Latest News Urdu
پاکستان چین کی مدد سے جنوری2022 سے موبائل فون برآمد کرے گا۔
پارلیمانی پینل سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق نے کہا ہےکہ پاکستان موبائل فون کی برآمدات جنوری 2022 تک شروع کردے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ دو چینی کمپنیاں درآمدات میں نمایاں ہونگی کیونکہ انہوں نے پہلے ہی اپنی فیکٹریاں قائم کیں ہیں۔ان…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت نئی صنعتی پالیسی کے تحت 10 نئے اقتصادی زون اور19 صنعتی یونٹ قائم کرے گی۔
خیبرپختونخوا کے وزیر اعلٰی محمود خان کی نگرانی میں ہونے والے اجلاس کے دوران حکومت نے ایک نئی صنعتی پالیسی متعارف کرائی ہے جس کے تحت آئندہ دس سالوں کے دوران 10 نئے اقتصادی زون اور 19 چھوٹے صنعتی اسٹیٹس تعمیر کیے جائیں گے جبکہ کم از کم دو اور…
Read More »پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور تعمیراتی منصوبہ بندی کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔
پاکستان نے کراچی سے پشاور تک سی پیک ریلوے پراجیکٹ مین لائن 1 (ایم ایل 1) کی تعمیر کے لئے چین کوقرض دینے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں چین نے ایم ایل ون کی تعمیر کے لئے سازگار شرائط و ضوابط کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا ہے کیونکہ…
Read More »سی پیک کے سبب پاکستان کی بندرگاہیں مستقبل کے تجارتی مراکز کی اہمیت رکھتے ہیں۔وزیر اعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے مشیر برائے تجارت عبد الرزاق داؤد سے ملاقات کے دوران پاکستان کی بندرگاہوں کو مستقبل کے لئے نیک شگون قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مستقبل کے تجارتی راستوں کا محور بن جائیں گے۔ انہوں نے اس پیشرفت کو سی پیک منصوبوں سے منسوب…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان کے ساتھ فیلگ شپ پراجیکٹ سی پیک شراکت کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین سی پیک کے سفر کو کامیابی سے آگے بڑھانے اور بین الاقوامی اور علاقائی امور میں ہم آہنگی کو مستحکم کرنے کے خواب کو عملی جامہ پہنانے کا پختہ عزم رکھتے ہیں۔ انہوں نے چینی وزیر خارجہ…
Read More »پاکستان کی جانب سے چینی سرمایہ کاری اورکارکنوں کی مکمل تحفظ کی یقین دہانی ۔
چین کے اپنے دو روزہ دورے کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے انٹر سروسس انٹلیجنس (آئی ایس آئی) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے ہمراہ چینی حکام کو اعلٰی سطح کی سیکیورٹی اور پاکستان میں کام کرنے والے چینی اہلکاروں اور پیشہ ور افراد کے لئے…
Read More »چین اور پاکستان افغان امن عمل کوششوں میں تیزی لائیں گے۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین نے جامع امن معاہدے اور سیاسی تصفیہ کے ذریعے افغانستان میں امن عمل کو موثر بنانے کے لئے ٹھوس کوششیں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ دونوں ممالک سی پیک اور…
Read More »پاکستان نے سی پیک کے حوالے سے ہندوستان کے من گھڑت اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو سختی سے مسترد کردیا۔
ایک سرکاری بیان میں وزارتِ خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ بھارتی پروپیگنڈا سی پیک،خطے میں امن ، ترقی اور خوشحالی کے عمل کو نقصان نہیں پہنچا سکتا انہوں نے بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبے کے طور پر سی پیک کی اہمیت پر روشنی…
Read More »پاکستان اور چین کا مشترکہ طور پرخطے میں امن اور رابطے کاری کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے شہرچینگدو میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کے ساتھ وزرائے خارجہ ’چین پاکستان اسٹریٹجک ڈائیلاگ‘ کے تیسرے اجلاس کی مشترکہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغانستان میں امن کے لئے مشترکہ طور پر کردار ادا کرنے کی ضرورت پر…
Read More »وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صوبہ سیچوان کے شہر چینگدو میں دوطرفہ ڈائلاگ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کے لئے چین کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس وفد کی سطح کے ڈائلاگ کے بعد وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور عوامی جمہوریہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی…
Read More »









