Latest News Urdu
راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا آغاز ایک تاریخی لمحہ ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے راشکئی خصوصی اقتصادی زون کے تجارتی آغاز کو ایک تاریخی لمحہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت برآمدات پر مشتمل اس خصوصی اقتصادی زون کے ذریعے صنعتی کاری کو فروغ دیا جائے گا۔ انہوں نے مزید…
Read More »مولانا فضل الرحمن کی جانب سےسنکیانگ میں چین کی انسداد دہشت گردی کی کوششوں کی تعریف۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے ہونے والی ملاقات میں سیاسی جماعت جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سنکیانگ میں دہشت گردی کے خلاف جنگ اور عوام میں اقتصادی خوشحالی لانے میں چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف کی ہے۔اس ملاقات میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات…
Read More »سی پی سی کی 100 ویں اورسی پی سی-پی ٹی آئی تعلقات کی 10ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل اجلاس کا انعقاد۔
سی پی سی کےبین الاقوامی محکمہ کے وزیرسونگ تاؤ،پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین و وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور چینی سفیر نونگ رونگ نے ورچوئل میٹنگ میں شرکت کی۔اس اجلاس میں سی پی سی کے قیام کی 100 ویں،چین اور پاکستان کے سفارتی تعلقات کی 70 ویں اور…
Read More »سی ڈی ڈبلیو پی نے 38 ارب روپے کی لاگت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔
ایک اجلاس میں سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (سی ڈی ڈبلیو پی) نے38 ارب روپےکی لاگت کے 13 سماجی و اقتصادی ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ یہ منصوبے تعلیم ، توانائی ، صحت ، اعلٰی تعلیم ، صنعتوں اور تجارت، منصوبہ بندی، رہائش اور آبی وسائل سے متعلق ہیں۔ یہ…
Read More »سی پیک روڈ نیٹ ورک کی تعمیر کے ذریعے سے رابطہ کاری کو بہتر کیا جارہا ہے۔
سی پیک کے آغاز کے بعد سے اب تک 1,100 کلومیٹرکے قریب طویل روڈ نیٹ ورک مکمل ہوچکا ہے جبکہ 850 کلومیٹر طویل زیرِ تعمیر ہے۔ قوی امکان ہے کہ سی پیک کے تحت نئے میگا پروجیکٹس کی تعمیر سے ملک اپنی درجہ بندی اور معیار میں نمایاں طور پر…
Read More »سی پیک کے تحت سرمایہ کاری 50 ارب امریکی ڈالر سے بھی بڑھ جائے گی ، لاکھوں ملازمت کے مواقع پیدا ہونگے۔
وزیر منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت 50.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس سے لوگوں کو بڑے پیمانے پر معاشی سرگرمیاں اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More »سی پیک پر عملدرآمد کا سلسلہ تیزی سے جاری: وزیر اعظم عمران خان آج راشکئی خصوصی اقتصادی زون کا افتتاح کریں گے۔
وزیر اعظم عمران خان آج سی پیک کے پہلے خصوصی اقتصادی زون راشکئی خصوصی اقتصادی زون کی سنگ بنیاد رکھیں گے۔اس ضمن میں معاون خصوصی وزیر اعلٰی برائے صنعت کاری عبدالکریم خان نے کہا ہے کہ اب تک راشکئی خصوصی اقتصادی زون نے 128ملین امریکی ڈالر کی چینی سرمایہ کاری…
Read More »سی پیک سہ فریقی تعاون کے سلسلےکو یقینی بنائے گا۔
آئی ایس ایس آئی کے زیر اہتمام پاکستان-چین۔افغانستان: علاقائی استحکام کے لئے سہ فریقی تعاون کے امکانات‘ کے موضوع پر منعقدہ تقریب میں پینل ممبران اور معروف ماہرین نے گفت و شنید کے دوران آگاہ کیا ہےکہ چین نے اب علاقائی امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرنا شروع کردیا…
Read More »سی پیک سے صحیح معنوں میں استفادہ حاصل کرنے کے لئے پاکستانیوں کو چینی زبان سیکھنا نہایت ضروری،ژانگ ہیکنگ۔
کلچرل کونسلر اور پاکستان میں چین ثقافتی مرکز کے ڈائریکٹر ژانگ ہیکنگ نے “پاکستان میں چینی درس و تدریس کی نئی سمت ” کے عنوان سے منعقدہ ایک ویبینار کی صدارت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پورے پاکستان میں چینی زبان سیکھنے والوں کے لئے 5000 سے زیادہ ملازمتیں پیدا…
Read More »پاکستان اور چین سبز اقتصادی اقدامات متعارف کرائیں گے، ملک امین اسلم،معاون خصوصی وزیر اعظم برائے موسمیاتی تبدیلی۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نے چینی حکومت کو سی پیک کو سبز بنانے کے لئے سی پی جی ای سی میں ترمیم کے لئے تجویز بھیجی ہے جس سے موسمیاتی تحفظ کو برقرار رکھنے میں مدد ملے…
Read More »











