Latest News Urdu
وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت لودھراں-ملتان ہائی وے کا افتتاح کر دیا۔
وزیر اعظم عمران خان نے 62 کلو میٹر طویل لودھراں-ملتان شاہراہ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ سی پیک کامیابی سے دوسرے مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ اس میں چینی کمپنیاں اپنی صنعتوں کو پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں منتقل کریں گی جو ملک میں…
Read More »سینیٹر مشاہد حسین سید نے چین کے خلاف عالمی امتیازی سلوک کو غیر مناسب قرار دے دیا۔
”اسٹریٹیجک کمپٹیشن ایکٹ: چین اور خطے کے لئے مضمرات” کے عنوان سے منعقدہ تقریب میں اپنی کلیدی تقریر میں سینیٹر مشاہد حسین نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ پوری دنیا میں امتیازی سلوک برتا جارہا ہے جو عالمی منظر نامے کے لئے کسی طور پر مناسب نہیں۔ انہوں نے…
Read More »سی پیک کی لاہور-مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی کامیابی سے جانچ مکمل۔
۔2200 میگاواٹ ہائی وولٹیج ڈائرکٹ کرنٹ (ایچ وی ڈی سی) مٹیاری-لاہور ٹرانسمیشن لائن کی کامیاب جانچ کی گئی ہے۔ یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے اور یہ سی پیک کے تحت قائم کیا گیا ہے۔ اس لائن کو یکم ستمبر کو فعال کیا جائے گا۔ این ٹی…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت مینگروو کے تحفظ کے لئے مل کرکام کر سکتے ہیں،ریجنل ہیڈ، ڈبلیو ڈبلیو ایف۔
ڈبلیوڈبلیو ایف کے ریجنل ہیڈ برائے سندھ اور بلوچستان ڈاکٹر طاہر رشید نے کہا کہ پاکستان اور چین میں سی پیک کے تحت مینگروز کے تحفظ کے لئے کام کرنے کی بڑی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی مدد سے پاکستان اپنی بحری حیات کے تحفظ کی سمت…
Read More »الحمرا آرٹس کونسل میں پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے آرٹ نمائش کا انعقاد۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت لاہور آرٹس کونسل نے الحمرا آرٹس گیلری میں آرٹ نمائش کا اہتمام کیا۔ اس میں پرفارمنگ آرٹس کی الحمرا اکیڈمی کے طلباء کے 25 فن پاروں کو پیش کیا گیا۔ پنجاب کے وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو نے نمائش کا افتتاح…
Read More »حکومتِ پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کے لئے نئے دو سالہ ورک ویزے کا اعلان کر دیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان نے سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاروں کے لئے ایک نیا ویزا نظام منظور کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ نیا ویزا چینی شہریوں کے لئے 48 گھنٹوں کے اندر اندر دو…
Read More »سی پیک نے مقامی افراد کے لئے 260,000 ملازمت کے مواقع پیدا کیے،زاہد حفیظ چوہدری،ترجمان دفترِ خارجہ۔
ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے پریس بریفنگ کے دوران نے کہا کہ سی پیک اقتصادی سرگرمیوں کو بھرپور طور پر فروغ دے گا کیونکہ اس نے مقامی لوگوں کے لئے پہلے ہی 260,000 ملازمتیں پیدا کیں ہیں۔زاہد حفیظ چودھری نے مزید کہا کہ سی پیک موٹر وے منصوبوں…
Read More »گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کیمپس تعمیر۔
گوادر میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) کا ایک علاقائی کیمپس تعمیر کیا گیا ہےاور آئندہ ماہ اس کا باقاعدہ افتتاح کیا جائے گا۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے بلوچستان کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ کیمپس جدید طرز کی…
Read More »پاکستان نے افغانستان میں امن کے لئے سہ فریقی فریم ورک کو مضبوط بنانے پر دے زور دیا۔
چوتھی چین-افغانستان – پاکستان سہ فریقی وزرائے خارجہ ورچوئل ڈائلاگ کے دوران پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی دلچسپی کے امور کے لئے سہ فریقی فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لئے پرعزم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ان تینوں ممالک کا…
Read More »وزیر اعظم عمران خان موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لئے چین کے گرین سٹی ماڈل کی پیروی کےخواہاں۔
وزارت موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام گرین فنانسنگ ایجادات کے سلسلے میں اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے سب سے زیادہ خطرے سے دوچار ممالک میں سے ایک ہے حالانکہ اس میں عالمی کاربن…
Read More »











