Latest News Urdu
پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔
پاکستان کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں کو بروئے کار لا کرپاکستان کو ٹرانسشپمنٹ کا مرکز بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے…
Read More »سی پیک کے چار خصوصی اقتصادی زونز میں1.47ملین روزگار کے مواقع پیدا ہونگے۔
سرمایہ کاری بورڈ کے ایک سینئر عہدیدار کے مطابق چار خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ)جن میں راشکئی ایم ون نوشہرہ، دھابیجی ٹھٹھہ، علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی فیصل آباد اور بوستان بلوچستان شامل ہیں یہ نہ صرف 1.47 ملین ملازمتیں پیدا کریں گے بلکہ ملک کو پائیدار معاشی نمو کی…
Read More »چین پاکستان میں ہیلتھ سلک روڑکو فروغ دے رہا ہے۔
ایک مضمون میں ہارون شریف نے کہا ہے کہ چین ہیلتھ سلک روڈ (ایچ ایس آر) کے لئے بطور پائلٹ ملک پاکستان کا انتخاب کرکے سی پیک کے تحت انسانی ہیومین ڈویلپمنٹ انفراسٹریکچر میں سرمایہ کاری کرے گا۔ انہوں نے 24 مئی 2020 کو چینی وزیر خارجہ کے بیان کا…
Read More »رواں مالی سال 2020-21جولائی تا اپریل کے دوران چین کوپاکستانی برآمدات میں 30 فیصدسے زیادہ کا اضافہ۔
وزارت تجارت نے اعلان کیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 31 فیصد یعنی 9۔1ارب ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائےتجارت رزاق داؤد نے اس نمو کو چین اور پاکستان کے مابین…
Read More »علامہ اقبال خصوصی اقتصادی زون کی 33فیصد سے زائد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے، عاصم سلیم باجوہ۔
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت علامہ اقبال سپیشل اکنامک زون فیصل آباد پر ترقیاتی کام زورو شور سے جاری ہے جبکہ 33 فیصد اراضی سرمایہ کاروں نے خرید لی ہے۔ اس خصوصی اقتصادی زون کو ایم 3…
Read More »پاکستان اور چین نے ‘فرینڈز آف چائینہ’ ثقافتی تبادلہ پلیٹ فارم کا آغاز کر دیا۔
سماجی اور ثقافتی نیٹ ورک ‘فرینڈز آف چائینہ’ کے ورچوئل لانچنگ کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ماہرین نے پاکستان اور چین کی حکومتوں پر زور دیا ہےکہ وہ اس اقدام کے تحت ثقافتی فروغ اور سماجی اتحاد کے لئے میکانزم کے قیام پر کام کریں۔فرینڈز آف چائینہ ڈویلپمنٹ کمیونکیشن…
Read More »پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلہ میں دونوں ممالک کے مڈل سکول طلباء کی بھرپور شرکت۔
پاک چین دوطرفہ سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلے میں چین کے صوبہ ہنان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے20,000 طلباءشریک ہوئے۔ 2021 کے آغاز سے ہی ہنان نارمل یونیورسٹی کے مڈل سکول ، زینگجو نمبر 122 مڈل سکول اور گوادر فقیر مڈل سکول…
Read More »سی پیک ہزاروں ملازمتیں پیدا کرنے کے ذریعے سے آمدنی میں اضافے کا ایک بہترین ذریعہ۔
سی پیک اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے بتایا ہے کہ سی پیک کے تحت توانائی کے 22 منصوبوں میں سے نو مکمل ہوچکے ہیں ، جبکہ تھر ، کوہالہ ، آزاد پتن اور دیگر بجلی کے پانچ میگا پراجیکٹس زیرِ تعمیر ہیں۔ ان کا مزید کہنا ہے کہ سی پیک…
Read More »چین اور پاکستان کے مابین تعلقات کو مستحکم کرنے میں سی جی جی سی کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
چائینہ گیزوبا گروپ کمپنی (سی جی جی سی) کے صدر چَین ژیاؤہُوا نے کہا ہے کہ ان کی کمپنی کی چین اور پاکستان کے مجموعی تعاون پر خاص نظر ہے اور مستقبل میں بھی یہ پاکستان کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں زیادہ سے زیادہ اپنا کردار ادا کرے گی۔…
Read More »پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ، امن کے لئے تعاون جاری رکھنے کا عہد۔
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چینی ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی کے ساتھ ہونے والی ٹیلیفونک گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی خلائی جہاز کے مریخ پر کامیابی سے رسائی پر چینی قیادت…
Read More »










