Latest News Urdu
سی پیک منصوبہ پاکستان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،وزیر اعظم عمران خان۔
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات میں کہا ہے کہ ملک میں اقتصادی ترقی کے لئے سی پیک منصوبے ان کی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک پراجیکٹس کو تیزی سے مکمل کرنے کے اپنے…
Read More »چین نے سی پیک کے ذریعے سے پاکستان کو اعتماد کا ووٹ دیا، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
سینیٹر مشاہد حسین سید نے انسٹیٹیوٹ آف ریجنل سٹیڈیز (آئی آر ایس) کے زیر اہتمام پاک چین دوستی کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک کے آغاز نے اقتصادی طور پر آزمائشوں سے دوچار وقت کے دوران پاکستان…
Read More »وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی جانب سے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لئے ہدایات جاری۔
وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان نے گوادر ایکسپریس وے اور انڈس ہائی وے منصوبوں کی بروقت تکمیل کو یقینی بنانےکیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر نے یہ ہدایات غیر ملکی فنڈز سے چلنے والے منصوبوں سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی…
Read More »بٹگرام تحصیل انتظامیہ کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر بینرز آویزاں۔
بٹگرام تحصیل میونسپل انتظامیہ نے سیکریٹری لوکل کونسل بورڈ کی ہدایت پر پاکستان اور چین کے مابین 70 سالہ طویل سفارتی تعلقات اور دوستی کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے تھاکوٹ سے کاکتی تک سی پیک کے راستے پر بینرز آویزاں کیے ہیں۔ ٹی ایم اے کے ایک عہدیدار نے…
Read More »چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے لئے پاکستان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، ژاؤ لیجیان۔
ایک ٹویٹ میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے بی آر آئی پر وزیر اعظم عمران خان کے تبصرے کو سراہا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری ترقی کو آگے بڑھانے کے لئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اور چینی سفیر نونگ رونگ نے سی پیک کے تحت اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اعادہ کیا۔
وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات میں چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان تبادلے کو فروغ دینے اور تعاون بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں۔ انہوں نے یہ بات چین پاک تعلقات کی 70 ویں سالگرہ اور سی پی سی کے قیام کی 100 ویں سالگرہ…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ اور وزیرحماد اظہر کے درمیان توانائی کے شعبے میں نئے مواقع تلاش کرنے پر اتفاق۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر برائے توانائی (پاور ڈویژن) حماد اظہر سے ملاقات میں انہوں نے سی پیک توانائی منصوبوں کے کام کو خوش اسلوبی سے آگےبڑھانے پر اتفاق کیا۔ ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ نے روشنی ڈالی کہ انہوں نے توانائی کے میدان…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کو کے ٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش۔
پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے وزیر اعظم عمران خان کو کراچی میں کےٹو جوہری بجلی گھر کے کمرشل آپریشنز پر مبارکباد پیش ہے۔ انہوں نے افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم خان کی تقریر پر بھی خصوصی…
Read More »وزیر اعظم عمران خان نے سی پیک پراجیکٹس پر کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا،پاک چین اسٹریٹجک تعاون کو بے مثال قرار دیا۔
سی پیک منصوبوں پر کام کی پیش رفت پیشرفت کا جائزہ لیتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے مابین اسٹریٹجک شراکت داری دنیا کے لئے مثالی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نہ صرف پاکستان بلکہ پورے خطے کے لئے…
Read More »کومسٹیک پاک چین تعاون کے فوائد دوسرے مسلم ممالک تک پہنچائے گا،ڈاکٹر اقبال چودھری۔
کومسٹیک کے کوآرڈینیٹر جنرل ڈاکٹر اقبال محمد چودھری نے پاکستان میں مختلف شعبوں میں چینی تعاون کے فوائد کو کومسٹیک کے پلیٹ فارم کے ذریعے دوسرے مسلم ممالک تک بڑھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک چین تعاون اور سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ…
Read More »










