Latest News Urdu
پاکستان چین کے ساتھ تجارت میں جلد بھارت کو پیچھے چھوڑ دے گا۔
ایک بین الاقوامی فورم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کے کمرشل کونسلر بدر زمان نے کہا ہے کہ پاکستان اگلے آٹھ سالوں کے دوران چین کے ساتھ تجارت میں بھارت کو بھی پیچھے چھوڑ سکتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ…
Read More »بی آر آئی کی بدولت پاکستان علاقائی رابطہ کاری کے مرکز کے طور پر ابھراہے۔
پاکستان اور چین کا اتحاد اور اعتماد مضبوط سے مضبوط تر ہوتا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان بی آر آئی اور روس کی گریٹر یوریشین پارٹنرشپ کا حصہ بن رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ انضمام اور تجارتی شراکت دار بنائے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ پاکستان ، چین…
Read More »سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ پر 50 فیصدسے زائد کام مکمل،عاصم سلیم باجوہ۔
ایک پریس ریلیز میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا ہے کہ سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا 66 فیصد تعمیراتی اور ترقیاتی کام مکمل ہو چکا ہے۔ اس پریس ریلیز میں مزید کہا گیا ہے کہ اس منصوبے نے 1.9 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری…
Read More »سی پیک بلوچستان میں سماجی و اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کرے گا۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ سی پیک بلوچستان کے عوام خصوصاً نوجوانوں کے لئے روزگار کے کثیر مواقع پیدا کرے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاک ایران سرحد پر باڑ لگانے کا کام جاری ہے جس…
Read More »صدر ڈاکٹر عارف علوی بلوچستان کی تیز رفتار ترقی اور علاقائی رابطہ کاری کے حوالے سے پُر عزم۔
گورنر بلوچستان سید ظہور آغا اور قائم مقام اسپیکر قومی اسمبلی محمد قاسم خان سوری سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ گوادر ڈیپ پورٹ اور سی پیک علاقائی تجارت کے فروغ کے لئے کام کریں گے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی حکومت کی جانب…
Read More »پاکستان میں پیپلز لبریشن آرمی کی 94 ویں سالگرہ کی تقریبات کا اہتمام۔
راولپنڈی میں جنرل ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں پی ایل اے کے قیام کی 94 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے) اور پاکستان آرمی کے…
Read More »پاکستان افغانستان میں قیامِ امن کے لئے چین کی کوششوں کے حوالے سے پُر امید۔
ایک حالیہ بیان میں پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان افغان طالبان رہنما ملا برادر کے چین کے حالیہ دورے کا خیرمقدم کرتا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ پاکستان تسلیم کرتاہے کہ چین افغانستان کا ہمسایہ ہے اور وہ افغان…
Read More »سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی خصوصی اقتصادی زون کےپہلے مرحلے کی تکمیل مکمل۔
فیصل آباد میں سی پیک کے تحت علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی خصوصی اقتصادی زون نے اپنا پہلا مرحلہ مکمل کیا ہے جس میں 20 صنعتی یونٹوں نے اپنی پیداوار شروع کی ہے۔ فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف…
Read More »پاک چین دو طرفہ تعلقات کو کوئی بھی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ قوتیں سی پیک کے تحت میگا ترقیاتی منصوبوں اورپاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانےکے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ انہوں نے داسو ڈیم کے المناک واقعے کے حوالے سے بات کرتے ہوئےکہا کہ چینی انجینئر پاکستان…
Read More »پاکستان اور چین کے درمیان علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے اور دو طرفہ دفاعی تعاون سےمتعلق امور پر تبادلہ خیال۔
تاجکستان میں چینی وزیر دفاع وی فینگے سے ملاقات میں وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا اہم ترین حصہ ہے۔ اس دوران دونوں ہم منصب وزراء نے علاقائی جیو پولیٹیکل منظر نامے کے بارے میں بات کی اور علاقائی…
Read More »











