Latest News Urdu
صدرڈاکٹرعارف علوی کی جانب سےتجارتی سرگرمیوں میں اضافہ کے لئے تاجکستان کو گوادر سے استفادہ حاصل کرنے کی دعوت۔
تاجکستان کے وزیر دفاع سے گفتگو کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے تجارت ، دفاع ، توانائی ، سیاحت اور ثقافت کے شعبوں میں تاجکستان کے ساتھ تعاون کے امکانات پرروشنی ڈالی۔ انہوں نے خاص طور پر گوادر پورٹ کے ذریعے دونوں ممالک کے مابین تجارتی سرگرمیوں میں…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خزانہ شوکت ترین کی جانب سے سی پیک پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کی ضرورت پر زور۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر خزانہ اور محصولات شوکت ترین سے خصوصی ملاقات کی اور اس موقع پر انہوں نے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) کے قیام پر کام کی پیش رفت تیز کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔اس ملاقات کے دوران وزیر شوکت ترین نے باہمی تعلقات…
Read More »ماہرین اور نئی افغان قیادت نے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔
افغانستان نے اپنی نئی قیادت کی سربراہی میں چین کی ملک کی تعمیر نو اور تعمیر و ترقی کی کوششوں میں شمولیت کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔قبل ازیں چین ، پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے سہ فریقی ڈائلاگ میں باہمی روابط بڑھانے اور…
Read More »زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط۔
پاکستان کی یونیورسٹی آف ایگریکلچرفیصل آباد (یو اے ایف) اور سنکیانگ زرعی یونیورسٹی نے ایک آن لائن کانفرنس میں تعلیمی اور تحقیقی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لئے ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کیے ہیں۔اس تقریب میں یو اے ایف کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انس سرور قریشی اور…
Read More »سی پیک منصوبوں نےبلوچستان میں2500 کلومیٹر سڑکوں کا جال بچھایا، وزیر اعلٰی بلوچستان جام کمال خان۔
کاروباری مواقعوں سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سی پیک کے متعدد منصوبوں کے تحت اب تک صوبے میں 2500 کلومیٹر سڑکیں مکمل ہوچکی ہیں۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ 10,000 کلومیٹر سڑکیں اگلے پانچ سالوں میں مکمل ہونگی۔…
Read More »سی پیک میں خیبر پختونخواہ کے لئے مزید 6 منصوبے شامل۔
سی پیک اتھارٹی نے مشترکہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) کے آئندہ اجلاس میں صوبہ خیبر پختونخوا کے 6 اہم منصوبوں کو شامل کیا ہے۔ سی پیک کے جے سی سی کے اجلاس پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے خیبر پختونخوا (کے پی) کے وزیر اعلٰی محمود خان نےکہا ہے…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک پر پیش رفت سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر سے گفتگو کرتے ہوئے مشترکہ ورکنگ گروپس (جے ڈبلیو جی) کی پیشرفت اور کام پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر اسد عمر نےکہا کہ جوں جوں سی پیک ترقی کرے گا منصوبے پر عمل…
Read More »چین پاکستان کی سمندری غذا کے برآمدات کے لئے ایک اہم منڈی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سپر سٹار انٹرپرائزز کے سی ای او سہیل فردوس نے کہا ہے کہ پاکستان کی نظراپنی سمندری غذا کی برآمدات کے لئے چینی مارکیٹ پر مرکوز ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان قدرتی سمندری غذا کی صلاحیت سے مالا مال ہے۔حالیہ برسوں میں جولائی…
Read More »سی پیک خاطر خواہ نتائج حاصل کر رہا ہے،ڈپٹی ہیڈ این ڈی آر سی نِنگ جیزے۔
چین کے نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن (این ڈی آر سی) کے نائب سربراہ ننگ جیزے نے لکھا ہے کہ سی پیک بی آر آئی کا ایک اہم منصوبہ ہے اور یہ قابلِ ذکر نتائج حاصل کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی آر آئی کے تحت تمام راہداری…
Read More »سرمایہ کاری بورڈ چینی سرمایہ کاری کے لئے سازگار ماحول کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے،سیکریٹری فرینہ مظہر
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے مقامی ثالثی کے ذریعے سے سرمایہ کاری سے متعلق کسی بھی تنازعہ کو حل کرنے کے حکومتی فیصلے کا اعلان کیا ہے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چینی اور پاکستانی مشترکہ منصوبوں…
Read More »










