Latest News Urdu
چینی محققین پاکستان کے زرعی شعبے کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،وفاقی وزیر فخر امام۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ملک کے تحقیقی اداروں کو چینی تعاون سے اپ گریڈ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس اپ گریڈیشن سے مختلف فصلوں…
Read More »پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے،منیر اکرم۔
اقوام متحدہ کمیونٹی کی چینی سی پی سی کی صد سالہ سالگرہ کےحوالے سے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندہ منیر اکرم نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین امن اور ترقی کے لئے کام کرتے رہیں گے۔ انہوں نے شرکاءکو چین کی تیز رفتار…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او اے ایس) جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک اہم ملاقات کی اوراس ملاقات میں انہوں نے باہمی دلچسپی ، علاقائی صورتحال ، مختلف شعبوں بالخصوص سی پیک میں باہمی تعاون کے امور پر…
Read More »سی پیک اتھارٹی چیئرمین کی جانب سے سنگاپور کے سرمایہ کاروں کو خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کے مواقعوں کے حوالے سے منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سنگاپور سے آنے والے سرمایہ کاروں کو سی پیک کے تحت قائم ہونے والےخصوصی اقتصادی زونز سے…
Read More »پاک چین دو طرفہ تعلقات کے 70سال کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے رواں ماہ سی پیک جے سی سی کے انعقاد کا اعلان،پاک چین تعلقات کو مثالی مراسم قرار دے دیا۔
اسلام آباد ، 8 جولائی 2021 ء: پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) نے کانفرنس کے اختتامی اجلاس کا اہتمام کیا جس کا عنوان ”پاک چین تعلقات کے 70 سال: مستقبل کا وژن“ تھا۔ اس کانفرنس میں پاکستان کے پارلیمنٹیرینز…
Read More »پاک چین تعلقات کے 70سال: کانفرنس میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کا خطاب ، سی پیک کا دوسرا مرحلہ صنعتی اور زرعی ترقی کے لئے نیک شگون ثابت ہوگا ۔
اسلام آباد ، 7 جولائی ، 2021: پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے زیر اہتمام “پاک چین سفارتی تعلقات کے 70سال: منفرد دوطرفہ شراکت داری” کے عنوان سے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں چین اور پاکستان…
Read More »کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ کی 100 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں پاکستان کی بھرپور شرکت،فرینڈز آف سلک روڈ تقریب میں مقررین نے کثیر الجہتی پاک چین تعلقات پر روشنی ڈالی۔
اسلام آباد ، 6 جولائی ، 2021: کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ (سی پی سی) کی صد سالہ سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ نے سرینا ہوٹل اسلام آباد میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔ یہ تقریب پی سی آئی کی فلیگ شپ ایونٹ سیریز فرینڈز آف سلک روڈ کا…
Read More »سی پیک پاک چین تعلقات کو ایک نئی جہت سے روشناس کرے گا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر لکھتے ہیں کہ بی آر آئی 21 ویں صدی کا سب سے زیادہ تعمیر و ترقی کا حامل پراجیکٹ کے طور پر ابھرا ہے۔ انہوں نے مزید کہاکہ یہ منصوبہ بہتر اقتصادی روابط کے ذریعے مشترکہ خوشحالی کے صدر…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا گوادر کا خصوصی دورہ ، ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ، چینی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں پر دستخط۔
گوادر کے حالیہ دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے گوادر فری زون فیز ٹواور متعدد بنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا افتتاح بھی کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کو مختلف سرکاری سکیموں کے تحت جنوبی بلوچستان میں مجموعی پیشرفت کے بارے میں بریفنگ دی گئی اور اس کے ساتھ…
Read More »سی پی سی دنیا کی سب سے بڑی حکمران جماعت، سی پیک تیز رفتاری سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے، قونصل جنرل پینگ۔
“سی پی سی کے 100 سال اور پاک چائینہ کہانی” کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چین کے قائم مقام قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگو نے کہا ہےکہ سی پی سی 1.4 ارب سے زیادہ آبادی پر بہترین طرزِحکمرانی کے ساتھ دنیا کی سب سے بڑی حکمران…
Read More »











