Latest News Urdu
پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کےدشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران سی پیک کو ایک مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا اور اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی دشمن قوت کو دونوں ممالک کے درمیان ’آہنی دوستی‘ کو…
Read More »سی پیک کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کی صدارت میں کابینہ کمیٹی برائے سی پیک کے اجلاس کے دوران صنعتی تعاون ، توانائی ، انفراسٹرکچر اور گوادر پورٹ مارکیٹنگ پلان سے متعلق مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ کمیٹی نے پاور ڈویژن کی…
Read More »پاکستان کے نوجوان میڈیا پروفیشنلز کے لیے باہمی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے سیمینار کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ میڈیا تبادلے اور تعاون کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنے کے لئے “نوجوان میڈیا پیشہ ورانہ افراد کے لیے سیمینار” کے عنوان سے ایک آن لائن سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق اس کا انعقاد وزارت تجارت نےنیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن…
Read More »پشاور-ڈی آئی خان موٹروے منصوبہ آئندہ جے سی سی میں پیش کیا جائے گا۔
مشترکہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس سے قبل ایک جائزہ اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ پشاور-ڈی آئی خان موٹروے کو سی پیک منصوبوں کی فہرست میں شامل کیا جائے گا۔ اجلاس میں روڈ سیکٹر میں میگا پراجیکٹس بشمول پشاور ڈی آئی خان موٹروے…
Read More »چیئرمین واپڈا اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں داسو ڈیم کی تعمیر سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی اور داسو ڈیم پر کام کی بحالی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔اس موقع پر انہوں نے گزشتہ واقعے کی روشنی میں چینی شہریوں کی سلامتی سے متعلق امور پر…
Read More »پاکستان اور چین ترجیحی تجارتی پالیسیوں کے ثمرات سے مستفیدہونگے۔
پاکستان شینگلین کنسلٹنگ کمپنی لمیٹڈ (پی ایس سی) کے چیف نمائندے جیان پینگ (فلپ) نے کہا ہے کہ چین کو برآمدات میں اضافے کی وجہ سے پاکستان کی صنعتیں تیزی سے ترقی کریں گی جبکہ تعمیراتی صنعت بنیادی طور پر چین سے پیداواری صلاحیت کی منتقلی کے ذریعے ترقی کرے…
Read More »سی پیک کو ناکام بنانے کے بھارت کے مذہوم عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے، ڈاکٹر معید یوسف
مشترکہ پریس بریفنگ میں پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف اور وفاقی وزیر برائے ٹیلی کمیونیکیشن اینڈ براڈ کاسٹنگ فواد چوہدری نے کہا ہےکہ بھارت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو ناکام بنانے کے لیے اپنے مذہوم عزائم کو بروئے کار لا رہا ہے۔ ڈاکٹر معید…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ اورسینیٹر فیصل خان کے درمیان دو طرفہ عملی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی اور سینیٹر فیصل جاوید خان سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے دوطرفہ تعلقات ، میڈیا تعاون ، موسمیاتی تبدیلی اور جدید زرعی تکنیکس بڑھانے پر کام کرتے ہوئے پاک چین دوستی کو مضبوط کرنےسے متعلق…
Read More »آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی سے متعلق امور پرتبادلہ خیال۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایک سرکاری بیان میں فوج کے میڈیا ونگ نے کہا ہے کہ اس ملاقات میں انہوں نے دفاعی تعاون ، سی…
Read More »پی سی جے سی سی آئی پاکستانی چاول کی برآمدات کو دوگنا کرنےکی خواہاں ہے۔
پاکستان چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے کہا ہے کہ چین پاکستان کی چاول کی برآمدات کے لیے ایک بہترین منزل بن کر ابھرا ہے۔ انہوں نے پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے چین…
Read More »











