Latest News Urdu
گوادر بندرگاہ پاکستانی برآمدات میں اضافے کے ساتھ ساتھ روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لئے نیک شگون۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی یونٹ پاکستان کی برآمدات میں اضافہ کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر پورٹ فری زون فیز 1 جو 60 ایکڑ اراضی پر مشتمل ہے پہلے ہی 46…
Read More »چین وبائی مرض کے بعد بحالی کے لئے اقتصادی مواقع فراہم کررہا ہے،شکیل رامے۔
ایک انٹرویو میں سسٹنبل ڈویلپمنٹ پالیسی انسٹیٹیوٹ کے چائینہ سٹیڈی سینٹر کے ڈائریکٹر شکیل احمد رامے نے کہا ہےکہ وباکے بعد کے دور میں عالمی اقتصادی بحالی کے لئے بی آر آئی نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ انہوں نےمزید کہا کہ عالمی برادری کےمشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لئے چین…
Read More »چین کی جانب سےکووڈ-19 وبا کی روک تھام کے لئے طبی سازو سامان کا عطیہ، بین الاقوامی تعاون کی ضرورت پر زور۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے چائینیز پیپلز ایسوسی ایشن فار فرینڈشپ وِد فارن کنٹریز (سی پی اے ایف ایف سی) کے صدر لِن سونگ ٹیان نے کہا ہےکہ چین نے بین الاقوامی سطح پر یہ ثابت کردیا ہے کہ بین الاقوامی تعاون کے ذریعے سےکووڈ-19 پر قابو پایا جاسکتا…
Read More »پاک چین تعلقات دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس میں منتقل ہوگئی ہے جس نے ملک کی اقتصادی استحکام کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں جبکہ…
Read More »سی پیک منصوبے ملک میں بجلی کی کمی کو دور کررہے ہیں، وزیر توانائی حماد اظہر۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ سی پیک پاور پلانٹس ملک کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں کیونکہ ان کے سبب بجلی کی قلت کو دور کرنے میں مدد ملی ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ 660 کلو واٹ مٹیاری-لاھور ہائی ولٹیج…
Read More »سی پیک نقد آور فصلوں کی کاشت میں مدد فراہم کر رہاہے۔
پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر علی سلمان کے مطابق خوردنی اشیاء میں پاکستانی برآمدات چینی درآمد شدہ فوڈ مارکیٹ کا زیادہ حصہ حاصل کرسکتی ہیں جس کا اندازہ اس وقت 100 ارب ڈالرہے۔ خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے سی ای او حسن داؤد…
Read More »پاکستان کی خطے میں برآمدات میں 6 فیصد سے زیادہ کا اضافہ،چین کو برآمدات سرفہرست۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق خطے کے نو ممالک کو برآمدات میں مالی سال کے 11 ماہ کے دوران 6.3 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے اورچین ان ممالک میں برآمدات کے اعتبار سے سرفہرست ہے جس میں 19 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوکر 1.83 ارب امریکی…
Read More »پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس انڈسٹری میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
سی پیک کے تحت پاکستان اور چین میڈیکل ڈیوائس کی صنعتوں میں تعاون کے لئے کام کر رہے ہیں کیونکہ چین پاکستان میں مارکیٹ قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ میڈکاپٹن کی برانڈنگ اینڈ انٹرنیشنل مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر سرینا ٹین کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستانی فریقین…
Read More »وفاقی وزیر حماداظہر اور چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی بروقت تکمیل کی ضرورت پر زور۔
مٹیاری-لاہور ہائی پاور ٹرانسمیشن لائن منصوبے کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے توانائی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ حکومت سی پیک توانائی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس منصوبے سے بجلی کے شعبے میں استحکام آئے گا اور…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر کی جانب سے کووڈ-19وبا کے خلاف جنگ میں چینی مدد و معاونت کی تعریف۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہ چین نے کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کی بھرپور حمایت کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چینی ویکسینز نے نہ صرف پاکستان کو اپنی ویکسینیشن مہم کو جاری رکھنے…
Read More »









