Latest News Urdu
چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پی آئی ایف اے اور آئی سی ڈبلیو اے کے زیر اہتمام سیمینار میں دانشورانہ رائے کی تعریف کی۔
پاکستان اور چین کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی مناسبت سے اسلام آباد کونسل آف ورلڈ افیئرز (آئی سی ڈبلیو اے) اور چائینیز انسٹیٹیوٹ آف فارن افیئرز (سی پی آئی ایف اے) نے سیمینار کا اہتمام کیا جس میں سی پیک کے تحت باہمی مفادات کے ساتھ ساتھ علاقائی…
Read More »چینی تاجر پاکستان کے صنعتی شعبے میں سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں،عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ (ر) نے ذرائع ابلاغ سے خطاب کرتے ہوئے چینی کمپنی چیلنج گروپ کے ذریعہ قائم ایک نئی ٹیکسٹائل مل پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد پاکستان کے صنعتی شعبے میں سرمایہ…
Read More »پی بی آئی ٹی اور چینی قونصلیٹ جنرل کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے ورچوئل تقریب کا انعقاد۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے لاہور میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (پی بی آئی ٹی) اور چینی قونصل خانہ نے ایک ورچوئل تقریب کا انعقاد کیا۔قائم مقام چینی قونصل جنرل لاہور پینگ ژینگو مہمان خصوصی تھے جبکہ دونوں فریقوں کے اعلیٰ حکام…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستانی خواتین کے لئے آگے بڑھنے کے کثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں،وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری۔
وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری نے اپنی نوعیت کی پہلی اعلٰی سطحی خواتین فورم میں اپنے کلیدی ویڈیو پیغام میں کہا ہےکہ پاکستان میں خواتین کے لئےسی پیک کے تحت آگے بڑھنے کے کثیر مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ اس تقریب کا اہتمام پاکستانی سفارت خانہ بیجنگ نے…
Read More »پاکستان اور چین مصنفین اور دانشوروں کے مابین تبادلوں کو فروغ دینے میں مصروفِ عمل۔
پاکستان اور چین نے دونوں ممالک کے دانشوروں اور ادیبوں کے مابین دوطرفہ تبادلہ اور تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر پاکستان اکیڈمی آف لیٹرز (پال) کے چیئرمین ڈاکٹر یوسف خشک اور پاک چین لٹریری فورم میں چائینہ رائٹرز ایسوسی ایشن…
Read More »پی سی جے سی سی آئی کی جانب سے چینی تعاون کا اعتراف اور پذیرائی کے لئے خصوصی تقریب کا اہتمام۔
پاک چین جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) نے 1951 سے لے کر تا ایں دم پاکستان کے ساتھ چین کے تعاون کو تسلیم کرنے اور اس کو سراہنے کے لئے ایک تقریب کا اہتمام کیا۔ اس اجلاس میں پی سی جے سی سی…
Read More »پاکستان غربت کے خاتمے کے لئے چینی تجربات سے بھرپور فائدہ اٹھا سکتا ہے،سینیٹر ڈاکٹر وسیم۔
قائد ایوان برائے سینیٹ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے چینی سفیر نونگ رونگ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں چینی قیادت کے غربت پر قابو پانے کے حکمت عملی کی شاندار الفاظ میں تعریف کی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان غربت کے خاتمے کو یقینی بنانے کے لئے چین…
Read More »سائنسی علوم میں تعاون پر مبنی منصوبے کے لئے پاکستان اور چین کے درمیان معاہدہ طے۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر چین ایسوسی ایشن برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (سی اے ایس ٹی) اور پاکستان سائنس فاؤنڈیشن (پی ایس ایف) نے بیجنگ میں نوجوانوں کے لئے سائنسی علوم کے سلسلے میں تین سالہ تعاون پر مبنی منصوبہ شروع…
Read More »چینی سرمایہ کاروں کو خصوصی سی پیک بزنس ویزا فراہم کیاجائے گا،وفاقی وزیر اسد عمر۔
وفاقی کابینہ نے چینی سرمایہ کاروں کے لئے خصوصی سی پیک کاروباری ویزا کی منظوری دے دی ہے۔ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ یہ خصوصی ویزا کا اجراء 48 گھنٹوں کے اندر کیاجائے گا جبکہ سیکیورٹی کلیئرنس میں 30 دن…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے جولائی میں سی پی سی اینڈ ورلڈ پولیٹیکل پارٹیز سمٹ کی ورچوئل تقریب میں شرکت کی دعوت قبول کرلی۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے جولائی 2021 میں ہونے والے ورچوئل سی پی سی اینڈ ورلڈ پولیٹیکل پارٹیز سمٹ میں شرکت کے لئے ایک اجلاس میں صدر ژی جن پنگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو خصوصی دعوت دی۔ وزیر اعظم عمران خان نے اس دعوت کو قبول…
Read More »











