Latest News Urdu
پاکستانی نوجوان پاک چین تعلقات کے مزید استحکام کے لئے پُرامید۔
پاکستان کے ایک نوجوان تاجر حقی جوچین کے صوبہ ہنان کے شہر چانگشا میں آباد ہے۔ کووڈ- 19کی وبا کے بعد پاکستانی نوجوانوں کا دورہ چین کا اہتمام کررہا ہےجس کا مقصد نسل در نسل پاکستان چین دوستی کو آگے بڑھانا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ چین سے پاکستان…
Read More »پاکستان سی پیک کے ذریعے چین میں اعلٰی تعلیم کے مواقعوں تک رسائی حاصل کر رہا ہے۔
سی پیک نے معروف چینی جامعات میں پاکستانی طلباء کے لئے اعلٰی تعلیم کے میدان میں ’’ پاک چین نالج راہداری ‘‘ کی نئی راہ ہموار کی ہے۔تفصیلات کے مطابق باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ اس راہداری کے ذریعے بڑے پیمانے پر رابطہ نہ صرف دونوں ممالک کی مشترکہ…
Read More »چین گوشت کی برآمدات میں اضافے اورماہی گیری کے شعبے کی ترقی کے لئے پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا۔
چین اور پاکستان گلہ بانی اور ماہی گیری کے شعبوں میں تعاون کو مستحکم کرنے کے لئے آگے بڑھ رہے ہیں۔ اس سلسلے میں تعلیمی اور صنعتی پروگرامات اوراس طرح کے تعاون کو عملی شکل دینے کے لئے ممکنہ اقدامات پر تبادلہ خیال کے لئے دونوں شعبوں کے ماہرین اور…
Read More »چین سی پیک اور خصوصی اقتصادی زونز کے لئے مستقل تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے کے لئے پُر عزم۔
چینی سفیر نونگ رونگ سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چین پاکستان اکنامک کوریڈور(سی پیک)کے تحت پاکستان میں قائم ہونے والے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) میں پاکستان اور چین کے سرمایہ کاروں کے مابین مشترکہ منصوبوں کی…
Read More »چین نے کووڈ-19 وبا کی صورتحال میں پاکستان کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔
کووکس پروگرام کے ذریعے سے پاکستان کو اب تک چین سے مختلف کووڈ-19 ویکسینوں کی 10 ملین سے زائدخوراکیں اور طبی سازو سامان موصول ہوئے ہیں۔ ان ویکسینوں میں کین سینو ، سینوفرم ، اور سینوویک شامل ہیں۔ حال ہی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے ذریعے…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت زرعی تعاون کے سلسلے کو مزید آگے بڑھائیں گے،پروفیسر مینگ شینگ۔
پیکنگ یونیورسٹی چین کے سینٹر فار پاکستان سٹیڈیز سے وابستہ پروفیسر تانگ مینگ شینگ لکھتے ہیں کہ پاکستان کی جی ڈی پی میں زراعت کا حصہ 18.5 فیصد ہے اور وہ نوکریوں کا 38.5 فیصد حصہ فراہم کرتا ہے۔ زرعی پیداوار میں سے پودے لگانے کی پیداوار 38.7 فیصد ہے…
Read More »سی پیک پاکستانی نوجوانوں کی مہارتوں کو نکھارنے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے۔
ایک اہم تجزیہ کار جاوید حسن اور نیوٹیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناصر خان لکھتے ہیں کہ پاکستان کی 210 ملین سے زیادہ کی آبادی 35 سال سے کم عمر افراد پر مشتمل ہے اور انہیں تکنیکی و پیشہ ورانہ تعلیم و تربیت (ٹی وی ای ٹی) سے بہرہ ورہونا…
Read More »صدر عارف علوی نے سی پیک کے تحت بلوچستان میں ترقی کے سفر کو خوش آئند قرار دیا۔
گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہےکہ سی پیک کے تحت بلوچستان کو خاص توجہ دی جارہی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ سی پیک کے تحت گوادر پورٹ اور دیگر بنیادی ڈھانچے کے منصوبے صوبے کی تقدیر…
Read More »چینی آبپاشی کے طریق کارپاکستان کے زراعت کے شعبے کے فروغ میں مددگار ثابت ہونگے۔
نیشنل واٹر سیونگ ایریگیشن انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ریسرچ سنٹر (سنکیانگ) کے سینئر انجینئر لی ہواؤان نے کہا ہے کہ ایک چینی کمپنی کے ذریعہ فروغ پائے جانے والے آبپاشی کے طریق کار نے پاکستان میں کامیابی حاصل کی ہے۔ لیکن سرمایہ کاری کی کمی نے موثر آبپاشی کو مشکل بنا…
Read More »پاکستان اور چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کا اجراء کریں گے۔
چین اور پاکستان نے 21 مئی کو چین پاکستان سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کرنے کی تیاری کی ہے۔ چین کے سٹیٹ پورٹ بیورو کا کہنا ہے کہ چین نے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا ایک سیٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس…
Read More »







