Latest News Urdu
بلوچستان کی تعمیر و ترقی کے لئے بلوچستان ترقیاتی پیکج کے تحت1کھرب روپے مختص کیے گئے ہیں،وزیر اعظم عمران خان۔
اپنے دورہ لسبیلہ کے دوران وزیراعظم عمران خان نے 1 کھرب روپے کے ترقیاتی پیکیج کا افتتاح کیا ہے جو کہ ایک تاریخی ترقیاتی پیکج ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہا کہ موجودہ حکومت مقامی لوگوں کی خوشحالی کے لیے صوبے کے قدرتی وسائل کو استعمال کرنے کی منصوبہ…
Read More »کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان چین کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
چین نے کووڈ -19 کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مستقل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے اعلان کیا ہے کہ چین کی طرف سے کووڈ-19 ویکسین گلوبل ایکسیس (کوویکس) ویکسین کا پہلا عطیہ پاکستان کوبھیجا جا رہا…
Read More »صدر عارف علوی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار۔
صدر ڈاکٹرعارف علوی اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں فریقوں نے مختلف شعبوں بالخصوص انفارمیشن ٹیکنالوجی میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ صدر عارف علوی نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا بہار اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت داری کے ثمرات…
Read More »سی پیک منصوبہ کے ضمن میں پاکستان میں مکمل اتفاق رائے موجودہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کے خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کمیٹی برائے دفاع کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں متفقہ طور پر مسئلہ کشمیر ، سی پیک پیش رفت اور پاکستان کے ایٹمی پروگرام کی حمایت کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »پاکستان سی پیک کو درپیش خطرات کا متحد ہوکر مقابلہ کر رہا ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم سی پیک کے ضمن میں متحد ہے اور سی پیک کی پیش رفت کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ، این ڈی ایس اور…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے چینی صوبہ شینڈونگ کے ساتھ سرمایہ کاری کو مستحکم کرنے کے لیے سیمینار کا انعقاد۔
سرمایہ کاری بورڈ نے پاکستان اور چین کے صوبہ شینڈونگ کے درمیان سرمایہ کاری کی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے ایک ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا۔ اس سیشن میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی خالد منصور اور سرمایہ کاری بورڈکے دیگر نمائندوں کے علاوہ چین کے نجی اور عوامی نمائندوں…
Read More »پاکستان سی پیک کے تحت چائے کی کاشت کو فروغ دے گا۔
نیشنل ٹی اینڈ ہائی ویلیو کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ (این ٹی ایچ آر آئی) کے دورے کے دوران وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے فوڈ سیکورٹی جمشید اقبال چیمہ نے 25 ہزار ایکڑ زمین پر چائے کی کاشت کے حکومتی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق مجوزہ 25 ہزار ایکڑ…
Read More »سی پیک ایم-14روٹ گلہ بانی کے شعبے میں سرگرمیوں میں تیزی لا رہا ہے۔
سی پیک کے تحت ایم-14 روٹ کے سبب ملک میں گلہ بانی کے شعبے کو فروغ ملے گا اور مقامی لوگوں کے لیے بے شمار روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ یہ راستہ انڈس ہائی وے پر ڈی آئی خان سے ایم-1 پر ہکلہ سے شروع ہوتا ہے اور یہ…
Read More »پاکستان چین کو برآمدات میں مزید اضافہ کر سکتا ہے،کمرشل کونسلر بدرالزمان۔
چین میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمد کنندگان کو چینی صارفین کو راغب کرنے کے لیے اچھے برانڈز متعارف کرانے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جوں جوں چین میں فی کس آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے بڑھتی ہوئی…
Read More »پاکستان چائینہ سینٹر (پی سی سی) دوطرفہ تجارت کوبھرپور طور پرفروغ دے گا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائینہ سینٹر(پی سی سی) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی اور عوامی تبادلے کے ذریعے سےٹیلنٹ کی پزیرائی کے لیے کوشاں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جیسے…
Read More »











