Latest News Urdu
سی پیک کو کامیاب بنانے کے لیے افغانستان میں استحکام نہایت ضروری ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لیے منعقدہ ایک ورچوئل ویبینار کے دوران سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہےکہ افغانستان کو بی آر آئی کے تحت تعمیر و ترقی کے سفر میں شامل کرنےکے لیے وسیع اتفاق رائے موجود ہے۔اس موقع پر انہوں نے شرکاء کو اس بات کو یقینی…
Read More »پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں معاشی انضمام کا نہایت کلیدی کردار۔
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزیٹنگ پروفیسر چینگ ژیزونگ نے نشان دہی کی ہے کہ2021ء کی پہلی ششماہی میں پاکستان اور چین کے درمیان کل تجارت کا حجم 12.56 ارب امریکی ڈالر رہا ہے۔ پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں یہ 1.6فیصد کا اضافہ…
Read More »پاکستان اور چین ڈیجیٹل سلک روڈ کے تحت ایک دوسرے کے لیے فوائد کا موجب بنیں گے۔
سینٹر فار انٹرنیشنل اکنامک اینڈ ٹیکنولوجیکل کوآپریشن ، وزارت صنعت وانفارمیشن ٹیکنالوجی آف چائنا (ایم آئی آئی ٹی) کے ڈپٹی ڈائریکٹر لی یوکائی نے کہا ہے کہ بی آر آئی کے تحت مختلف ممالک خصوصاً پاکستان ڈیجیٹل سلک روڈ سے بہترین فوائد حاصل کر سکتا ہے۔ لی یو کائی نے…
Read More »ڈیجیٹل فارمنگ پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا۔
چین کے نیشنل انجینئرنگ ریسرچ سینٹر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی برائے زراعت سے تعلق رکھنے والے چاؤ چونجیانگ نے کہا ہے کہ چین زرعی شعبے میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی شمولیت کے ساتھ اپنے تجربات کا اشتراک کرنے کے لیے تیار ہے تاکہ ملک میں سبز انقلاب لایا جا سکے۔ ژاؤ نے…
Read More »سی پیک کے سبب صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک معاشی انقلاب برپا ہوگا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ممتاز صنعتکار اور ٹرانسپورٹر الحاج شاہ جی گل آفریدی نے کہا ہےکہ صوبہ خیبر پختونخوا میں سی پیک کے تحت تعمیر کیے جانے والے صنعتی خصوصی اقتصادی زونز کی مدد سے تعمیر و ترقی اور غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں مدد…
Read More »سی پیک ملک میں اربوں کی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے علاوہ بڑے پیمانے پر روزگار کے مواقع پیدا کر رہا ہے، اسد عمر۔
چیلنج ٹیکسٹائل فیکٹری میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہےکہ سی پیک کے مختلف منصوبوں میں 53 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 13 ارب ڈالر لاگت کے 17 منصوبے…
Read More »پاکستان چین آٹوموبائل انڈسٹری کے شعبے میں تعاون سے مشترکہ فوائد حاصل ہونگے۔
پاکستان شینگلین کنسلٹنگ کمپنی لمیٹڈ (پی ایس سی) کے چیف نمائندے جیانگ پینگ (فلپ) نے کہا ہے کہ پاکستان کو سرمایہ کاری خصوصاً آٹو موبائل انڈسٹری کو راغب کرنے کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے کے کثیرفوائد حاصل ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان چین کے لیے باقی دنیا…
Read More »چین کی تین نئی ویکسین کمپنیاں پاکستان میں رسائی کی خواہشمند۔
پاکستان کی منڈی میں رسائی کے ذریعے سے مزید تین چینی ویکسین پروڈیوسرز نے ایسی ویکسین تیار کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے جو مہلک ڈیلٹا قسم سے لڑ سکیں۔تفصیلات کے مطابق ان کمپنیوں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) کے ساتھ ہیومن ٹرائلز شروع کرنے کے لیے اپنی درخواستیں…
Read More »پاکستان کے لیے تعمیر و ترقی کی نئی راہیں ہموار ہوئی ہیں، سیکریٹری سرمایہ کاری بورڈ۔
نینگشیا ہوئی ریجن میں بیلٹ اینڈ روڈ انویسٹمنٹ پروموشن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سرمایہ کاری بورڈ کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے شرکاء کو پاکستان میں اعلیٰ معیاری سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے کے لیے مختلف مواقعوں کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک…
Read More »پاکستان چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے اپنی ثقافتی شعبے کو فروغ دے سکتا ہے۔
گانسو نیچرل اینڈ کلچرل ہیریٹیج 2021 کے ایک رضاکار نے کہا ہے کہ پاکستان ثقافتی ورثے اور وسائل کی دولت سے مالامال ہے جسے چین کے تجربات سے استفادہ کرتے ہوئے فروغ دیا جا سکتا ہے۔ گانسو میں اس تین روزہ تقریب میں صوبے کے تمام 14 شہروں کی ثقافتی…
Read More »









