Latest News Urdu
چین اور پاکستان دو طرفہ تعلقات کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھائیں گے، چینی سفیر نونگ رونگ۔
ایک انٹرویو میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین وقت آزما اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنر ہیں اور سی پیک کے آغاز کے بعد سے ان کے دوطرفہ برادرانہ تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ سال دونوں ممالک کے لئے…
Read More »سی پیک اورپاک چین دو طرفہ عوامی تعلقات کو فروغ دینےمیں نوجوان رہنما بھرپور طور پرکوشاں۔
اسلام آباد ، 7مئی ، 2021: پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سےپاکستان چائینہ انسٹیٹیوٹ نے “پاک چین تعلقات کو مستحکم کرنے میں مستقبل کے رہنما” کے عنوان سے ایک ویبینار کا ا نعقادکیا۔تفصیلات کے مطابق اس کانفرنس کا اہتمام ” شاہراہِ ریشم کے دیرینہ دوست” …
Read More »مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے چینی سفیر نونگ رونگ کے ساتھ ہونے والی اہم ملاقات میں پاک چین تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی کے حزب اختلاف کے رہنما شہباز شریف سے پارٹی کے متعدد عہدیداروں کی موجودگی میں ملاقات کی۔ شہباز شریف نے چینی سفیر کا استقبال کیا اور ان کی تقرری پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا کہ چین پاکستانیوں…
Read More »پاک چین تعلقات مضبوط دوستی کے رشتے کی عکاس ہیں،ہارون شریف۔
ایک انٹرویو میں سابق وزیر مملکت اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے چیئرمین ہارون شریف نے کہا ہے کہ سی پیک نے پہلے سے مستحکم دونوں ممالک کی دوستی کی پختگی اور استحکام کی عکاسی کی ہے انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نے پاکستان کے بنیادی ڈھانچے اور بجلی…
Read More »چین آبپاشی کے شعبے میں پاکستان کو بھرپور مدد فراہم کرے گا۔
چینی ماہرین کاکہنا ہے کہ آبپاشی کے شعبے میں پاک چین تعاون کو بڑھانا ناگزیر ہے۔ ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پانی کی شدید قلت کا سامنا کرنے والے ممالک میں پاکستان کو تیسرا نمبر دیا ہے جس کے لئے پاکستان نے چین کی مدد…
Read More »چینی سفیر نونگ رونگ نے کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد کے معاہدے پر دستخط کی پیش رفت کو خوش آئند قرار دیا۔
ایک ٹویٹ میں پاکستان میں تعینات چینی سفیر نونگ رونگ نے 1124 میگاواٹ کوہالہ ہائیڈرو بجلی منصوبے پر عمل درآمد اور پانی کے استعمال کے معاہدوں پر دستخط کی پیش رفت کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے میں کل 2.4 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری ہے…
Read More »وزیر خزانہ ایف ڈی آئی کو راغب کرنے اور برآمدات بڑھانے کے لئے سی پیک کو پلیٹ فارم کے طور بروئے کار لانے کے لئے پُر عزم۔
وزیر خزانہ شوکت ترین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کو راغب کرنے اور برآمدات کو بڑھانے کے لئے سی پیک کےخصوصی معاشی زون کا بہترین استعمال کریں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک کے دوسرے مرحلے میں…
Read More »سی پیک کو دنیا کی کوئی بھی طاقت سبوتاژ نہیں کر سکتی،عاصم سلیم باجوہ۔
کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی) میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت سی پیک کو سبوتاژ نہیں کرسکتی کیونکہ یہ ملک کا قومی منصوبہ ہے۔انہوں نے…
Read More »پاکستان کی چین کو برآمدات میں سال2021 کی پہلی سہ ماہی میں 69فیصد تک کااضافہ، پاکستانی سفیر معین الحق۔
ایک ٹویٹ میں چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں چین کو پاکستان کی برآمدات میں 60 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ برآمدات کی مالیت 2021 میں 888 ملین امریکی ڈالر…
Read More »حکومت سی پیک کے تحت قابلِ تجدید بجلی منصوبوں کا حصہ بڑھائے گا۔
موجودہ حکومت نے بجلی کے منصوبوں کو خاص ترجیح دی ہے جن میں سی پیک کے تحت اسٹریٹجک منصوبے بھی شامل ہیں۔ مزید برآں حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ 2025ء میں قابل تجدید توانائی منصوبوں کا حصہ 20 فیصد اور سال 2030 تک 30 فیصد کا اضافہ ہوگا۔ ان…
Read More »











