Latest News Urdu
صدر ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے ای سی او ممبران کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (پی اے ای سی او) کے ممبر ممالک کی پارلیمانی اسمبلی کی دوسری دو روزہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تمام ای سی او ممالک کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت دی ہے۔…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی پیشہ ورانہ اور تکنیکی تعلیم سے متعلق تقریب میں شرکت۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے چائینہ ایڈ کے تحت پیشہ ورانہ اور فنی تعلیم کی تربیت کے لئے پہلے دو طرفہ سیمینار کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا کہ 111 پاکستانیوں نے تقریب میں شرکت کی۔مزید برآں انہوں نے با بصیرت…
Read More »سی پیک کے تحت پاک چین گرین زون قائم کیا جائے گا،ملک امین۔
پاکستان 5 جون کو چونکہ پہلی مرتبہ عالمی یوم ماحولیات کی میزبانی کرکے تاریخ رقم کرے گا۔موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وزیر اعظم کے معاون خصوصی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ وزیر اعظم خان متعدد اقدامات کا اعلان کریں گے۔جن میں سی پیک کے تحت پاک چین گرین زون…
Read More »پاکستانی آم اگلے ہفتے سے چین پہنچیں گے۔
پاکستانی آموں کی پہلی کھیپ اگلے ہفتے چین پہنچے گی کیونکہ برآمدات کا آغاز 10 جون سے ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امپیریل وینچرز کے بانی عدنان حفیظ نے کہا ہے کہ بہت سے چینی صارفین پہلے ہی وی چیٹ جیسے آن لائن پلیٹ فارم کے ذریعہ اپنے آم…
Read More »سی پیک نے 8 اہم ترین شعبوں پرمثبت اثرات مرتب کیے ہیں،انعام الحق۔
ایک اہم تجزیہ کار انعام الحق نے سی پیک منصوبوں کے تحت پیشرفت ہونے والے آٹھ اہم ترین شعبوں پر روشنی ڈالی ہے۔ انہوں نے جن شعبوں کی نشاندہی کی ہے ان میں سب سے پہلےمربوط نقل و حمل کا نظام؛ اس بنیادی شعبےکے تحت پانچ روڈ پروجیکٹس اور دو…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔
چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہاچینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سےمقامی سطح پر پاک ویک ویکسین کی تیاری پر اطمینان کا اظہار۔ چینی سفیر نونگ رونگ نے پاکستان کی طرف سے کووڈ-19 ویکسین پاک ویک کی تیاری پر…
Read More »پاکستان کو سی پیک کے تحت صنعت کاری کو تیزی سے فروغ دینا چاہئے،حسن بیگ۔
ایک اہم ماہر معاشیات حسن بیگ لکھتے ہیں کہ چینی اقتصادی ماڈل نے معاشی ترقی کے لئے تمام ممالک کو صنعتی کَلسٹرز اور اقتصادی زونز کی شکل میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی راہ ہموار کی ہے۔ ان کا مزیدکہنا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان نے خصوصی اقتصادی…
Read More »چین پاکستان کے ساتھ طبی تعاون میں اضافہ کرے گا۔
ایک انٹرویو میں بیجنگ لو داوپی ہیماتولوجی ہسپتال کے ایگزیکٹیو صدرلی ڈنگ گانگ نے کہا ہے کہ چینی ٹیکنالوجیز سے پاکستان کو فائدہ ہوگا جس کے بعد بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ ساتھ دیگر ممالک تک بھی توسیع کی جاسکے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چونکہ دونوں ممالک سفارتی تعلقات…
Read More »پاکستان اور سنکیانگ ایک دوسرے سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتے ہیں،سفیر یاؤ جِنگ۔
پاکستان میں تعینات چین کے سابق سفیر یاؤ جِنگ نے کہا ہے کہ سنکیانگ کے استحکام اور ترقی سے پاکستان بھرپورفائدہ اٹھا سکتا ہے جس کے نتیجے میں سی پیک کے ثمرات سے بھی استفادہ حاصل کیا سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سنکیانگ کو مستقبل میں پاکستان اور…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کا سی پیک سے متعلق حقائق پر مبنی رائے عامہ ہموار کرنے پر پاکستانی میڈیا سے تشکر کا اظہار۔
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب سے ملاقات کے دوران چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ سی پیک کے مخالف ممالک کے پروپیگنڈے کا مقابلہ کرنے اور سی پیک کے حوالے سے حقائق پر مبنی معلومات کو عام کرنے میں پاکستانی میڈیا نے اہم کردار ادا کیا…
Read More »











