Latest News Urdu
علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی تیزی سے تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت رزاق داؤد کے فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے دورے کے دوران علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کی تعمیر پر پیش رفت کا جائزے کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے چیئرمین ایف آئی ای ڈی ایم سی…
Read More »شنگھائی میں پاکستانی دستکاری کی مصنوعات کی نمائش کا انعقاد۔
شنگھائی میں پاکستان کے کارپٹ آرٹ کی نمائش کرنے والی ایک نمائش بوکو آرٹ سینٹر میں منعقد کی جا رہی ہے جو پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر منعقد کیا گیا۔ یہ شنگھائی میں پاکستان کے قونصل خانے…
Read More »پاکستان چائینہ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ دسمبر کے آخر تک کام کا آغاز کرے گا۔
گوادر میں سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پاک چین ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ کے قیام پر کام تیزی سے پایہ تکمیل کو پہنچ رہا ہے۔اس ادارے کےدسمبر 2021 تک مکمل طور پر فعال ہونے کے امکانات ہیں اور گوادر کے نوجوانوں کو تکنیکی مدد فراہم کرے گا۔…
Read More »پاکستان سفیر برائے چین معین الحق نے تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے لیے چین کی کوششوں کو سراہا۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے چین کے معروف ماہرین تعلیم اور اسکالرز کے ساتھ ایک ورچوئل کانفرنس کی صدارت کی جس میں علاقائی اور بین الاقوامی مسائل ، افغانستان میں امن کے امکانات ، مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے جاری مظالم اور دیرپا امن و استحکام…
Read More »صحت کے شعبے میں پاک چین تعاون دوطرفہ فوائد کا موجب بنے گا۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) کے بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین نظامی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین پاکستان میڈیکل کوریڈور (سی پی ایم سی) لوگوں کی معیارِ زندگی میں مثبت تبدیلی کے حوالے سے وِن-وِن تعاون پر مبنی ہے۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More »حکومت بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو خاطر خواہ سہولیات کی فراہم کے لئے کوشاں ہے،وفاقی وزیراسد عمر۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت سی پیک میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بھرپور سہولیات فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات بالخصوص…
Read More »بیجنگ میں پاکستان فلم ویک میں پاکستانی فلمیں نمائش کے لیے پیش۔
چین میں پاکستانی سفارت خانے اور چائینہ فلم ایڈمنسٹریشن نے بیجنگ میں پہلے پاکستان فلم ویک کا اہتمام کیا ہے جس میں پاکستان کی پانچ فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جا رہی ہیں۔ نوجوان موٹرسائیکل سوار زینت عرفان کی زندگی پر بنی بائیوگرافیکل ایڈونچر ڈرامہ فلم موٹر سائیکل گرل…
Read More »سنچری اسٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 360ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر لیاقت علی شاہ نے کہا ہے کہ سنچری اسٹیل (پرائیویٹ) لمیٹڈ راشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 360 ملین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ مزید برآں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو…
Read More »پاکستان اورچین جدید بحری جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
چین اور پاکستان نے پاک بحریہ کے لیے ایک جدید جنگی جہاز کی تیاری میں تعاون کا آغازکیا ہے جس کا افتتاح شنگھائی چین کے ہوڈونگ ژونگوا شپ یارڈ میں ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ نے اس بات پر روشنی ڈالی ہےکہ یہ جہاز پاکستان کے بحری بیڑے میں سب سے…
Read More »چینی کاروباری ادارے پاکستان میں آئل ریفائنری کے قیام کی خواہاں۔
بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ چائینہ پٹرولیم پائپ لائن انجینئرنگ کمپنی لمیٹڈ (سی سی پی) اور چائنا ژین ہوا امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے پاکستان میں 15 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری لگانے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ کمپنی نے آئل…
Read More »











