Latest News Urdu
سی پیک علاقائی رابطے کو فروغ دینے کا ایک بہترین ذریعہ ہے،چینی سفیر نونگ رونگ۔
اسلام آباد میں منعقدہ “ہائر دَین قراقرم :سیون ڈیکیڈز آف پاکستان چائینہ پارٹنرشپ” کے عنوان سے شائع کتاب کی تقریبِ رونمائی کے دوران پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین مضبوط تعلقات کے حامل دوست ممالک ہیں اور یہ تعلقات وقت گزرنے کے…
Read More »وزیر اعظم عمران خان اور چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے مابین پاک چین دوطرفہ سفارتی تعلقات کی 70 سالہ سالگرہ پر مبارکبادی خطوط کا تبادلہ۔
وزیر اعظم عمران خان اور ان کے چینی ہم منصب لی کی چیانگ نے پاک چین دوستی کی 70 سالہ سالگرہ پر مبارکباد اور خراجِ تجسین پیش کرنے کے لئے ایک دوسرے کو خصوصی خطوط لکھے ہیں۔تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے کووڈ۔19 کے خلاف جنگ میں دوطرفہ تعلقات کو…
Read More »وزیر اعظم عمران خان کا اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے رابطہ، پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ۔
وزیراعظم عمران خان نے اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کے پختہ عزم کا اظہار کیا ہے۔اس دوران دونوں رہنماؤں نے پاک چین سفارتی تعلقات ، دوطرفہ مراسم کے قیام کی 70…
Read More »پاکستانی سفیر معین الحق کی شنگھائی کے میئر گونگ ژینگ سے ہونے والی ملاقات میں سی پیک سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے شنگھائی کے میئر گونگ ژینگ سے ملاقات کی اور معیشت و تجارت ، تعلیم ، سائنس وٹیکنالوجی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر گونگ زینگ نے کہا کہ شنگھائی دونوں ممالک کے…
Read More »پاکستان خنجراب پاس کے راستے چین کے لئے متبادل اور مختصر سی پیک روٹ تعمیر کرے گا۔
محکمہ پلاننگ ڈویلپمنٹ اینڈ سپیشل انیشی ایٹو کے مطابق پاکستان اور چین 50 ارب روپےکی لاگت سے سی پیک کے متبادل کے طور پر جلد ہی ایک نیا اور متبادل مختصر روڈ تعمیر کریں گے۔ یہ سی پیک کے تحت چین سے منسلک شندور راستے کے علاوہ ہوگا اور دونوں…
Read More »پاکستان اور چین کی زرعی شعبے میں تعاون کے لئے 83ارب روپے کی لاگت کےمنصوبوں کی نشاندہی۔
وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ کے سینئر جوائنٹ سیکریٹری اور ترجمان جاوید ہمایوں نے انکشاف کیا ہے کہ سی پیک کے تحت زراعت کے شعبے میں 83 ارب روپے کی لاگت کے تقریباََ18 منصوبوں کی نشاندہی کی جاچکی ہے تاکہ پائیدار معاشی نمو کو جدید دورکے تقاضوں سے ہم…
Read More »ورچوئل کانفرنس میں پاک چین تعاون کے کلیدی شعبوں کے طور پر زراعت اور لائٹ انجینئرنگ کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا۔
پاکستان اور چین کے مابین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی تقریبات کی مناسبت سے سینٹر فار پاکستان سٹیڈیز، پیکنگ یونیورسٹی بیجنگ اور خیبر پختونخوا بورڈ آف انویسٹمنٹ نے دو روزہ سی پیک صنعتی تعاون ورچوئل کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق اور…
Read More »سی پیک پاکستان کی اقتصادی نمو کا اہم ترین محرک ثابت ہوگا،ڈاکٹر محمد خان
ایک اہم تجزیہ کار پروفیسر ڈاکٹر محمد خان لکھتے ہیں کہ گوادر ڈیپ سی پورٹ 2002 تک باقائدہ نہیں ہوا تھا۔ وہ لکھتے ہیں کہ گوادر پورٹ کے پہلے مرحلے کی تکمیل کے باوجود اب تک یہ ابہام باقی رہا ہے کہ اگلا قدم کیا ہونا چاہئے جو بندرگاہ کو…
Read More »سی پیک اور چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم پاک چین تعلقات کے اہم سنگ میل ہیں، رزاق داؤد،مشیر وزیراعظم برائے تجارت۔
ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان کے مابین دوطرفہ اقتصادی تعاون علاقائی اور عالمی تجارتی روابط کو فروغ دینے میں نہایت تیزی سے آگے بڑھے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک…
Read More »خیبر پختونخواہ حکومت کی جانب سے پاک چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز۔
پاکستان اور چین کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی مناسبت سے خیبر پختونخواہ حکومت نے کووڈ-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل درآمد کے ساتھ ورچوئل تقریبات کااہتمام کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری کاظم نیاز نے کہا ہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات نہایت مستحکم ہیں اور وقت…
Read More »










