Latest News Urdu
رواں موسم گرما میں پاکستانی آم چینی مارکیٹ میں بھرپور پذیرائی حاصل کریں گے۔
پاکستانی آم رواں سال 10 جون سے چین پہنچیں گے جب پہلی کھیپ لاہور سے صوبہ جنوبی مغربی ینان کے صدر مقام شہر کنمنگ پہنچا دی جائے گی۔ امپیریل وینچرز (پرائیوٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر عدنان حفیظ نے بتایا ہےکہ آموں کو چینی گاہکوں کو براہ راست کاروبار کے تحت صارفین…
Read More »چینی صنعتوں کی منتقلی پاکستان کی صنعتی ترقی کے لئے نا گزیر ہے، صدر آئی سی سی آئی۔
صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) سردار یاسر الیاس خان نے کہا ہے کہ چین سے صنعتوں کی منتقلی پاکستان میں صنعتی ترقی میں کلیدی کردار ادا کرے گی۔ ذرائع ابلاغ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان میں مجموعی طور…
Read More »پاکستان اور چین پیشہ ورانہ افراد کو میٹریلز ٹیکنالوجی کی تربیت دیں گے۔
چین پاکستان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے یو ایس ٹی بی نے سی پیک ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مٹیریلز ٹیکنالوجی کے ساتھ سی پیک انفراسٹرکچر منصوبوں کے لئے پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو تربیت دینے کے لئے سی پیک ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف مٹیریلز ٹیکنالوجی کا آغاز کیا ہے۔…
Read More »ٹھٹھہ میں پیرپٹھو خصوصی اقتصادی زون میں ہیلتھ کیئر مینوفیکچرنگ انڈسٹری قائم کی جائے گی۔
ڈائنیمک انجینئرنگ اینڈ آٹومیشن اور گوانگ ڈونگ کاپر ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے ٹھٹھہ میں پیر پیر پٹھو خصوصی اقتصادی زون میں ہیلتھ کیئر انڈسٹری کے قیام پر اتفاق کیا ہے۔اس معاہدے کے تحت ماسک ہیلتھ کیئر مینوفیکچرنگ انڈسٹری قائم کی جائے گی۔ ڈی ای اے-کیپر ٹیکنالوجیز ماسک مینوفیکچرنگ مشینری کی…
Read More »ایف سی سی آئی صنعتی اسٹیٹ کے قیام میں ایس ایس سی آئی کو مدد فراہم کرے گی۔
فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف سی سی آئی) کے صدر انجینئر حافظ احتشام جاوید نے کہا ہے کہ وہ ساہیوال چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایک منظم اور سائنسی منصوبہ بند صنعتی اسٹیٹ کے لئے مدد فراہم کرے گا۔ انہوں نے مزیدکہا کہ فیصل آباد انڈسٹریل…
Read More »پاکستان اور چین چِلی صنعتی پارک کا قیام عمل میں لائیں گے،چیئرمین لی ژیمن۔
چینگڈو لولو ایگریکلچرل مینو فیکچرنگ کمپنی لمیٹڈ کےچیئرمین لی ژیمن نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کی زرعی کمپنی کی مرچ کی صنعت کو ترقی دینے کے لئے پاکستان کے ساتھ صنعتی تعاون پر توجہ مرکوز ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان ایک وسائل سے…
Read More »سی پیک کے ثمرات سےگلگت بلتستان بھرپور استفادہ حاصل کرے گا،خالدخورشید،وزیرِ اعلٰی گلگت بلتستان۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیراعلیٰ خالد خورشید نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت چینی سرمایہ کاری پاکستان میں خاص طور پر جی بی میں ایک اقتصادی برپا کرے گا۔انہوں نے مزیدکہا کہ سی پیک کے تحت تعمیر ہونے والے پن بجلی منصوبے نیشنل…
Read More »کنمنگ چین میں پاکستان-چین ایگریکلچر کوآپریشن فورم کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چین کے صوبہ ینان کے دارالحکومت کنمنگ میں پاک چین زرعی تعاون پر خصوصی فورم کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور دونوں ممالک کے دیگر…
Read More »سی پیک پاکستان کی پائیدار اور جامع اقتصادی نمو میں اہم کردار ادا کررہا ہے،وفاقی وزیر علی زیدی ۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور سید علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ سی پیک میں پاکستان کی معیشت کی بحالی کے لئے تجارتی ، صنعتی اور سرمایہ کاری کے بے پناہ مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے تجارتی آغاز کے لئے کی جانے والی کوششوں…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون صنعتی نمو کے ذریعے سے اقتصادی استحکام کا سبب بنے گا، وزیر اعظم عمران خان۔
پشاور اسلام آباد موٹر وے پر راشکئی سپیشل اکنامک زون (آر ایس ای زیڈ) کے تجارتی آغاز کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت ملک میں صنعت اور برآمدات کے فروغ کے لئے سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کے لئے…
Read More »











