Latest News Urdu
شاہراہِ ریشم نے کشمیر اور سنکیانگ کے مابین قدیم روابط استوارکیے،مسعود احمد خان۔
ایک اہم تجزیہ کار مسعود احمد خان لکھتے ہیں کہ شاہراہِ ریشم سے چین کے مغرب سے وسطی ایشیاء ، مشرق وسطی ، برصغیر اور اس سے آگے کی سمت جانے والے تمام راستوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔ راجاترنگنی کے مطابق کشمیر اور سنکیانگ کے مابین ایک رابطہ قدیم زمانے…
Read More »چین کووڈ-19 کی وبا کے خلاف جنگ میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا،چینی سفیر نونگ رونگ
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز ستی سے دونوں ملکوں کے مابین ویکسین اور ہنگامی رد عمل کے تعاون سے متعلق اپنی ملاقات کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین وبائی…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے پاک چین تعلقات کو چین کے لئے خصوصی اہمیت کا حامل قرار دیا۔
ایک ٹویٹ میں چینی سفیر نونگ رونگ نے اپنا مضمون شیئر کیا جس میں انہوں نے چین پاک دوستی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان اور چین وقت آزما اسٹریٹجک کوآپریٹو شراکت دار ہیں اور چھ سال قبل چین پاکستان اقتصادی راہداری…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کی مشترکہ ڈرائنگ مقابلے میں شرکت،اسے 70 سالہ سفارتی تعلقات کا تحفہ قرار دیا۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے حال ہی میں چین اور پاکستان کے مابین مشترکہ طور پر منعقدہ ایک آن لائن ڈرائنگ مقابلے میں شرکت کی۔ انہوں نے دونوں ممالک کے مڈل اسکولوں کے 500 انعام یافتہ افراد کو مبارکباد پیش کی اور اسے چین پاکستان سفارتی تعلقات…
Read More »سکی کناری پن بجلی منصوبے پر کام کی پیش رفت تکمیل کے قریب۔
توقع ہے کہ سی پیک کے تحت سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ دسمبر 2022 تک فعال ہوجائے گا کیونکہ اب تک تقریبا 60 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے۔ یہ پاکستان میں سب سے بڑا آزاد ہائیڈرو پاور پروڈیوسر ہے اور یہ ہر سال 3,081 گیگا واٹ ملین یونٹ پیدا کرے…
Read More »پاکستان اور چین سی پیک کے تحت پیوپل ٹو پیوپل کنیکٹویٹی کے ثمرات سے بہرہ ور ہونگے۔
ایک انٹرویو میں سابق چیئرمین بی او آئی ہارون شریف نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان اور چین کے مابین پہلے سے ہی گہری اعلٰی سطحی دوستی کی پختگی اور استحکام کی عکاسی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس منصوبے کے آغاز سے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے…
Read More »پاکستان میں سویا بین کی انٹر کراپنگ زراعت کے شعبے کے فروغ کے لئے نیک شگون۔
بہاولپور (آئی یو بی) اسلامیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر اطہر محبوب نے بہاولپور کے خیرپور تیمیوالی میں مکئی سویا بین کی پٹی انٹرکراپنگ ٹیکنالوجی کی نمائش کے دورے کے دوران کہا کہ پاکستان کو زراعت کے شعبے میں نمو بڑھانے کے لئے چین سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے…
Read More »چینی آٹوموبائل کمپنی رائیونڈ خصوصی اقتصادی زون میں پروڈکشن پلانٹ تعمیر کرے گی۔
چینی آٹوموبائل کمپنی ایس اے آی سی موٹر کارپوریشن لمیٹڈ نے پنجاب کے رائے ونڈ میں خصوصی اقتصادی زون میں سرمایہ کاری پر آمادگی کا اعلان کیا ہے جس میں تخمینہ شدہ 663 ملین روپے کی براہِ راست بین الاقوامی سرمایہ کاری اور 637 ملین روپےکی مقامی سرمایہ کاری شامل…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ کا خصوصی اقتصادی زونز پر پیش رفت اورغیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی وترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں سی پیک کے تحت دوطرفہ تعلقات اور منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے علامہ اقبال اور راشکئی خصوصی اقتصادی زونز میں ہونے والے کام…
Read More »چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ کے سبب پاکستان کی چین کو برآمدات میں واضح اضافہ۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2006 میں چین کی پاکستان سے مجموعی درآمدات 8 فیصد تقریباً 2 ارب امریکی ڈالر لاگت کی رہیں۔ 2020 تک یہ 22 فیصد اضافے کے ساتھ 10 ارب امریکی ڈالر تک پہنچی۔ 2019 تک دونوں ممالک نے سی پیک کے تحت مختلف شعبوں میں…
Read More »










