Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان مختلف ایم او یوز پر دستخط کرنے کے لئے آج گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے جس میں 1.2 ایم جی ڈی پانی صاف کرنے والے پلانٹ اور بلوچستان کے لئے سولر جنریٹرز گرانٹ بھی شامل ہے۔ ان کے ساتھ اہم وفاقی وزراء اور مشیر بھی…
Read More »چین افغانستان کو بی آر آئی میں شامل کرنے کا خواہاں۔
یہ بات منظرِ عام پر آئی ہےکہ چین افغانستان تک بی آر آئی کو وسعت دینے کے لئے کام کر رہا ہے۔ چینیوں نے کابل اور پشاور کے مابین شاہراہ تعمیر کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے کیونکہ پشاور پہلے ہی سی پیک روٹ سے منسلک ہے۔ نئی حکمت عملی…
Read More »سی پیک کے ترقیاتی منصوبے بلوچستان کی تقدیر بدل دیں گے،وزیر اعظم عمران خان گوادر کو خاص ترجیح دے رہے ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
ہوشاب-آواران روڈ کے سرکاری دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک بلوچستان کے عوام کے لئے سماجی و اقتصادی ترقی کے مواقع پیدا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ انہوں نے مزید…
Read More »پاکستان کے وقت آزما دوست چین کے ساتھ تعلقات کو دباؤ کا کوئی حربہ متاثر نہیں کرسکتا،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
ذرائع ابلاغ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان سے چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ دباؤ کے حربے استعمال کررہا ہے لیکن پاکستان دونوں ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات…
Read More »پاکستان کی جانب سے آسیان ممالک کی سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کا خیر مقدم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
پاکستان-آسیان: مشترکہ مستقبل کی راہ کا تعین کے موضوع پر ماہرین کے ڈائیلاگ کے دوران پاکستان کے سیکریٹری خارجہ سہیل محمود نے آسیان ممالک پر زور دیا ہےکہ وہ باہمی فوائد پر مبنی تعاون کے لئے سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کریں۔ سیکریٹری خارجہ محمود نے…
Read More »چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کی جانب سے سی پی سی کی صد سالہ تقریب میں وزیر اعظم عمران خان کا پیغام قابلِ تعریف قرار۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے سی پی سی کی صد سالہ تقریب میں صدر ژی جن پنگ کو مبارکبادی خط پر وزیر اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کیا۔ وانگ نے کہا کہ چین امن ، ترقی اور جیت پر مبنی تعاون کو برقرار رکھے گا۔
Read More »سی پیک کے تحت آئی ٹی ورکنگ گروپ قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر اسد عمر۔
وزیر منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے اعلان کیا ہے کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لئے ایک نیا مشترکہ ورکنگ گروپ سی پیک فریم ورک کے تحت قائم کیا جارہا ہے۔ انہوں نے پاکستان کی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے لانچ پیڈ کی حیثیت سے اس اقدام کی تعریف کی…
Read More »سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل اور بزنس ٹو بزنس تعاون کے کثیر مواقع موجود ہیں۔سرمایہ کاری بورڈ۔
ایک ویبینار کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان چائینہ بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) تعاون کا انوسٹمنٹ پورٹل دونوں ممالک کے کاروبار کے فروغ کا موجب بنےگا۔ بی او آئی کے ایڈیشنل سیکریٹری خاشیح الرحمان نے کہا کہ سی پیک…
Read More »پاکستان ایغور مسلمانوں کے حوالے سے چین کے مؤقف کی مکمل حمایت کرتا ہے۔
چین کی کمیونسٹ پارٹی (سی پی سی) کی صد سالہ تقریب کے موقع پر پریس بریفنگ کے دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے صوبہ سنکیانگ میں ایغور مسلمانوں کے حوالے سےچین کےموقف کی حمایت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان دو طرفہ…
Read More »مہمند ماربل سٹی کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دےدیا گیا۔
خیبر پختونخواہ سپیشل اکنامک زون اتھارٹی (ایس ای زیڈ اے) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مہمند ماربل سٹی کو خصوصی اقتصادی زون کا درجہ دے دیا ہے۔ ایک اجلاس کے دوران ایس ای زیڈ اے نے 2 ہزار ایکڑ مزید اراضی مختص کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ محمود…
Read More »










