Latest News Urdu
سی پیک وبا کے سبب پیدا صورتحال کے باوجود روزگار کے مواقع پیدا کررہا ہے۔
ایک اہم کالم نگار یاسر حبیب خان لکھتے ہیں کہ کووڈ-19کے سبب پیدا صورتحال کے دوران سی پیک کے کسی بھی منصوبے میں کسی بھی ملازم کو روزگار سے فارغ نہیں کیا گیاجبکہ عالمی سطح پر بے روزگاری میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔اس عمل سے پاک چین مضبوط دوستی…
Read More »وفاقی وزیر اسد عمر کی سربراہی میں پاک چین ریلیشنز اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل۔
حکومتِ پاکستان نے سی پیک کے تحت منصوبوں کی پیش رفت کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھانے کے لئے پاک چین ریلیشنز اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کی ہے۔ ایک سرکاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے کیا ہےاور اس کمیٹی کے چیئرمین وزیر منصوبہ…
Read More »وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستانی وزارتِ خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔
پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی وزارت خارجہ میں دوستی کا درخت لگایا۔ اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اس سال پاک چین…
Read More »چین کی جانب سے پاکستان کو وبائی صورتحال میں معاونت کے لئے امدادی سامان کاعطیہ۔
چین نے وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو امداد کی پیش کش کی ہے اور ایک بار چینی عہدیداروں نے 70 سالہ دوطرفہ تعلقات کے سلسلے میں چین کے مرکز میں منعقدہ ایک یادگاری تقریب میں پاکستانی عہدیداروں کو آکسیجن کونسٹریٹرز اور ماسکس عطیہ کیے۔اس تقریب میں دونوں ممالک…
Read More »چینی صنعتوں کی اے آئی آئی سی منتقلی کے لئے تمام تر سہولیات فراہم کیں جائیں گی،چینی سفیر نونگ رونگ۔
فیصل آباد انڈسٹریل اسٹیٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (ایف آئی ای ڈی ایم سی) کے چیئرمین میاں کاشف اشفاق سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ فیصل آباد میں علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی سے چین سے صنعتوں کو منتقل کرنے کے لئے عملی…
Read More »چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے خصوصی ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق عاصم سلیم باجوہ نے سی پیک منصوبوں کی تیزی سے تکمیل کے لئے کوششوں کو سراہا اور انہوں نے مجموعی منصوبوں کی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا۔
Read More »پاک چین تعلقات کی 70سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی خصوصی شرکت۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات ہر امتحان پر پورا اترے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت کے سبب دونوں ممالک…
Read More »سی پیک نے پاکستان کو جیو اکنامکس کی جانب بڑھنے میں مدد فراہم کی ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
چین کے وزیر خارجہ اور سٹیٹ کونسلر وانگ یی کی زیر صدارت بیلٹ اینڈ روڈ تعاون سے متعلق ایشیا اور پیسیفک کی اعلٰی سطحی ورچوئل کانفرنس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک نے پاکستان کو جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس…
Read More »چین کی تیز ترین جدید کاری سے تمام بی آر آئی ممالک مستفید ہوں گے،صدر ژی جن پنگ۔
بی آر آئی تعاون سے متعلق ایشیاء اور پیسیفک کی اعلٰی سطحی کانفرنس کے ورچوئل سیشن سے خطاب کرتے ہوئے صدر ژی جن پنگ نے کہا ہےکہ وہ اس منصوبے کو کامیاب بنانے کے لئے تمام متعلقہ فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ انہوں نے مزید…
Read More »ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان؛سی پیک کے تحت اقدامات شعبے کی ترقی کے لئے نہایت معاون ثابت ہو رہے ہیں۔جمشید اقبال چیمہ،معاون خصوصی وزیراعظم برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی۔
ایگریکلچرل ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہےکہ زرعی ترقی وزیر اعظم عمران خان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ اس منصوبہ کی مدد سے عوام…
Read More »










