Latest News Urdu
وزیر اعظم عمران خان 5 جولائی کو گوادر کا خصوصی دورہ کریں گے ،تعمیر وترقی کے منصوبوں پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔
وزیر اعظم عمران خان 5 جولائی کو گوادر کا دورہ کرکے بلوچستان کے مجموعی ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا جائزہ لیں گے۔ ایک سرکاری بیان کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ اس دورے میں وفاقی اور صوبائی عہدیداروں بھی موجود ہوں گے۔
Read More »سرمایہ کاری بورڈ پاکستان اور چین بزنس ٹو بزنس تعاون کے لئے پورٹل کا آغاز کرے گا۔
ایک ویبینار کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ (بی او آئی) کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے چائینہ کونسل فار انٹرنیشنل انویسٹمنٹ پروموشن (سی سی آئی آئی پی) کے اشتراک سے پاکستان چین بزنس ٹو بزنس (بی ٹو بی) انویسٹمنٹ پورٹل شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پاکستان اور چینی…
Read More »شنگھائی تعاون تنظیم ڈائلاگ میں راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
بیجنگ میں شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن ڈیموسٹریشن ایریا (ایس سی او ڈی اے) کے ایک حصے کے طور پر راشکئی خصوصی اقتصادی زون کو فروغ دینے کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس کا موضوع “سِسٹر سٹیز کوآپریشن ٹُو کِرایٹ اے فیوچر ٹوگیدر” تھا اور یہ آن لائن…
Read More »سی پیک پاکستان کو اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا، عمر ایوب خان۔
ایک انٹرویو میں ممبر قومی اسمبلی اور اقتصادی امور کے وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہےکہ بی آر آئی کا اہم جزو سی پیک پاکستان میں بڑے پیمانے پر ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار کر رہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملک کے مختلف شعبوں جن…
Read More »سی پیک کا دوسرا مرحلہ پاکستان کی اقتصادی نمو کو فروغ دے گا،سرمایہ کاری بورڈ۔
سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سی پیک کا دوسرا مرحلہ مقامی لوگوں کے لئے روزگار کے بے شمار مواقع پیدا کر رہا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں ممالک گوادر بندرگاہ کی ترقی کے ساتھ ساتھ صنعتی…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت ایکو سیولائزیشن پر خاص توجہ دیں گے۔
سی پیک کوایکو سیولائزیشن کے ماڈل میں تبدیل کرنے کے لئے ماہرین موسمیاتی تبدیلی بشمول وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ یہ پیش رفت ایکو سیولائزیشن سبز معیشت ، سبز…
Read More »پاکستان وقت آزما دوست چین کے ساتھ تعلقات کے ضمن میں مغربی طاقتوں کے اشاروں کو کبھی خاطر میں نہیں لائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان نے چائینہ گلوبل ٹیلی ویژن نیٹ ورک (سی جی ٹی این) کو دیے گئےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ مغربی طاقتیں پاکستان جیسے ممالک پر دباؤ ڈالتے ہیں کہ وہ وقت آزمااور مضبوط مراسم کے حامل دوست ملک چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو کمزور کریں۔…
Read More »بیجنگ میں خصوصی اقتصادی زونز میں چینی سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے فورم کا انعقاد۔
بیجنگ میں پاکستانی سفارتخانے نے سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زون میں چینی کمپنیوں کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے کانفرنس کا انعقاد کیا۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن احمد فاروق نے پاک چین تعلقات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک اب…
Read More »سی پیک مغربی روٹ منصوبے بلوچستان اور خیبر پختونخواہ میں ترقی کی راہ ہموار کریں گے، وفاقی وزیر مرادسعید۔
چینی وزیر ٹرانسپورٹ لی ژاؤپینگ کے ساتھ ورچوئل گفتگو میں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ سی پیک مغربی روٹ میں منصوبوں کو شامل کرنے سے خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی تیز رفتار ترقی کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ چینی وزیر لی نے وزیر اعظم عمران خان…
Read More »لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کو پاکستان کے ٹرانسمیشن چینل میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت حاصل ہے۔
اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت منعقدہ ایچ وی ڈی سی پروجیکٹ کی لانچنگ تقریب کے حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت مٹیاری-لاہور ہائی وولٹیج ڈائریکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) ٹرانسمیشن پروجیکٹ پورے پاکستان میں تیز…
Read More »










