Latest News Urdu
سی پیک پاکستان کو جیو اکنامکس ، علاقائی رابطے اور امن کی طرف گامزن کرنے میں معاون ثابت ہوا ہے،سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سی پیک: پاکستان چین سیکیورٹی اینڈ اسٹریٹجک کوآپریشن کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹ کی دفاعی کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کی خارجہ پالیسی کو جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس میں تبدیل کردیا ہے۔ سینیٹر مشاہد…
Read More »وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی دو روزہ دورے پر چین روانہ۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اپنے چینی ہم منصب وانگ یی کی خصوصی دعوت پر دو روزہ دورے پر چین روانہ ہوگئے ہیں۔ اپنی روانگی سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے کہا ہے کہ دونوں فریق باہمی اور…
Read More »کووڈ-19 وبا کی صورتحال کے دوران چین نے پاکستان کی بھرپور مدد کی۔
چین نے اب تک پاکستان کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے کین سینو ، سینوویک اور سینوفرام ویکسین کی 3.5 ملین خوراکیں تحفے میں فراہم کیں ہیں۔ اس کے علاوہ چین نے بطور عطیہ 200 آکسیجن جنریٹر ، 200,000 ماسک اور بڑی مقدار میں آکسیجن سلنڈر بھی فراہم کیے…
Read More »پاکستان اور چین زرعی تعاون کو مزید مستحکم کررہے ہیں۔
جوں جوں سی پیک اپنے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے پاکستان اور چین مختلف شعبوں خصوصاً زراعت کے شعبے میں دو طرفہ تعاون کومزید مستحکم کررہے ہیں۔ اس مرحلے کے تحت پہلی بار پاکستانی آم اور چیری چینی منڈیوں میں داخل ہو رہے ہیں۔ اس کے علاوہ 100 ایکڑ…
Read More »پاک چین دیرپا دو طرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے مشترکہ ڈائلاگ نا گزیر۔
پاک چین دوطرفہ ڈائلاگ کو موجودہ تعاون کے شعبوں کے سلسلے کو آگے بڑھانے اور آنے والے سالوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے میں نہایت اہمیت حاصل ہے۔ چین اور پاکستان چونکہ دو بہت مختلف ممالک ہیں اس لئے کانفرنسزاور ویبینارز عوامی روابط ، تبادلہ خیال اور قریبی تعلقات…
Read More »سینیٹ پاکستان کی جانب سے چین کے ساتھ مستقل تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ ۔
سال 2021ء دو حوالوں سےپاک چین دوستی کے لئے نہایت اہمیت کا حامل رہاہے کیونکہ رواں سال چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی صد سالہ سالگرہ اور پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کے لئے 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جا رہا ہے۔ ان دونوں حوالوں…
Read More »پاکستان اور چین تمام تر آزمائشوں اور مشکلات کا مل کر مقابلہ کرنے کے لئے عزم۔
انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر)کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان میں کام کرنے والے تمام چینی شہریوں کا تحفظ یقینی بنایاجائے گا۔ انٹر سروسسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نظامت کے مطابق…
Read More »پاک چین تعاون کے تحت اندرونِ ملک آبی زراعت ماہی گیری میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
پاکستان میں این اے آر سی اینیمل سائنسز انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر سعید مرتضیٰ حسن اندراوی نے پاکستان کی ماہی گیری کی شعبے کو ابھرتا ہوا شعبہ قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ اندرون ملک آبی زراعت ماہی گیر چینی سرمایہ کاروں کے لئے ایک اچھا موقع ہے۔ انہوں نے یہ…
Read More »پاکستان کی مرچوں کی صنعت پاک چین دوستی کو مزید مستحکم کرے گی۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 100 ایکڑ پائلٹ مرچ منصوبے کو اب ملک کے مختلف حصوں میں 500 ایکڑ سے زیادہ تک بڑھایا جائے گا۔ اس پیش رفت کا تذکرہ کرتے ہوئے چین کے سیچوان لِٹونگ فوڈ گروپ کے چیئرمین چن چانگوی…
Read More »پاک چین دوستی دونوں ممالک کے مفاد میں ہے، ژانگ ہیکنگ۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے آل پاکستان چین فرینڈشپ ایسوسی ایشن (اے پی سی ایف اے) کے زیر اہتمام ایک ویبنار کے دوران جنرل سکریٹری اے پی سی ایف اے فروا ظفر نے کہا ہے کہ لوگوں کے درمیام روابط پاک چین تعلقات کو…
Read More »











