Latest News Urdu
سی پیک پاکستان کے توانائی کے منصوبوں کو ماحول دوست بنائے گا۔
پاکستان کے توانائی منصوبوں کا دارومدارکوئلے کےاستعمال سے فرنس آئل کی طرف بڑھ رہا ہے اور درآمد شدہ ری گیسفائڈ لفیفائڈ نیچرل گیس (آر ایل این جی) ہے۔ آنے والے برسوں کے لئے کافی حد تک آر ایل این جی معاہدے نئے متبادل توانائی پیدا کرنے والے ذرائع کے ساتھ…
Read More »پاکستان توانائی کی طلب کو پورا کرنے کے لئے ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر عملدرآمد کو یقینی بنا رہا ہے،سید قمر افضل رضوی۔
یورپی کنسورشیم برائے پولیٹیکل ریسرچ سٹینڈنگ گروپ کے ممبر سید قمر افضل رضوی لکھتے ہیں کہ بین الاقوامی ہائیڈرو پاور ایسوسی ایشن (آئی ایچ اے) کے مطابق ہائیڈرو پاورکے لحاظ سے چین اور برازیل کے بعد پاکستان تیسرے نمبر پر آتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کی وجہ…
Read More »چین اور پاکستان روایتی ادویات کے شعبے میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
جامعہ کراچی میں چین پاکستان سمپوزیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر اعظم ٹاسک فورس کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عطا الرحمن نے کہا ہے کہ روایتی چینی طب برائے مشترکہ چین پاکستان تعاون مرکز (ایس پی سی سی ٹی سی ایم) کراچی یونیورسٹی میں…
Read More »پاکستان اور چین مشترکہ طور پر ایک ماہ کے اندر ٹائر تیار کریں گے،عبد الرزاق داؤد،مشیر وزیر اعظم برائے تجارت۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سروس گروپ اور چینی کمپنی چویانگ لانگ مارچ ٹائر کمپنی لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ منصوبہ اس ماہ ٹائر تیار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس 16.43ارب روپے کے حامل پراجیکٹ سے درآمدی دباؤ کم ہوگا اور…
Read More »۔2022تک سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ فعال ہوگا۔
سکی کناری ہائیڈرو پرائیویٹ لمیٹڈ (ایس کے ہائیڈرو) کے ڈپٹی جنرل منیجر دانش حسیب خان نے کہا ہے کہ یہ منصوبہ 2022 تک فعال ہوجائے گا۔ انہوں نے اس منصوبے کو چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ تعاون کا مظہر قرار دیا اور اس منصوبے پر عملدرآمد اس کی کارپوریٹ…
Read More »پاکستان اورچین افغان امن عمل کے سلسلےکو آگے بڑھانے کے لئے پُرعزم۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی اور انہوں نے سی پیک علاقائی سلامتی اور افغان امن عمل کے امکانات سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل باجوہ نے وبائی مرض کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد…
Read More »پاکستان سرمایہ کاروں کے لئے ایک ابھرتی ہوئی منزل ہے،پاکستانی سفیر معین الحق۔
چانگشا ہائی ٹیک زون کے زیر اہتمام بزنس فورم میں شرکت کے دوران چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کا سازگار کاروباری ماحول خاص طور پر خصوصی اقتصادی زون کے سب مزید چینی کاروباری ادارے راغب ہونگے۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ…
Read More »چین پاکستان کے مینگروز کے تحفظ کے لئے کوشاں۔
پاکستان میں مینگروو کے تحفظ خاص طور پر گوادر کے ساحل پر چین کی مدد ایک خوش آئند اقدام ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اس ایک ہزار کلومیٹر کے ساحلی پٹی کے ساتھ ساتھ پاکستان کی سمندری حیات کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ طویل عرصے…
Read More »چینی سفیر نونگ رنگ کی وزیر داخلہ شیخ رشید سے خصوصی ملاقات۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور سی پیک کے تحفظ کے لئے چینی سفارت خانہ اور وزارت داخلہ کے درمیان تعاون بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کسانوں کو کارٹلوں اور مافیاز کے استحصال سے بچانے کے لئے پُر عزم۔
وزیر اعظم ہاؤس میں منعقدہ ایک اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کاشتکاروں کو کارٹلوں اور مافیاز کے استحصال سے تحفظ کی یقین دہانی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسانوں کے کسی بھی قسم کے استحصال کا خصوصی نوٹس لیں گے کیونکہ ملک کبھی بھی زرعی اور صنعتی…
Read More »










