Latest News Urdu
چین نے پاکستان کے شاندار مستقبل کے لئے اعتماد کا ووٹ دیا ہے، سینیٹر مشاہد حسین سید۔
چینی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو کے دوران سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ چین نے پاکستان کے شاندار مستقبل کے لئے اعتماد کا ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے مابین قریبی اعلٰی سطحی تبادلوں کے ذریعے ہم چین پاکستان تعلقات کے…
Read More »سی پیک بلوچستان کے ایران اور گوادر کے ساتھ روابط کو بہتر بنائے گا، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ 103 کلو میٹر طویل نوکندی – مشخیل روڈ پر کام شروع ہوچکا ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اس سے ایران تک رسائی میں بہتری آئے گی۔ مزید برآں عاصم سلیم باجوہ نے…
Read More »پاک چین تعلقات بنی نوع انسان کے فلاح و بہبود کی فکر پر مبنی ہیں، صدر عارف علوی۔
چین پاکستان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر ورچوئل استقبالیہ میں بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین دونوں کے پاس دنیا کو کثیرالجہتی کی طرف لے جانے اور اخلاقیات پر مبنی اداروں کے قیام کو یقینی…
Read More »شنگھائی میں منعقدہ نمائش میں پاکستانی اشیاء نے چینیوں کی بھرپور توجہ حاصل کر لی۔
شنگھائی میں منعقدہ “’تھریڈز آف پاکستان-پاکستان نیشنل کاسٹیوم کلچر ایگزیبیشن‘ ” میں پاکستانی ٹیکسٹائل ، ملبوسات ، قالین ، زیورات ، جواہرات اور دستکاری کی مصنوعات نے نمائش کا رخ کرنے والے چینیوں کی خاص توجہ حاصل کی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور چین کے مابین دوطرفہ سفارتی تعلقات کے قیام…
Read More »سی پیک کے تحت پاکستان اور چین کے مابین صحت کے شعبے میں تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے سی پی ایم اے کا آغاز کیا گیا،ڈاکٹر شہباز۔
سی پی ایم اے کے صدر ڈاکٹر محمد شہباز نے اعلان کیا ہے کہ چین پاکستان ہیلتھ کوریڈور کے تحت چائینہ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (سی پی ایم اے) کا آغاز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد پاکستان اور چین کے شعبہ صحت اور تعلیم کے…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کی مناسبت سے خصوصی تقریب کا انعقاد۔
پاکستان اور چین کے درمیان 70 سالہ دوطرفہ تعلقات کی سالگرہ کی مناسبت سے چین اور پاکستان کے نمائندوں کی کلیدی تقریروں کے ساتھ ایک ورچوئل تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا آغاز دونوں ممالک کے قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد چینی سفیر نونگ رونگ، صدر…
Read More »راشکئی خصوصی اقتصادی زون اگلے سال کے آخر تک فعال ہوجائے گا،عبدالکریم خان۔
راشکئی سپیشل اکنامک زون میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلٰی برائے صنعت و تجارت کے معاون عبد الکریم خان نے اعلان کیا ہے کہ چین نے پاکستان کی معیشت کے مختلف شعبوں کی بہتری کے لئے ایک بہت بڑی سرمایہ کاری کی ہے۔ انہوں نے یہ…
Read More »بلاول اور آصف زرداری کی جانب سے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش۔
سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ کے موقع پر پاکستان اور چین کو مبارکباد پیش کی اور چین کے عوام کے ساتھ گہرے اور لازوال تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے…
Read More »پاکستان غربت کے خاتمے کے لئے چینی ماڈل سے بھرپور استفادہ حاصل کرسکتا ہے، سابق سفیر مسعودخالد۔
چین میں تعینات پاکستان کے سابق سفیر مسعود خالد نے کہا ہے کہ چین کے غربت کے خاتمے کے تجربات پاکستان کے لئے سیکھنے کے لئے ایک بہترین ذریعہ ہیں اور وہ چینی قیادت کے اختیار کردہ نقطہ نظر سے غربت کو دور کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین…
Read More »چینی وزیر خارجہ وانگ ژی کی جانب سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر مبارکبادی خط ارسال۔
چینی اسٹیٹ کونسلر اور چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی نے پاک چین تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کو پرتپاک مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک خط میں چینی وزیر خارجہ وانگ ژی نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان ہمیشہ باہمی افہام و…
Read More »











