لکھتے ہیں کہ پاکستان کو سی پیک کے ثمرات سے صحیح معنوں میں بہرہ ور کرنےکے لیے خطے میں استحکام نہایت ضروری ہے کیونکہ معیشت کو مستحکم کرنے میں اسی سے مدد ملے گی۔ایم عالم بروہی نے مزید کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کے…
Read More »بین الاقوامی میڈیا سی پیک اور بی آر آئی کو اپنے مذہوم عزائم کا نشانہ بنا رہا ہے۔
معروف بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیاں چین کے بی آر آئی اور سی پیک کے خلاف من گھڑت خبریں اور مذہوم عزائم کے ذریعے سے سپوتاژ کرنے کے درپے ہیں۔ گوادر کی میونسپل کمیٹی نے معروف بین الاقوامی خبر رساں ایجنسیوں کی رپورٹوں کو گمراہ کن ، بدنیتی پر مبنی…
Read More »گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ستمبر 2023ء سے پروازیں شروع ہوں گی
سی پیک سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کو آگاہ کیا گیا ہے کہ نیو گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ ستمبر 2023 تک مکمل طور پر فعال ہو جائے گا کیونکہ اس پر تیز رفتار کام جاری ہے۔اس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے چیئرمین شیر علی ارباب نے روشنی ڈالی ہے کہ گوادر…
Read More »سی پیک کراچی سرکلر ریلوے کا افتتاح اگلے ماہ ہوگا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
پاکستان کے وفاقی وزیر برائےمنصوبہ بندی،ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) منصوبے کا اگلے ماہ باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔واضح رہے کہ کے سی آر کراچی میں 43 کلومیٹر طویل ماس ٹرانزٹ الیکٹرانک سسٹم ہے جو ماحولیاتی لحاظ سے…
Read More »کورونا وائرس کی ابتدا کےموضوع پرمنعقدہ پی سی آئی ویبینار:ایمبیسڈرمنیر اکرم کی جانب سےکووڈ-19کی ابتدا کے حوالے سے حقائق کو کسی بھی تعصب اور سیاست سےدور رکھنے کی ضرورت پر زور ؛سینیٹر مشاہد حسین سید نے چین کی ڈیمونائزیشن کو مسترد کرتے ہوئے سرحدوں سے ماورا ویکسینیشن مہم کو آگے بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا
۔26اگست، 2021: پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے اپنی فلیگ شپ ایونٹ سیریز شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست کے تحت “کووڈ -19 کی ابتدا اور بین الاقوامی تعاون” کے موضوع پر ایک ویبینار کا انعقاد کیا۔اس ویبینار میں کورونا وائرس کی وبا کے حوالے سے مختلف رپورٹس اور تجزیوں…
Read More »ایم ایل-1منصوبے کی بر وقت تکمیل کے لیے پارلیمانی کمیٹی برائے ریلوے پُر عزم۔
پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کے دوران سی پیک کے مین لائن -1 (ایم ایل -1) ریلوے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔واضح رہے کہ یہ ایک ایسا منصوبہ ہے جس کے لیے چینی قرض پہلے ہی منظور…
Read More »پاکستان نےای کامرس پلیٹ فارمز کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کے ارکان کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کر دیے۔
شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کے ایک ورچوئل ویبینار کے دوران پاکستان سمیت رکن ممالک نے سرحد پار ای کامرس پلیٹ فارم کے قیام پر مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اس پلیٹ فارم کو ایس سی او کے رکن ممالک کی نو تجارتی تنظیموں کے لیے 2021…
Read More »پاکستان اور چین انسداد دہشت گردی مہم میں تعاون کو بڑھائیں گے۔
ایک ورچوئل اجلاس کے دوران چین کے سٹیٹ کونسلر اور پبلک سیکورٹی کے وزیر ژاؤ کیزی نے وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون بڑھانے کی ضرورت سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین افغانستان کی صورتحال پر قریبی رابطہ…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک سیکورٹی میں تعاون کو مزید بڑھائیں گے،ڈاکٹر معیدیوسف۔
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف نے پاکستان اور چین کی70 سال پر محیط دوستی کے سفر کے مستقبل کے حوالے سے منعقدہ ایک ویبینار کے دوران کہا ہے کہ مخالفین پاکستان اور چین کے مضبوط تعلقات کو سبوتاژ کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ انہوں…
Read More »سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کو تعمیر و ترقی کی راہ پر گامزن کرنا اہم ترین ترجیح،منصور خالد،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین منصور خالد نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ حکومت مسلسل اپنی کاوشوں کو بروئے کار لا رہی ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں خاص طور پر خصوصی اقتصادی زونز کے تحت ترقی کی بروقت…
Read More »











