Latest News Urdu
فارچیون 500 میں درج نصف سے زیادہ چینی کمپنیاں پاکستان میں کام کر رہی ہیں۔
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق 2021 کے لیے فارچیون گلوبل 500 میں درج 143 چینی کاروباری اداروں میں سے نصف سے زائد نے پاکستان میں سرمایہ کاری یا کاروباری تعاون کیا ہے۔ ان میں سے کچھ کمپنیاں مختلف شعبوں جن میں توانائی ، انفراسٹرکچر ، آٹوموبائل اور ٹیلی کمیونیکیشن شامل…
Read More »گوادر علاقائی تجارت اور رابطہ کاری کو فروغ دے گا، صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
کوئٹہ میں گورنر ہاؤس میں پارلیمنٹیرینز سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ گوادر بلوچستان کو وسطی ایشیا سے جوڑنے اور زیادہ سے زیادہ علاقائی رابطے کو یقینی بنانے سے ایک اہم تجارتی مرکز کے طور پر ابھرے گا۔ انہوں نے بلوچستان کو زراعت ،…
Read More »خالد منصور، عاصم سلیم باجوہ کی جگہ وزیر اعظم کا معاون خصوصی برائےسی پیک امور مقرر۔
وزیراعظم عمران خان نے لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کی جگہ خالد منصور کو سی پیک امور میں اپنا معاون خصوصی مقرر کیا ہے۔ خالد منصور کو توانائی اور بڑے نوعیت کے کاروباری اداروں میں 30 سال سے زیادہ کا تجربہ ہے۔ وفاقی وزیر عمر کا کہنا ہے کہ خالد…
Read More »سی پیک پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کو بڑھا رہا ہے،چینی تجزیہ کار
چینی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ چین اور پاکستان کی آئرن برادردوستی نے سی پیک کے تحت خاص طور پر تجارت کے شعبے میں خاطر خواہ پیش رفت کی ہے۔ انہوں کا مزید کہنا ہے کہ متعدد صنعتوں کے متعدد چینی کاروباری ادارے پاکستان کی گوادر بندرگاہ میں آباد…
Read More »چین کی 2 ملین کووڈ-19 ویکسین کا عطیہ آج پاکستان پہنچے گا۔
پاکستان میں تعینات چین کےسفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے کووڈ-19 سینو فرم ویکسین کی 20 لاکھ خوراکوں کی ایک اور کھیپ بھیجی ہے۔ یہ چینی حکومت کی طرف سے ویکسین کے عطیات کی پانچویں کھیپ ہے۔ ان خوراکوں کے ساتھ چین کی طرف سے پاکستان…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کے لئے پُر عزم۔
پاک چین تعلقات سٹیئرنگ کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے سی پیک اور اس سے متعلقہ توانائی سے لے کر انفراسٹرکچر تک کے منصوبوں پر کام تیز کرنے پر زور دیا ہے۔ انہوں نے سی…
Read More »پاکستان اور چین نجی سرمایہ کاروں کے لیے بزنس فورم قائم کریں گے۔
ایک ملاقات کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم قائم کرنے کے لیے بات چیت جاری ہےتاکہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے لیے باہمی رابطے اور مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرنے کے لئے مواقع پیدا…
Read More »پاک چین سٹیئرنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس آج منعقد ہوگا۔
حال ہی میں قائم ہونے والی پاک چین تعلقات سٹیئرنگ کمیٹی آج اپنا دوسرا اجلاس منعقد کرے گی جبکہ پہلا اجلاس جولائی 2021 کے اوائل میں منعقد ہوا تھا۔ یہ کمیٹی سی پیک سے جڑے پراجیکٹس کے ساتھ ساتھ سی پیک کے علاوہ پراجیکٹس کی بھی نگرانی کرے گی جبکہ…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان میں ایک ٹیکنالوجیکل انقلاب برپا ہوگا۔
چین ٹیکنالوجیکل انقلاب میں پاکستان کومدد فراہم کرے گا۔ یہ بنیادی طور پر صنعتی تعاون کے فروغ اور سی پیک کے تحت صنعتی پارک کی تعمیر کے تحت کیا جائے گا جس سے پاکستان کو تیزی سے اقتصادی ترقی حاصل کرنے ، نئی ٹیکنالوجیز کو فعال طور پر استعمال کرنے…
Read More »سی پیک پاکستان کی علاقائی تجارت اور اقتصادی انضمام کے لیے مددگار ثابت ہوگا۔
پاکستان کے یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) کے سیکریٹری جنرل ظفر بختاوری نے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی راستے اسے علاقائی تجارت اور معاشی انضمام کے حصول میں مدد دیں گے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ فضائی ، زمینی اور سمندری رابطے کو مزید فروغ دینے سے پاکستان خطے…
Read More »









