Latest News Urdu
چیئرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیراعلٰی پنجاب کا پنجاب میں سی پیک منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کے دوران سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے پنجاب میں منصوبوں کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے کارپوریٹ ایگریکلچرل فارمنگ پر بھی تبادلہ خیال کیا جبکہ وزیراعلٰی عثمان بزدار نے کہا…
Read More »وزیر خزانہ شوکت ترین اور چینی سفیر نونگ رونگ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سی پیک منصوبوں پر تیز رفتار عمل درآمد کو یقینی بنانے کے عزم کا اظہار۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں وزیر خزانہ اور محصولات شوکت فیاض احمد ترین نے کہا ہےکہ حکومت پاکستان طویل المدتی پائیدار غیر ملکی سرمایہ کاری کو یقینی بنانے کے لئے چینی کمپنیوں کو تمام ترسہولت فراہم کرے گی۔ انہوں نے چینی سفیر کو پاکستان کے نئے…
Read More »چین پاکستان کی اقتصادی بحالی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہا ہے۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی)خاص طور پر چین سے آنے والے فنڈز میں اضافہ ہوا ہے ۔ اسی طرح چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بھی کہا ہے کہ…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کے لئے نئی راہ ہموار کرے گا۔
سی پیک سے جڑے منصوبے حکومت کو آئندہ مالی سال میں جی ڈی پی کی شرح میں تقریباًپانچ فیصد تک کا اضافہ کرنے اور ترقیاتی اہداف کی تکمیل کو یقینی بنانے میں مدد فراہم کرسکتے ہیں۔یاد رہے کہ سینیٹ میں سی پیک اتھارٹی بل منظور ہوچکا ہے اوراب حکومت کو…
Read More »پاکستانی سفیر برائے چین معین الحق نے ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی کے موقع پر ثقافتی تبادلے کی ضرورت پر زور دیا۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے بیجنگ میں پاکستان کے سفارتخانے نے “گندھارا سمائل: دی ٹور آف کلچرل رلِکس اِن پاکستان” کے عنوان کے تحت ایک کتاب اجراء کیا۔ معروف چینی اسکالرز اور اکیڈمک پروفیشنلز کی ٹیم نے گندھارا تہذیب…
Read More »بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کا انعقاد۔
بیجنگ میں پاکستان پروفیشنلز فورم کے پہلے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ اس پلیٹ فارم نے پاکستانی پیشہ ور افراد کو ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز ، ایجادات ، کاروباری نمونے اور تعلیمی تحقیق کے بارے میں خیالات کا تبادلہ کرنے…
Read More »شنگھائی میں پاکستانی دستکاری مصنوعات نے بھرپور پزیرائی حاصل کر لی۔
پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے شنگھائی میں پاکستانی قونصل خانے میں پاکستان کلچرل ویک کے دوران پاکستانی زیورات ، قالین ، گھریلو ٹیکسٹائل ، دستکاری ، فٹ بال اور دیگر مصنوعات نمائش کے لئے پیش کی گئیں۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان…
Read More »پاکستان اورچین کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور دیا گیا۔
گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل شاہ زیب خان کاکڑ نے ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز آف پاکستان کے ممبران سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 2023 تک 300 میگا واٹ کوئلے سے چلنے والے بجلی گھر پر کام مکمل ہونے سےعلاقے میں توانائی کے مسائل حل…
Read More »پاک چین زرعی تعاون فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنائے گا، پاکستانی سفیر معین الحق۔
چین چلی کنٹریکٹ فارمنگ پروجیکٹ پروموشن اینڈ پاک چین کنڈیمنٹ انڈسٹری الائنس کی افتتاحی کانفرنس” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاک چین زرعی تعاون دونوں ممالک میں غذائی تحفظ کو یقینی بنائے گا۔اس ویبینار میں…
Read More »چین پاکستان میں سب سے بڑا سرمایہ کار ہے، سٹیٹ بینک آف پاکستان۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے اعلان کیا ہے کہ مئی میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) 63 فیصد اضافے کے ساتھ 198.3 ملین ڈالر تک پہنچ گئی ہے جبکہ پچھلے سال کے اسی مدت کے دوران 121.4 ملین امریکی ڈالر کا اضافہ ہوا تھا۔…
Read More »










