Latest News Urdu
پاکستان جلد چینی ویکسین کین سینوکی تیاری کا آغاز کرے گا، ایس اے پی ایم فیصل سلطان۔
وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان جلد ہی چین کی واحد خوراک ویکسین کین سینو کی تیاری کا کا آغاز کرے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ کین سینو ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری کے آغاز سے پاکستان آہستہ…
Read More »پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر نونگ رونگ سے اہم ملاقات،پاکستان کی کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کی بھرپور مدد قابلِ ستائش قرار۔
چینی سفیر نونگ رونگ نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایک اہم ملاقات کی اور انہوں نے سی پیک ، کووڈ-19 کی وبااور علاقائی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔ آرمی چیف نے پاکستان میں کووڈ-19کے خلاف جنگ میں چین کے کردار کو قابلِ…
Read More »سی پیک پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوگا۔
چائینہ سوسائٹی آف نیچرل ریسورسز (سی ایس این آر) کے ایگزیکٹو سیکریٹری شین لئی نے کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی کو سی پیک کے تحت کم کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالےسے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا عہد کیا ہے جیسا…
Read More »پاکستان اور چین کے مابین ثقافتی تعلقات اور عوامی تبادلے کو بڑھانے کے لئے ایک مفاہمت نامے پر دستخط۔
پاکستان اور چین نے کاروباری برادری اور دونوں اطراف کے لوگوں کے مابین ثقافتی روابط اور تفہیم بڑھانے کے لئے ایک معاہدہ کیا ہے۔اس ایم او یو پر ڈائریکٹر چائینہ پاکستان سٹیڈی سنٹر (سی پی ایس سی) ڈاکٹر طلعت شبیر اور رنسٹرا ٹیکنالوجیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر عامر جہانگیر نے…
Read More »ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر اکتوبر میں مکمل ہوگا، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایسٹ بے ایکسپریس وے گوادر منصوبے پر کام آخری مراحل میں ہے اور رواں سال اکتوبر تک مکمل ہوجائے گا۔ ایکسپریس وے بندرگاہ کو فری ٹریڈ زون (ایف ٹی زیڈ) کے دوسرے مرحلے کے ساتھ…
Read More »سی پیک پاکستان کے زرعی شعبے میں ایک انقلاب لائے گا، جمشید اقبال،معاون خصوصی برائے وزیراعظم۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی (ایس اے پی ایم) جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ رواں سال پاکستان میں گندم کی کثیر پیداوار متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ زراعت کو چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے ساتھ جوڑنا اس شعبے کی ترقی کے لئے نیک شگون ہے۔ مزید…
Read More »چین پاکستان کے گوشت کی برآمدات کو بڑھانے کے لئے تحقیق ، ویکسینز اور عملہ کو تربیت فراہم کر سکتا ہے۔
چائینہ اکنامک نیٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چین کو امید ہے کہ جلد ہی پاکستانی گوشت کی برآمدات چینی منڈی میں داخل ہوجائیں گی۔ ہی چینگ،جو چین زرعی یونیورسٹی کے کالج آف ویٹرنری میڈیسن کے پروفیسر ہیں نے کہا ہےکہ چینی تحقیقی ادارے…
Read More »چین پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ دوئم کے تحت جنوری سے مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستانی برآمدات میں64 فیصد سے زیادہ کا اضافہ۔
گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں جنوری تا مارچ 2021 کے دوران چین کو پاکستان کی برآمدات میں 64 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ تجارتی کونسلر پاکستان سفارتخانہ برائے بیجنگ بدر الزمان نے ایک ویبینار کے دوران اس حوالے سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ اس کی وجہ…
Read More »پاکستان سیلاب پر قابو پانے میں مدد کے لئے سپنج سٹی چینی ماڈل سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے۔
چین کے انسٹیٹیوٹ آف واٹر ریسورسز اینڈ ہائیڈرو پاور ریسرچ کے گریجویٹ سکول آف فلوڈ کنٹرول اینڈ مینجمنٹ میں پی ایچ ڈی کے دوسرے سال میں زیرِ تعلیم پاکستانی طالب علم گلشاد نے کہا ہے کہ چین بارش اور ندی کے بہاؤ کے اعداد و شمار کو بہتر استعمال میں…
Read More »سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جلد مکمل ہوگا، عاصم سلیم باجوہ۔
سی پیک کے تحت صوبہ خیبر پختونخوا میں سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ڈیم کی تعمیر کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہونے کے ساتھ ہی دریا پر بند باندھنے کی پیش رفت ہوئی ہے۔ ایک ٹویٹ میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے…
Read More »










