Latest News Urdu
پنجاب کے نئے بجٹ میں زراعت کا حصہ دوگنا کیا جائے گا۔
سی پیک کے ذریعے سے کسانوں کے لئے بہتری کی کوششوں کے بعد پنجاب کے لئے آنے والے نئےبجٹ میں پیداوار کو بڑھانے کے لئے زرعی اقدامات کا ایک نیا سیٹ متعارف کرایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ سی پیک خوش اسلوبی سے اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے…
Read More »گوادر بندرگاہ پر آسٹریلیائی کارگو بحری جہاز لنگر انداز۔
آسٹریلیائی کارگو جہاز سیکن- ایم وی گوادر بندرگاہ پر لنگر انداز ہوا ہےجس میں 21,000 ٹن یوریا موجود ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ ہفتے کے آغاز میں چیئرمین پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ(ر) جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اعلان کیا تھا کہ گوادر گہری سمندری بندرگاہ درآمد اور برآمد سامان لے جانے والے…
Read More »پیداواری شعبہ اقتصادی ترقی کی راہ ہموار کر رہا ہے،وفاقی وزیر اسد عمر۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت معیشت کے پیداواری شعبوں پر انحصار کرتے ہوئے پائیدار ترقی پر عمل پیرا ہونے کے لئے کوشاں ہے۔ ایک نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اقتصادی ترقی کی شرح 3.94فیصد ہے جس…
Read More »چین کےسبب پاکستان میں لوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن گئی ہے، صدر عارف علوی۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک ورچوئل تقریب کے دوران صدرعارف علوی نے کہا ہے کہ چین نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ کو ماضی کی ایک حصہ بنا دیا ہے۔ چینی اکیڈمی برائے ماحولیاتی منصوبہ بندی کے ماہر لئی یو نے اس شعبے…
Read More »چین افغانستان میں قیامِ امن کے لئےپاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،چینی وزیر خارجہ،وانگ یی۔
افغانستان کےحوالے سے حالیہ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ورچوئل ڈائلاگ کے بعد چینی وزارت خارجہ کے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ وہ افغانستان کے لئے تعمیری کردار ادا کرنے اور پاک افغان تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے پرعزم ہیں۔ مزید برآں اس مشترکہ بیان میں کہا…
Read More »وفاقی وزیر فخر امام نے زراعت کے شعبے میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دے دیا۔
وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیرصدارت اقتصادی مشاورتی کونسل (ای اے سی) کے ساتھ ایک اجلاس کے دوران وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی سید فخر امام نے کہا ہے کہ زرعی شعبے کو بیج کے شعبے میں اصلاحات ، ڈیجیٹل سبسیڈری منیجمنٹ، پانی کی کارکردگی اور کسانوں کی کریڈٹ و تنظیم…
Read More »صدر آئی سی سی آئی کی جانب سے ایف بی آر میں کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ساختی اصلاحات کی ضرورت پر زور ۔
ایک خصوصی پینل انٹرویو کے دوران اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے زور دیا ہے کہ آمدنی کے ہدف کے حصول کے لئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ساختی اصلاحات لانے کی ضرورت ہے۔ انہوں…
Read More »ماہرینِ معاشیات سی پیک کے تحت پاکستان میں اقتصادی نمو کا مشاہدہ کر رہے ہیں۔
متعدد اقتصادی ماہرین اور سیاسی معاشی ماہرین نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان کی معیشت کے لئے زیادہ سے زیادہ فوائد کے حصول کا موجب بنے گا کیونکہ اس کے سبب توانائی منصوبوں ، بنیادی ڈھانچے کی ترقی ، صنعتی کاری ، اور گوادر بندرگاہ کی توسیع اور بہتری…
Read More »وزیراعظم عمران خان نےعالمی یوم ماحولیات کے موقع پر چینی صدر ژی جن پنگ کا بیان قابلِ ستائش قرار دےدیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان کے زیرِ اہتمام عالمی یوم ماحولیات کے موقع پرچین کے صدر ژی جن پنگ کے گزشتہ روز بیان کی شاندار الفاظ میں تعریف کی ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ کی تقریر موسمیاتی تبدیلیوں سے…
Read More »ترقی یافتہ ممالک موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے میں ترقی پذیر ممالک کی مدد کریں، وزیر اعظم عمران خان۔
پاکستان نے عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کی اس دوران وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ عالمی کاربن کے اخراج میں پاکستان کا معمولی حصہ ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وسائل سے مالا مال ممالک جو اہم آلودگی کے مسائل سے نبردآزما بھی ہیں ترقی پذیر ممالک کو…
Read More »











