Latest News Urdu
پاکستان کو اپنی بندرگاہوں سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرنے کے لئے موثر حکمت عملی وضع کرنے کی ضرورت۔
چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ (یو بی جی) قائمہ کمیٹی برائے سمندری امور ، مواصلات اور گوادر ڈویلپمنٹ طارق حلیم نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنے سمندری بندرگاہوں کو علاقائی ٹرانسشپمنٹ مراکز میں تبدیل کرنے کے لئے ایک نئی حکمت عملی وضع کی ضرورت ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ اس…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون پشاور میں معاشی نمو کاموجب بنےگا۔
سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہا کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون (آر ایس ای زیڈ) پشاور کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے حکومت کے ترقیاتی اہداف کے حصول کیلئے اقدامات متعارف کرانے کے لئے حکومت کے موثر اقدامات پر…
Read More »بلوچستان اور ہنان کے درمیان سِسٹر پروونس تعلقات کے لئے معاہدے پر دستخط۔
چین کے صوبہ ہنان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے مابین سسٹر پروونس تعلقات قائم کرنے کے لئے معاہدےدستخط کیے گئے ہیں۔ اس سے دونوں صوبوں کےمابین زرعی تعاون میں اضافہ ہوگا کیونکہ دونوں کے پاس آگے بڑھنے کے لئے کافی وسائل موجود ہیں۔ اس معاہدے پر پاک چین زراعت…
Read More »پائیدار ترقیاتی اہداف کے حصول کے لئے انفراسٹریکچرکی ترقی کے لئے سرمایہ کاری نہایت ضروری،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
اکنامک اینڈ سوشل کونسل کی 75 ویں سالگرہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پائیدار ترقیاتی اہداف اور موسمیاتی تبدیلی کے مقاصد کے حصول کے لئے پائیدار بنیادی ڈھانچے بشمول توانائی ، نقل و حمل ، زراعت ، اور تیاری میں وسیع سرمایہ کاری…
Read More »چین گوادر میں اقتصادی جنگلات کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔
سینٹرل ساؤتھ یونیورسٹی آف فارسٹری اینڈ ٹیکنالوجی (سی ایس یو ایف ٹی) کے پروفیسر وانگ سین نے کہا ہے کہ چین گوادر کی جنگلاتی صنعت کو ترقی دینے کے لئے کام کر رہا ہے جبکہ ایک بندرگاہ بھی تعمیر کررہا ہے۔ وہ 2018 سے گوادر کے خشک صحرا پر تحقیق…
Read More »پاکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کر دیے،سی پیک کے تحت علاقائی روابط اورتجارت فروغ دینے پر اتفاق۔
تاشقند میں منعقدہ ”وسطی اور جنوبی ایشیاء 2021: علاقائی رابطے کے چیلنجز اور مواقع” کے عنوان سے منعقدہ ازبکستان پاکستان بزنس فورم کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور ازبک صدر شوکت میرزیوئیف نے اپنے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کے لئے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ دونوں رہنماؤں نے…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی ہم منصب وانگ یی کے درمیان تاجکستان میں ہونے والی ملاقات میں افغان امن عمل پر تبادلہ خیال۔
ایک سرکاری بیان میں دفترِ خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ یی نےدوشنبہ تاجکستان میں اہم ملاقات کی جس میں انہوں نے افغانستان اور خطےکی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔یاد رہے کہ یہ شنگھائی تعاون تنظیم…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر ریلوے اعظم سواتی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ایم ایل ون منصوبے پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران پاکستان کے وزیر ریلوےاعظم خان سواتی نے کہا ہےکہ سی پیک غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرکے خطے میں ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں ہموار کرے گا۔اس ملاقات میں انہوں نے کراچی سے پشاور تک منصوبوں بالخصوص مین لائن ون…
Read More »چین پاکستان سے 300 ٹن خشک مرچ درآمد کرے گا۔
پاکستان میں خدمات سر انجام دینے والی چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن (سی ایم ای سی) کے جنرل منیجر وو گوانگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان کے لاہور شہر میں پائلٹ چلی فیلڈ سے 300 ٹن مرچ چن کر اور اسے خشک کرکے درآمد کرے گا۔ چین کے سیچوان لِٹونگ…
Read More »گوادر میں 1.2 ملین گیلن روزانہ پانی صاف کرنے والا پلانٹ نصب کیا جائے گا۔
حکومت پاکستان نے گوادر کے لئے 1.2 ملین گیلن یومیہ پانی صاف کرنے والے پلانٹ کی منظوری دے دی ہے جو 2ارب ڈالر کی چینی امداد کی مدد سے نصب کی جائے گا اور اس کے سبب گوادر شہر کے عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ممکن ہوگی۔…
Read More »










