Latest News Urdu
سی پیک علاقائی تجارت اور سیاحت کے فروغ کا ایک بہترین ذریعہ ہے،صدرڈاکٹر عارف علوی۔
اسلام آباد میں ای سی او کی پارلیمانی اسمبلی کے جنرل کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ممبر ممالک سے باہمی امور کو حل کرنے کے لئے مستحکم شراکت قائم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ تمام ممبر…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے پاک چین تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا سے اظہارِ تشکر۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کے انعقاد پر چیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں کہا ہے کہ اس تقریب میں انہوں نےپاکستان میں توانائی کے تعاون کے مواقعوں کی تلاش…
Read More »خنجراب پاس تجارتی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا گیا۔
یکم دسمبر 2019 کو موسم سرما کے سبب بند ہونے والے خنجراب پاس کو پاکستان اور چین نے تجارت اور سفر کی سرگرمیوں کے لئے کھول دیا ہے جبکہ اس میں کووڈ-19وبا کی وجہ میں تاخیر ہوئی تھی۔ گلگت بلتستان (جی بی) کے چیف سکریٹری کو لکھے گئے خط میں…
Read More »پاکستان اور چین کرپشن کے خاتمے کے لئے تعاون کو یقینی بنائیں گے۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین نیب جاوید اقبال سے ایک اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں انہوں نے انسداد بدعنوانی مہم کے لئے اپنے عزم کی تصدیق کی اور انصاف پسندی ، کامیابی اور انصاف کے مشترکہ مقصد کے حصول کے لئے انسداد بدعنوانی کے خلاف مواصلات اور تعاون…
Read More »سوئٹزرلینڈ سی پیک کے خصوصی اقتصادی زونزسے بھرپورفائدہ اٹھا سکتا ہے،صدر ایل سی سی آئی۔
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے سوئٹزرلینڈ کے سفیر بینیڈکٹ ڈی سیرجٹ نے کہا ہے کہ سوئس کمپنیاں کاروباری سازگار ماحول سے مطمئن ہیں اور دوطرفہ تجارت کو بڑھانے کی خواہاں ہیں۔ ایل سی سی آئی کے صدر میاں طارق مصباح…
Read More »گوادر فری زون میں سالانہ 10 ارب امریکی ڈالر کی اقتصادی سرگرمیاں پیدا ہوں گی، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جب تک تمام منصوبے مکمل طور پر فعال نہیں ہوجاتے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی نگرانی جاری رکھیں گے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئےانہوں نے کہا کہ تکمیل کے بعد گوادر پورٹ اور گوادر فری زون میں سالانہ 10…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون صنعتی کاری کو فروغ دینے کے لئے نہایت اہمیت کا حامل، ڈائریکٹر، کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے خیبر پختونخواہ اکنامک زون ڈویلپمنٹ اینڈ مینجمنٹ کمپنی (کے پی ای زیڈ ڈی ایم سی) کے پراجیکٹ ڈائریکٹر جاوید خٹک نے کہا ہے کہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون پاکستان کے لئے گیم چینجر ہے اور یہ 4 ارب امریکی ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری…
Read More »گوادر بندرگاہ تجارت سرگرمیوں کے لئے فعال ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
گوادر میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ گوادر بندرگاہ مکمل طور پر فعال ہے اور سامان کی ترسیل کے لئے آن لائن بکنگ بھی کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ گوادر فری…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم خان کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد پیش کی۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کی بدولت کامیابی کے ساتھ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ نے سی آر بی سی،کے پی زیڈ ڈی ایم سی اور سنچری اسٹیل مل کی کامیابی…
Read More »سیکریٹری خارجہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے افتتاح پر مبارکباد پیش۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودھری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ذریعہ راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ تعمیر و ترقی کےعزم کی واضح مثال ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس سے بین الاقوامی براہِ راست…
Read More »










