Latest News Urdu
صدر ژی جن پنگ نے موسمیاتی تبدیلیوں پر قابو پانے میں پاکستان کے اقدامات کو سراہا، کثیر الجہتی تعاون کا عہد۔
اسلام آباد میں پاکستان کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے منعقدہ ورچوئل تقریب کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے صدر ژی جن پنگ کا خصوصی پیغام پڑھ کر سنایا۔اس پیغام میں صدر ژی نے موسمیاتی تبدیلی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے اقدامات کو سراہااور دونوں…
Read More »ڈی ای ایم پی نے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے ایک نمائش کا انعقاد کیا۔
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ایکو سسٹم کی بحالی کے موضوع پر پاک چین دوستی سنٹر میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ اس کا اہتمام ڈائریکٹوریٹ آف الیکٹرانک میڈیا اینڈ پبلیکیشنز (ڈی ای ایم پی) وزارت اطلاعات و نشریات نے کیا تھا۔اس نمائش میں 200 تصاویر پیش کی…
Read More »سی پیک میری ٹائم کے شعبے میں پاک بحریہ کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔
لاہور میں پاکستان نیوی وار کالج (پی این ڈبلیو سی) میں 50 ویں پاکستان نیوی اسٹاف کورس کی کانووکیشن کی تقریب کے دوران چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستان نیوی کی ذمہ داریوں میں اضافہ کرے گا۔جس میں بڑھتی…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان دوطرفہ تعاون کے شعبوں پر تبادلہ خیال۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے نہ صرف دونوں حکومتوں بلکہ حکمران جماعتوں کے مابین دوطرفہ اسٹریٹجک تعاون کو مزید تقویت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ مزید برآں انہوں نے مشترکہ مستقبل کے ساتھ مشترکہ…
Read More »عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز۔
وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ آج عالمی یوم ماحولیات جس کا مقصد ’ماحولیات کی بحالی‘ ہے کی میزبانی پاکستان کے لئے ایک اہم اعزاز ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ موقع پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے کے لئے…
Read More »چینی میڈیکل ٹیم کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پہنچ گئی۔
کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سائٹ پر کام کرنے والے 4000 تعمیراتی ملازمین کے نمونے لینے اور جانچ کے لئے ایک چینی میڈیکل ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے۔ اس ٹیم میں وبا کی روک تھام اور اس پر قابو میں مہارت رکھنے والےڈاکٹرز شامل ہیں اور اس میں ایک ڈاکٹر انچارج…
Read More »وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں پر کام میں تیزی کے لئے کوشاں۔
وفاقی حکومت سی پیک کے متبادل راستوں کے قیام کے لئے کام کر رہی ہے جو گلگت بلتستان کو صوبہ خیبر پختونخوا اور آزاد جموں کشمیر سے مربوط کرے گی۔ ایکنک نے گلگت-شونٹر روڈ پراجیکٹ اور استور-شونٹر (اے جے کے) سڑک کے منصوبوں کو70 ارب روپےکی لاگت سے منظور کیا…
Read More »پاکستان میں مقامی سطح پر پر تیار پاک ویک ویکسین کی 118,000 خوراکوں کی فراہمی۔
چین کے تعاون سے پاکستان نے چینی کین سینو بائیو کووڈ-19 ویکسین کی مقامی پیداوار شروع کی ہے جس میں اب تک 118,000 خوراکوں کی ایک کھیپ تیار ہوئی ہے۔اس پیداواری منصوبے کے مطابق حکومت جولائی سے مقامی سطح پر تیار ہونے والی پاک ویک کی 30 لاکھ خوراک تیار…
Read More »سی پیک کی بروقت تکمیل پاکستان کی معیشت کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگا۔
حکومت سی پیک کے حوالے سے باقاعدہ معلومات فراہم کررہی ہے جس تک رسائی پہلے مشکل تھی۔ تاہم سی پیک کو مکمل کرنے کے لئے ٹھوس کوششوں کی ضرورت ہے۔ مزید برآں حکومت کو تاخیر سے بچنے کے لئے سی پیک کے بیشتر منصوبوں کی تکمیل کے لئے ایک واضح…
Read More »شنگھائی الیکٹرک اوراین ایف ای ایچ کی جانب سے عالمی یوم ماحولیات کی مناسبت سے سیمینار کا انعقاد۔
عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک اور نیشنل فورم فار انوائرمنٹ اینڈ ہیلتھ (این ایف ای ایچ) نے این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کیمپس میں ایک ورچوئل ہائبرڈ سیمینار کا انعقاد کیا۔عالمی یوم ماحولیات کے لئے اس سال کا مرکزی تھیم ماحولیاتی نظام کی بحالی ہے۔ شنگھائی الیکٹرک…
Read More »











