Latest News Urdu
پاکستان اورچین میڈیکل ٹورازم کے فروغ کے لیےمل کرکام کریں گے۔
چائینہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (سی پی ایم اے) کے صدر ڈاکٹر محمد شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کو میڈیکل ٹورازم میں تعاون کی صلاحیت کو استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ چین کس طرح مصنوعی ذہانت ، بِگ ڈیٹا ، بڑھا…
Read More »نینگشیا ہوئی کی پنجاب کے ساتھ سِسٹر پروونس تعلقات زراعت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کریں گے۔
وزارتِ نیشنل فوڈ سیکورٹی اینڈ ریسرچ کے ایک ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد علی تالپور نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نینگشیاہوئی میں زرعی تحقیق جو کہ پنجاب کا ایک سِسٹر صوبہ ہے سے دنیا بھر خاص طور پر پاکستان کو بہت فائدہ ہوگا۔ یہ پیغام پانچویں چین-عرب اسٹیٹس ایکسپو…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سٹیٹ کونسلر وانگ ژی کی جانب سےعلاقائی امن و استحکام کےلیے بھرپور کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وزیر خارجہ اور سٹیٹ کونسلر وانگ ژی نے علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ایک پرامن افغانستان پاکستان میں بھی امن کے لیے نیک شگون ثابت ہوگا…
Read More »سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ کے ذریعے سےافغانستان ٹرانزٹ تجارت کا سلسلہ جاری ہے۔
گوادر پورٹ جو کہ سی پیک کا ایک اہم منصوبہ ہے پاکستان سے افغانستان تک کھاد اس کے ذریعے سے بھیجا جاتا ہے چاہے غیر یقینی صورتحال ہی کیوں نہ ہو۔ گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 500 ٹن کھاد بھیجی گئی ہے۔ گوادر پورٹ نے لینڈ لوکڈ افغانستان…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے کورونا وائرس وباکےخلاف جنگ میں چینی تاجر کی مدد پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک چینی انٹرپرائز سے خط کے ذریعے تشکر کا اظہار کیاہے جس نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کی ہے۔ ہوانگ یوہاؤ نے اس انٹرپرائز کی نمائندگی کرتے ہوئے تشکر کا خط وصول کرتے ہوئےکہا کہ چین…
Read More »پاک چین ٹیکسٹائل تعاون مقامی معیشت کو مستحکم کرنے کے لیے نہایت اہمیت کا حامل۔
چیلنج فیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر کیرن چن نے کہا ہے کہ چینیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے ماحول سازگار ہے۔تفصیلات کے مطابق چیلنج فیشن لاہور کے قصور کے علاقے میں ایک چینی ریٹیل کمپنی ہے جو ایک اہم ٹیکسٹائل انڈسٹریل سیکٹر بن چکا ہے۔ اس صنعتی شعبے میں…
Read More »کورونا وائرس وبا کو ہتھیار کے طور استمال کرنے کےتمام سیاسی عزائم کو پاکستان مسترد کرتے ہوئے چین کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے ایک بار پھر کہا ہے کہ پاکستان وبائی مرض کو غیر سیاسی رکھنے اور بین الاقوامی ہنگامی حالات میں اتحاد کے لئے چین کے ساتھ مضبوطی سےکھڑا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان تمام اشتعال انگیزی،سیاست یا غیر سنجیدہ عزائم…
Read More »چیئرمین سینیٹ نے بلوچستان کو سی پیک سےسب سے زیادہ مستفید ہونے والا صوبہ قرار دے دیا۔
چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اسلام آباد میں بلوچستان کے سات اضلاع کے طلباء کے 100 رکنی وفد سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ سی پیک منصوبوں کی تکمیل ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے نہایت ضروری ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ صوبہ بلوچستان اس منصوبے کے…
Read More »شنگھائی میں منعقدہ نمائش میں پاکستان کے ہاتھ سے بنے قالین توجہ کا مرکز بن گئے۔
چین اور پاکستان کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے شنگھائی سینٹر میں حال ہی میں کھولے گئے بوکو آرٹ سینٹر میں منعقدہ ایک نمائش کے دوران پاکستان کے ہاتھ سے بنے ہوئے قالینوں نے چینی خریداروں کی توجہ اپنی طرف مبذول کی۔واضح رہے…
Read More »پاکستانی آم کا چین کے ساتھ دوستی کو مزید مستکحم میں اہم کردار۔
چین میں پاکستانی آم متعارف کرانے اور مقبول بنانے کے لیے گوانگ ژو میں پاکستان کے قونصلیٹ جنرل کے تجارتی اور سرمایہ کاری سیکشن نے پاکستان مینگو فیسٹیول کا اہتمام کیا۔جس میں چینی عہدیداران ، حکومتی عہدیداروں ، قونصلیٹ جنرل کے سفارت کاروں، گوانگ ژو میں تعینات ملائیشیا ، بیلجیئم…
Read More »











