Latest News Urdu
سی پیک کے تحت تعمیر و ترقی میں چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر ہنان کا کردار قابلِ تعریف۔
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ صوبہ ہنان سی پیک کی اعلٰی معیاری تعمیر میں نمایاں کردار ادا کرے گا۔ انہوں نے یہ بیان چیئرمین ماؤ کے آبائی شہر کا دورہ کرنے کے بعد دیا اور پاک چین دوستی کو مستحکم کرنے میں چیئرمین…
Read More »سی پیک نے تمام ترمشکلات کے باوجود کامیابی کا سفر خوش اسلوبی سے طےکیاہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ سی پیک منصوبے پر عملدرآمد کا سلسلہ خوش اسلوبی سے جاری ہے اور اس سے جڑے منصوبے بروقت مکمل ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر دوسرے ممالک بھی اسی وسعت کے منصوبے آگے لانا چاہتے ہیں تو وہ سی پیک…
Read More »دفتر وزیر اعظم چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لئے ایک جامع مارکیٹنگ حکمت عملی کی تیاری کے لئے کوشاں۔
ایک بیان میں سرمایہ کاری بورڈ کا کہنا ہے کہ چین سے سی پیک سپیشل اکنامک زون میں صنعتی تبدیلی کو ممکن بنانے کے لئے وزیر اعظم کا دفتر چینی کمپنیوں کو راغب کرنے کے لئے مارکیٹنگ کی ایک جامع حکمت عملی پر کام کر رہا ہے۔ یہ بیان بی…
Read More »سی پیک ایک شفاف، تعمیری اور بے مثال خصوصیات کا حامل منصوبہ ہے۔میجر جنرل(ر)انعام غنی
ایک اہم ریٹائرڈ میجر جنرل اور بین الاقوامی تعلقات اور پولیٹیکل سوشیالوجی کے ماہر انعام غنی نے مختلف طاقتوں کی جانب سے پھیلائے گئے سی پیک کے حوالے سےمختلف افسانوں پر روشنی ڈالی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ سی پیک ون-وِن ماڈل اور دوطرفہ تعاون پر مبنی ہے۔نیز سی پیک…
Read More »آئرن برادرز: پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔
سال2021ء پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے طور پر منایا جارہا ہے۔ گزشتہ سات دہائیوں کے دوران دونوں ممالک ہر مشکل وقت میں ایک دوسرے کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں۔اسی سبب ان بے مثال تعلقات کے لئے اکثر “آئرن برادرز” کی اصطلاح استعمال…
Read More »بجٹ 2021 میں سی پیک کے تحت گوادر بندرگاہ اور خصوصی اقتصادی زونز کو خاص ترجیح دی گئی ہے۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہےکہ نئے بجٹ میں سی پیک کو اولین اہمیت دی گئی ہے جس کے سبب گوادر بندرگاہ اور خصوصی معاشی زون کی ترقی کے ذریعے سےصنعت کاری کے ایک نئےدور کا آغاز ہوگا جبکہ حکومت نے سرمایہ کاروں کے لئے ٹیکس میں مراعات دینے…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کا اجراء۔
پاکستان چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 70 روپے کا ایک یادگاری سکہ جاری کیا ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے اس کو اسٹیٹ بینک کے لئے بہت بڑا اعزاز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس…
Read More »سی پیک کے تحت صنعت کاری کو اولین ترجیح دی جا رہی ہے۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت صنعتی کاری نہایت اہمیت کا حامل شعبہ ہے۔ انہوں نے سی پیک کے تحت صنعت کو فروغ دینے اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کے قرب و جوار میں نئے صنعتی زون کے قیام…
Read More »سی پیک نے پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری سکے کے اجراء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے لئے نئی راہ ہموار کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی…
Read More »کمبوڈین وزیراعظم کی جانب سےوبائی مرض کے دوران چین کی مدد پرتشکر کا اظہار۔
ایک آفیشل بیان میں کمبوڈیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ پراک سوکھن نے چین کا شکریہ ادا کیا ہے کہ اس نے آسیان کے رکن ممالک کو کورونا وائرس کی وبائی مرض کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی ہے۔ یہ بیان سوخون کے سرکاری دورہ چین کے…
Read More »











