Latest News Urdu
پاکستانی سفیر معین الحق پاک چین تعلقات کےاگلےنسلوں تک منتقل کرنے کے حوالے سے پُرامید۔
ایک انٹرویو میں چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاک چین دوستی عوام کے دلوں پر ثبت ہے۔ انہوں نے ان مراسم کو آنے والی نسلوں تک منتقل کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔ مزید برآں انہوں نے مزید کہا کہ چونکہ دونوں ممالک…
Read More »چینی سرمایہ کاری سے پاکستان میں زراعت اورماہی گیری کے محکموں کو فائدہ ہوگا،سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبد القیوم۔
سینیٹر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم (سینیٹ کی قومی دفاعی پیداوار قائمہ کمیٹی کے سابق چیئرمین) نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کی۔ سینیٹر عبد القیوم نے کہا کہ پاکستان چین سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے کیونکہ ملک کی معاشی ترقی ،خوشحالی اور استحکام ملک کی…
Read More »پاکستانی چیری کی چینی منڈی میں بڑی مانگ ہے۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے قومی فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سید فخر امام نے کہا ہے کہ دنیا کے دیگر چیری پروڈیوسروں کے مقابلے میں پاکستان کی چیری کی پیداوار بہت کم ہے جسے چین کی مدد سے بڑھایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اگلے ماہ چین کا خصوصی دورہ کریں گے ، باہمی دلچسپی کے اہم امور پرگفت و شنید متوقع۔
دفترِخارجہ نے اعلان کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان سی پیک منصوبوں پر جاری پیش رفت پر تبادلہ خیال کرنےکے لئے اگلے ماہ سرکاری دورے پر چین جائیں گے۔ وزیر اعظم عمران خان صدر ژی جن پنگ اور وزیر اعظم لی کی چیانگ سے بھی ملاقاتیں کریں گے تاکہ…
Read More »پاکستانی سیاسی جماعتوں کی جانب سے چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ سالگرہ پرمشترکہ طور پرمبارکباد پیش،چینی تجربات سے بھرپور استفادہ حاصل کرنے کے عزم کا اظہار ۔
اسلام آباد ، 17 جون ، 2021: کمیونسٹ پارٹی آف چائینہ(سی پی سی) کی 100سالہ سالگرہ کی کی مناسبت سے پاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ نے “پیوپل سینٹرڈ: سی پی سی کے 100 سال ” کے عنوان سے ایک ویبینار کا انعقادکیا۔ اس ورچوئل کانفرنس کا مقصد سی پی سی کی قیادت…
Read More »لیویز اہلکاروں کی سی پیک کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لئےتربیت مکمل۔
سی پیک کے جیوسٹریٹجک اور جیو پولیٹیکل مفادات کی خدمت کے لئے بلوچستان بھر سے لیویز فورس کے 577 بھرتی افراد نے اپنی تربیت مکمل کرلی ہے۔ خضدار میں 13 ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران صوبائی وزیر داخلہ ضیاء اللہ لانگو نے نئے بھرتی ہونے والوں میں انعامات تقسیم…
Read More »چینی سرمایہ کار اورپی سی جے سی سی آئی مشترکہ طور پرٹیکنالوجی کی منتقلی کے لئے کوشاں ہیں۔
جنان ٹیکنالوجی یونیورسٹی کے چینی وفد کے ساتھ منعقدہ ویبنار میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر ایس ایم نوید نے شرکاء کو تحقیق میں ٹیکنالوجی رہنماؤں کو شامل کرنے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے گا،وزیراعظم عمران خان۔
وزیر اعظم عمران خان نے ایک اجلاس کے دوران کہا ہےکہ سی پیک کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کے لئے تمام تر کوششیں جاری ہیں اورحکومت منصوبے کی جلد تکمیل کو یقینی بنائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز پاکستان کو ایک…
Read More »پی ایس ڈی پی کے تحت سی پیک کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
وفاقی حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) 2021-22 کے تحت چائینہ پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے 17 منصوبوں کے لئے 23 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ یہ رقم سڑکوں ، گوادر بندرگاہ اور سی پیک کے تحت تعلیمی تعاون پر خرچ ہونگے۔
Read More »پنجاب حکومت کی جانب سےاے ڈی پی2021-22 میں سی پیک اقتصادی نموکےخصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے مختص۔
حکومت پنجاب نے اے ڈی پی 2021-22 میں سی پیک اقتصادی نمو کے خصوصی اقدامات کے لئے 10 ارب روپے کی رقم مختص کی ہے۔تفصیلات کےمطابق سی پیک کے آغاز سے ہی چینی سرمایہ کاروں کو کاروبار کے لئے سازگار ماحول مہیا کیا جا رہا ہے۔ علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی…
Read More »











