Latest News Urdu
چینی سفیر نونگ رونگ کا گوادر کے سماجی و اقتصادی شعبے میں تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سینیٹر کہودا بابر سے ایک اہم ملاقات کی۔اس موقع پر گوادر اور صوبہ بلوچستان کے لئے سماجی و اقتصادی تعاون اور شراکت کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیااور بلوچستان میں اقدامات کو عملی جامہ پہنانے کے لئے پارلیمانی تعاون…
Read More »بلوچستان گرین ٹریکٹر پروگرام کسانوں کے لئے نہایت فائدہ مند ہے،ڈی سی گوادر۔
گرین ٹریکٹر پروگرام کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمیشن گوادر میجر(ر) عبدالکبیر زرکون نے کہا ہےکہ ان ٹریکٹرز سے کاشتکاروں کو فائدہ ہوگا۔ انہوں نے اس پروگرام کو ایک اہم سنگ میل قرار دیا اور محکمہ زراعت کو جدید بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔اس تقریب…
Read More »گوادر میں سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔
نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (این آر ایس پی) اور پاکستان فِشر فوک فورم (پی ایف ایف) کے مابین اشتراک سے سمندروں کا عالمی دن منایا گیا۔ اس پروگرام کا مرکزی خیال انوویشن فار سسٹینبل اوشینز تھا جبکہ این آر ایس پی اور فشر فولک فورم کے نمائندوں نے سمندری حیات…
Read More »چین اورپاکستان ویکسنیشن کے لئے مل کرکام کریں گے،صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد۔
اورنج لائن میٹرو کے وفد سے ملاقات کے دوران وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے پاکستان اور چین کے مابین غیر معمولی اور بے مثال تعلقات کو اجاگر کیا۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ ویکسین کی تیاری کے لئے خصوصی تعاون پر چین کی تعریف کرتے ہوئےکہا کہ دونوں ممالک…
Read More »تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او سی پیک کے تحت شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پُر عزم۔
بہترین پاکستانی ملازم کا ایوارڈ وصول کرتے ہوئے تھری گورجیز وِنڈ فارم پاکستان کے سی ایف او عادل اشرف نے سی پیک کی کامیابی کے لئے کام کرنے اور دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ساتھ کام کرنے والےچینی ساتھیوں…
Read More »سی پیک کے تحت راشکئی سپیشل اکنامک زون صنعت کاری کی راہ ہموار کر رہا ہے۔سی ای او،خیبر پختونخواہ بی او آئی ٹی۔
سی پیک کا دوسرا مرحلہ خوش اسلوبی سے دوسرے مرحلے میں داخل ہوا ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں راشکئی سپیشل اکنامک زون کا باقائدہ افتتاح بھی ہوچکا ہے۔اس میں ایک ہزار ایکڑ پر پھیلا ہوا رقبہ چین کی سنچری اسٹیل پرائیویٹ لمیٹڈ کو تفویض کیا گیا ہے۔ سی پیک کے…
Read More »سی پیک کے مین لائن ون ریلوے منصوبےکے لئے ترقیاتی بجٹ میں 30 ارب روپے مختص۔
قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) نے قومی ترقیاتی منصوبوں کے تحت 2.1 کھرب روپے کی منظوری دے دی ہے۔ اس کے تحت پاکستان ریلوے کو کو 30 ارب روپے اور سی پیک کے مین لائن ون منصوبے کو 6.2 ارب روپے فراہم کیے جائیں گے۔ مزید برآں چاروں صوبے…
Read More »سی پیک منصوبوں کے سبب پاکستان میں توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد ملی۔
چینی اکیڈمی برائے ماحولیاتی منصوبہ بندی کے ماہر لئی یو نے کہا ہے کہ پاکستان کی طرف سے ٹرانسمیشن لائنوں میں توانائی کے ضیاع کا معاملہ سی پیک منصوبوں کے تحت حل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان منصوبوں سے ٹرانسمیشن نیٹ ورک وولٹیج میں اضافہ ہوگا۔ مزید…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین گنے کے شعبے میں دو طرفہ تعاون ناگزیر۔
چین پاکستان شُگر کین انڈسٹری کوآپریشن اینڈ ایکسچینج فورم میں ڈاکٹر گو وین لینگ نے کہا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر چینی کی اعلٰی معیاری پیداوار کو یقینی بناسکتے ہیں جو پوری دنیا میں برآمد کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس گنے کے تعاون کو ایک میٹھا انقلاب قرار…
Read More »چین نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے پیغام پر وزیر اعظم خان کے مثبت رد عمل کو خوش آئند قرار دے دیا۔
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے 5 جون کو اسلام آباد میں منعقدہ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر صدر ژی جن پنگ کے مبارکبادی پیغام کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کے ردعمل کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین اور پاکستان سدا…
Read More »











